Ubqari®

عالمی مرکز امن و روحانیت
اعلان!!! نئی پیکنگ نیا نام فارمولہ،تاثیر اور شفاءیابی وہی پرانی۔ -- اگرآپ کو ماہنامہ عبقری اور شیخ الوظائف کے بتائے گئے کسی نقش یا تعویذ سے فائدہ ہوا ہو تو ہمیں اس ای میل contact@ubqari.org پرتفصیل سے ضرور لکھیں ۔آپ کے قلم اٹھانے سے لاکھو ں کروڑوں لوگوں کو نفع ملے گا اور آپ کیلئے بہت بڑا صدقہ جاریہ ہوگا. - مزید معلومات کے لیے یہاں کلک کریں -- تسبیح خانہ لاہور میں ہر ماہ بعد نماز فجر اسم اعظم کا دم اور آٹھ روحانی پیکیج، حلقہ کشف المحجوب، خدمت والو ں کا مذاکرہ، مراقبہ اور شفائیہ دُعا ہوتی ہے۔ روح اور روحانیت میں کمال پانے والے ضرور شامل ہوں۔۔۔۔ -- تسبیح خانہ لاہور میں تبرکات کی زیارت ہر جمعرات ہوگی۔ مغرب سے پہلے مرد اور درس و دعا کے بعد خواتین۔۔۔۔ -- حضرت حکیم صاحب دامت برکاتہم کی درخواست:حضرت حکیم صاحب ان کی نسلوں عبقری اور تمام نظام کی مدد حفاظت کا تصور کر کےحم لاینصرون ہزاروں پڑھیں ،غفلت نہ کریں اور پیغام کو آگے پھیلائیں۔۔۔۔ -- پرچم عبقری صرف تسبیح خانہ تک محدودہے‘ ہر فرد کیلئے نہیں۔ماننے میں خیر اور نہ ماننے میں سخت نقصان اور حد سے زیادہ مشکلات،جس نے تجربہ کرنا ہو وہ بات نہ مانے۔۔۔۔

