Ubqari®

عالمی مرکز امن و روحانیت
اعلان!!! نئی پیکنگ نیا نام فارمولہ،تاثیر اور شفاءیابی وہی پرانی۔ -- اگرآپ کو ماہنامہ عبقری اور شیخ الوظائف کے بتائے گئے کسی نقش یا تعویذ سے فائدہ ہوا ہو تو ہمیں اس ای میل contact@ubqari.org پرتفصیل سے ضرور لکھیں ۔آپ کے قلم اٹھانے سے لاکھو ں کروڑوں لوگوں کو نفع ملے گا اور آپ کیلئے بہت بڑا صدقہ جاریہ ہوگا. - مزید معلومات کے لیے یہاں کلک کریں -- تسبیح خانہ لاہور میں ہر ماہ بعد نماز فجر اسم اعظم کا دم اور آٹھ روحانی پیکیج، حلقہ کشف المحجوب، خدمت والو ں کا مذاکرہ، مراقبہ اور شفائیہ دُعا ہوتی ہے۔ روح اور روحانیت میں کمال پانے والے ضرور شامل ہوں۔۔۔۔ -- تسبیح خانہ لاہور میں تبرکات کی زیارت ہر جمعرات ہوگی۔ مغرب سے پہلے مرد اور درس و دعا کے بعد خواتین۔۔۔۔ -- حضرت حکیم صاحب دامت برکاتہم کی درخواست:حضرت حکیم صاحب ان کی نسلوں عبقری اور تمام نظام کی مدد حفاظت کا تصور کر کےحم لاینصرون ہزاروں پڑھیں ،غفلت نہ کریں اور پیغام کو آگے پھیلائیں۔۔۔۔ -- پرچم عبقری صرف تسبیح خانہ تک محدودہے‘ ہر فرد کیلئے نہیں۔ماننے میں خیر اور نہ ماننے میں سخت نقصان اور حد سے زیادہ مشکلات،جس نے تجربہ کرنا ہو وہ بات نہ مانے۔۔۔۔ --

عشق اسلام اور جدید سائنس

کہنے والے نے کہا کہ عشق ہوجاتا ہے آخر یہ عشق کیسے ہوتا ہے؟٭ کون ہے جو عشق کے رازوں کو پہچاننا چاہے٭ عشق سے بڑے لوگوںکو بھی واسطہ پڑا ان کی حالت اور کیفیت کیا تھی۔؟٭ ایک باکمال بزرگ عشق میں مبتلا ہوگئے ان کی حالت اور کیفیت کیا تھی ٭ ان کی انوکھی اور عبرت انگیز کہانی پڑھ کر آپ حیران بھی ہوں گے اور زندگی کی راہوں میں بہت کچھ حاصل بھی کریں گے ٭ نئی نسل کے لیے خاص طور پر یہ کتاب ہے کہ عشق آتا کیسے ہے اور جاتا کیسے ہے٭ عشق ایک جادو ہے ایک کھیل ہے ایک ہتھیار ہے پھر یہ جب چلتا ہے تو اس  گھر کا اور جان کا کیا ہوتا ہے؟ بڑے بڑے عاشقوں کے چشم دید حالات اور ان کے عشق کے انوکھے تجربے اس کتاب میں پڑھیں!٭ ایک شخص نے اپنے بدن کو کیا لگایا کہ اس کے عشق کی بوہر شخص کو آنے لگی اور وہ چیز ہر شخص کو بالکل مفت میسر ہے٭ اللہ کے عاشقوں کی عاشقی کے بہترین واقعات جب ان کا عشق سر چڑھ کر بولا٭ اگر آپ یا آپ کا کوئی راز دان عشق میں مبتلا ہوگیا ہے تو براہ کرم اس کتاب کو ضرور پڑھیں۔٭ مائیں پڑھیں تو یہ کتاب پڑھ کر اپنی اور اپنی اولاد کو آج کے فتنہ کے دور میں ایسے انداز سے حفاظت کریں گی کہ انہیں اولاد کی طرف سے کوئی غم تک نہ ہوگا۔ اساتذہ اور کسی محکمے کا نگران یہ کتاب پڑھ کر ایسا قابل اور صاحب مطالعہ ہوجائے گا کہع شق کی فتنہ پروازیاں اس کے سامنے کوئی مسئلہ نہیں رہے گا۔ ٭ ایسے لوگ جو عشق لیلیٰ سے عشق مولیٰ کی طرف آنا چاہتے ہیں وہ ضرور پڑھیں٭ گناہوں کو چھوڑنے والے اور توبہ کی طرف آنے والے تو لازم پڑھیں٭ مقام ولایت اور مقام عبدیت کے خواہش مندوں کے لیے ایک بہترین تحفہ٭ یہ گھر میں عورتیں اور مرد تنہائی میں اس کوپڑھیں زندگی کی بہاریں زندہ ہوجائیں گی۔ ٭ اس کا ورق ورق انوکھا‘ حرف حرف قابل عمل اور پوری کتاب موجودہ زمانے کے تقاضوں کے عین مطابق ہر گھر کی ضرورت‘ ہر لائبریری کی شان ہر فرد کی تنہائی کا ساتھی اور نفس و شیطان کی چالوں سے بچا کرمولا کی دوستی کی خوشخبری دینے والی کتاب ٭ ایک خاص شان اس کتاب کی یہ ہے کہ سابقہ دور کے بڑے بزرگ‘ بادشاہ‘ ملکہ‘ محدث اور نامور لوگوں کی زندگی کے سچے واقعات اور پھر ان کے زندہ تجربات جو آج کے موجودہ دور کیلئے نہایت اہم ہیں۔ 



مزید کتب