Ubqari®

عالمی مرکز امن و روحانیت
اعلان!!! نئی پیکنگ نیا نام فارمولہ،تاثیر اور شفاءیابی وہی پرانی۔ -- اگرآپ کو ماہنامہ عبقری اور شیخ الوظائف کے بتائے گئے کسی نقش یا تعویذ سے فائدہ ہوا ہو تو ہمیں اس ای میل contact@ubqari.org پرتفصیل سے ضرور لکھیں ۔آپ کے قلم اٹھانے سے لاکھو ں کروڑوں لوگوں کو نفع ملے گا اور آپ کیلئے بہت بڑا صدقہ جاریہ ہوگا. - مزید معلومات کے لیے یہاں کلک کریں -- تسبیح خانہ لاہور میں ہر ماہ بعد نماز فجر اسم اعظم کا دم اور آٹھ روحانی پیکیج، حلقہ کشف المحجوب، خدمت والو ں کا مذاکرہ، مراقبہ اور شفائیہ دُعا ہوتی ہے۔ روح اور روحانیت میں کمال پانے والے ضرور شامل ہوں۔۔۔۔ -- تسبیح خانہ لاہور میں تبرکات کی زیارت ہر جمعرات ہوگی۔ مغرب سے پہلے مرد اور درس و دعا کے بعد خواتین۔۔۔۔ -- حضرت حکیم صاحب دامت برکاتہم کی درخواست:حضرت حکیم صاحب ان کی نسلوں عبقری اور تمام نظام کی مدد حفاظت کا تصور کر کےحم لاینصرون ہزاروں پڑھیں ،غفلت نہ کریں اور پیغام کو آگے پھیلائیں۔۔۔۔ -- پرچم عبقری صرف تسبیح خانہ تک محدودہے‘ ہر فرد کیلئے نہیں۔ماننے میں خیر اور نہ ماننے میں سخت نقصان اور حد سے زیادہ مشکلات،جس نے تجربہ کرنا ہو وہ بات نہ مانے۔۔۔۔ --

آزمودہ وظائف سے گھریلو اُلجھنوں کا حل

آزمودہ وظائف سے گھریلو اُلجھنوں کا حل

ان اعمال کو ہزاروں نامرادوں اور ناٹلنے والی پریشانیوں میں گھر افراد نے اپنایا تو وہ اپنی مراد پاگئے، لوگ ان اعمال کی برکت سے ایسے آسودہ ہوئے، جیسے ان پر کبھی پریشانیاں آئی ہی نہ تھیں۔

 

شیخ الوظائف کا مخلصین کے نام اہم پیغام‘ ابھی پڑھیں! ابھی کریں

نہ وظیفہ‘ نہ عمل‘ نہ چلہ صرف دس روپے میں دکھ دور‘ خوشحالی بھرپور

آپ اپنے اور اپنی نسلوں کیلئے سدا رحمت‘ برکت‘ رزق کی فراوانی‘جادو ‘جنات سے نجات پانا چاہتے ہیں تو آئیے! آپ دکھیوں کے دکھ دور کریں اللہ کریم آپ کی نسلوں کو سنوار دے گا۔
تو پھر دیر کیسی؟ آئیے! شیخ الوظائف کا ’’آزمودہ وظائف سے گھریلو الجھنوں کا حل‘‘ کتابچہ دکھی عوام تک پہنچا کر ان کے دکھ دور کروائیے ۔
آپ یہ کتابچہ اپنی ہر خوشی‘ غمی‘ نمازجمعہ کے اجتماعات‘نماز عیداور اس کے کسی بھی مذہبی اجتماع یا کسی بھی تقریب‘ بس اسٹینڈ‘ ریلوے اسٹیشن‘ ہسپتال‘ جیل‘ کچہری میں دکھی‘ اکتائے‘ غموں کے مارے افراد میں تقسیم کیجئے! یقین کیجئے اس کتابچہ میں ہر دکھی کے دکھ کا مداوا موجود ہے۔ جب تک کوئی اس کتابچہ میں موجود وظیفہ سے فیض پاتا رہے گاآپ او رآپ کی نسلوں کو فیض ملتا رہے گا۔ (تقسیم کرنے والے افراد کیلئے رعایتی قیمت صرف 10 روپے)۔
اس چھوٹے سے کتابچہ میں بالکل آسان اور چھوٹے چھوٹے مگر انتہائی طاقتور وظائف دئیے گئے ہیں جن کے پڑھنے سے اب تک بے شمار اپنے سالہا سال پرانے جادو‘ مسائل‘ گھریلو الجھنیں‘ فاقے‘ کاروباری بندشوں سے نجات پاچکے ہیں۔
ایسے مخلصین جو شیخ الوظائف کی بات کو بہت اہمیت دیتے ہوں وہ اس کتابچہ جو کہ صرف 10 روپے کا ہے اس کو1000، 500،100 یا جتنی بھی اللہ کریم نے توفیق دی ہے‘ لے کر اپنے احباب میں تقسیم کریں تو بہت بڑی سعادت ہوگی۔

سچے لوگ اسے صدقہ جاریہ اور خیرخواہی کا جذبہ سمجھیں گے ورنہ پھر دکانداری اور مشہوری

(تقسیم کرنے والے افراد کیلئے رعایتی قیمت صرف 10 روپے)



مزید کتب