الجھے لوگ سلجھے اصول

 انسان ازل سے ابد تک ایسی کامیابی حاصل کرنا چاہتا ہے جس میں روحانی اور جسمانی سکون اور عافیت ہوا دیکھنا یہ ہے کہ یہ کامیابی ہمیں کہاں سے ملے گی یہ چند صرف اور صرف اسلام اور شریعت محمدیہﷺ میں ہے۔
تیس سوال پیش کیے گئے جس کے جواب ہر فرد نے دنیا ہے یہ سوال ہی نہیں بلکہ پوری زندگی ہسٹری ہے جس کی مدد سے انسان کے اندر حساسیت کا مادہ پیدا ہوتا ہے اور اصل چیز احساس ہے اگر احساس فوت ہو جائے نقصان ہی نقصان ہے یہ سوال کہاں اور کیا ہیں بہت دلچسپ رہنمائی لیں کتاب سے زیادہ تر نوجوان لڑکے اور بڑی عمر کے لوگ بھی لوگوں کے سامنے جانے سے گھبراتے ہیں یا محفل میں بولنا پڑ جائے تو پریشان ہوتے ہیں ایسے لوگوں کیلئے یہ کتاب ایک تحفہ سے کم نہیں ہو گی جس کے مطالعہ سے ایسا وجود اور ایسی طاقت اور خود اعتمادی پیدا ہو گی جو کسی پریشانی کا سبب نہ بننے دے گی محبت و حسرت کے پانچ اصول شوہر اور بیوی کی جان دو قالب ان دونوں شخصیتوں کا حسن اسی میں ہے کہ وہ گلاب اور چنبیلی کی طرح پروان چڑھیں اور گلزار حیات کی رونق بڑھائیں اور اپنی محبت میں اضافہ کریں یہ محبت میں اضافہ کیسے ہو گا یہ اضافہ کریں گی کتاب اپنے خیالات کا محاسبہ کرتے رہیں اور خیالات کو قابو میں رکھیے باپ کا بیٹے کو خط دے کر فرمانا کہ منزل مقصود پر جا کر پڑھنا راستے میں جب بیٹے نے خط منزل مقصود پر پڑھا تو پیچھے دل سے توبہ کرتے اپنی زندگی کی راہیں سیدھی کر لیں ایسا خط جو راہنمائی کا سبب بننا وہ آپ کی بھی راہنمائی کر سکتا ہے ضرور دیکھیے کتاب میں قانون خداوندی ہے کہ ہر خزاں کے بعد بہار آتی ہے تاریکی سے صبح کا اجالہ پھوٹتا ہے انسان کی زندگی بھی اسی قانون کی پابند ہے۔ اب اگر آپ بھی اپنی زندگی میں بہار لانا چاہتے ہیں تو اپنی زندگی کو پانی دینے کا طریقہ سیکھئے کتاب سے اور داخل ہو جائیے سکون والی جماعت جن کے بارے میں قرآن میں فرمایا اور ’’خوف علیھم ولاھم یجزنون…… الایہ‘‘ آج کے دورمیں ہر کوئی چھوٹا بڑا بوڑھا سکون کی گولی رات کو کھا کر سوتا ہے کہ نیند آ جائے لیکن گارنٹی پھر بھی نہیں لیکن یہ کتاب آپ کو راہنمائی اور نیند آنے کے گر اور نیند نہ کرنے کے اسباب جن پر عمل پیرا ہو آپ میڈیکل کے چکر چھوڑ سکتے ہیں ساتھ ہی فری پیکیج بے خوابی کے مسئلہ سے نجات حاصل کر کے چند عملی اور کامیاب طریقے جو ملیں آپ کے اسی کتاب میں جھوٹ کے نقصانات پوری تفصیل کے ساتھ کیا اس کے خاندانوں پر اچھے اثرات ہیں یا برے جس کو ہم وقتی فائدے کیلئے بڑی جلدی بول لیتے ہیں نقصانات دیکھیں کتاب سے دیکھیں کیسے انسان ہو سکتا ہے اس کی تفصیل کتاب میں ملاحظہ فرمائیں اسی کتاب میں مراقبہ کی مشق اور کیفیات اور اس کے فوائد جو آپ چاہتے ہیں دیکھیں کتاب مراقبہ حسین والے اور عیسائی بھی کرتے ہیں۔ متناہی شخصیت اگر بینا چاہتے ہیں تو سلجھے اصول کا مطالعہ کریں اور آپ ان کی جماعت میں شامل ہو جائیے جس جماعت پر ساری دنیا فخر کرتی ہے۔
نفسیاتی اور روحانی علاج کیلئے بہترین علاج کیا ہے آپ کو معلومات ملے گی کتاب میں آپ اپنے آپ میں وقار پیدا نہیں کریں گے آپ نفسیاتی خلفشار اور اس کے بداثرات کا شکار رہیں گے اپنے آپ کو حیوانوں کی سطح پر نہ لیے جائو۔ اب زندگی میں وقار کیسے پیدا ہوتا ہے تعاون حاصل کر سکتے ہیں سلجھے اصول سے اپنے شعور کو بیدار کریں جب آپ اس کتاب کو پڑھیں گے تو آپ اپنے ذہن لاشعور پر فتح حاصل ہو جائے گی اگر آپ جسم سے طاقت ختم کر چلے تو کوئی بات پریشان نہ ہونا آپ اس کتاب سے راہنمائی حاصل کریں دوبارہ اس مقام کو حاصل کر سکتے ہیں۔ دنیا میں ہر شخص بول رہا ہے آپ کو بھی کچھ نہ کچھ تو بولنا ہے گفتگو کا فن سکھانے والی ایک نفسیاتی پیش کش سلجھے اصول سے راہنمائی حاصل کریں۔ عام معاشرے میں کیسے رہنا چاہیے اور معاملات کیسے حل کرنے چاہئیں دوسرے کا دکھ درد کا مداوا کرنے والی نرس اپنی زندگی کیسے گزارتی ہے نرسوں کو یہ کتاب کسی تحفہ سے کم نہیں ان پر کیا گزرتی ہے پوری دنیا میں خدمت میں پہلے نمبر پر آنے والی خواتین جن کے حقوق کا ذرہ خیال نہیں تفصیل دیکھیں کتاب میں عورت پر کسی بہانے ظلم کرنا یا ناجائز تشدد کرنا پھر طلاق دے دینا آخر اس عورت کا کیا قصور ہے وجوہات دیکھیں کتاب میں جبری شادی یا خانہ بربادی کے بارے کے بارے بڑا دلچسپ برطانیہ میں جبری شادیوں کے رجحان اور اس کے نتیجہ میں ہونے والے نقصانات کے حوالے سے تحقیقی فیچر ملاحظہ فرمائیں گے چہرے پر رونق کیسے آئے یہ حاصل کریں کتاب سے شوروغل کے اثرات بد سے آگاہ کرنے والی کتاب جو گھر سے محبت کے پھول میں پھنس کر راہ فرار اختیار کرتی ہیں صرف ایک دفعہ اس کتاب کا مطالعہ کر لیں پھر اپنی زندگی کا رخ دیکھیں کہ ٹھیک ہے یا غلط۔



مزید کتب