Ubqari®

عالمی مرکز امن و روحانیت
اعلان!!! نئی پیکنگ نیا نام فارمولہ،تاثیر اور شفاءیابی وہی پرانی۔ -- اگرآپ کو ماہنامہ عبقری اور شیخ الوظائف کے بتائے گئے کسی نقش یا تعویذ سے فائدہ ہوا ہو تو ہمیں اس ای میل contact@ubqari.org پرتفصیل سے ضرور لکھیں ۔آپ کے قلم اٹھانے سے لاکھو ں کروڑوں لوگوں کو نفع ملے گا اور آپ کیلئے بہت بڑا صدقہ جاریہ ہوگا. - مزید معلومات کے لیے یہاں کلک کریں -- تسبیح خانہ لاہور میں ہر ماہ بعد نماز فجر اسم اعظم کا دم اور آٹھ روحانی پیکیج، حلقہ کشف المحجوب، خدمت والو ں کا مذاکرہ، مراقبہ اور شفائیہ دُعا ہوتی ہے۔ روح اور روحانیت میں کمال پانے والے ضرور شامل ہوں۔۔۔۔ -- تسبیح خانہ لاہور میں تبرکات کی زیارت ہر جمعرات ہوگی۔ مغرب سے پہلے مرد اور درس و دعا کے بعد خواتین۔۔۔۔ -- حضرت حکیم صاحب دامت برکاتہم کی درخواست:حضرت حکیم صاحب ان کی نسلوں عبقری اور تمام نظام کی مدد حفاظت کا تصور کر کےحم لاینصرون ہزاروں پڑھیں ،غفلت نہ کریں اور پیغام کو آگے پھیلائیں۔۔۔۔ -- پرچم عبقری صرف تسبیح خانہ تک محدودہے‘ ہر فرد کیلئے نہیں۔ماننے میں خیر اور نہ ماننے میں سخت نقصان اور حد سے زیادہ مشکلات،جس نے تجربہ کرنا ہو وہ بات نہ مانے۔۔۔۔ --

رابطہ - عبقری ایس ایم ایس

اب آپ ٹویٹر كے ذریعے عبقری كی ایس ایم ایس سروس سے بھرپور فائده اٹھا سكتے ہیں۔ عبقری كا پیغام SMS پر حاصل كرنے كے لیے اپنے موبا ئل پر FOLLOW UBQARI لکھ كر 40404 پر میسیج كریں۔ سبسكرپشن چارجز صرف ایك روپیہ بعد میں بالكل فری میسیج وصول كریں۔ حضرت حكیم صاحب دامت بركاتہم العالیہ كے اقوال، اعمال اوران كے بتائے ہوئے روحانیت كےاسرار و رموز كےخزانوں كے ساتھ ساتھ، دیگر مفید روحانی و طبی ٹوٹكے، جو نہ صرف آسان ہیں، بلكہ انتہائی ساده اور با سہولت ہیں،اب آپ بذریعہ میسیج بغیر كسی دقت كے حاصل كرسكتے ہیں۔ اس كے علاوه حضرت حكیم صاحب دامت بركاتہم عالیہ كے پورے پاكستان میں ہونے والے درس اور كلینك كا شیڈ و ل مقا م اور رابطہ نمبر، جمعرات كا درس، نوچندی جمعرات كا درس، حلقہ كشف المحجوب اور اس طرح كے دیگر تقریبات و محافل جو تسبیح خانہ ا ور دارالتوبہ میں منعقد ہوتے ہیں ان سب سے بذریعہ عبقری میسیج آگاه رہیں گے ۔ اسی طرح اب آپ ماہنامہ عبقری میں چھپنے والے اسلامی ماه كی خصوصی عبادات كو ان كے وقت پر ادا كرنے كے لئے، روزانہ قمری و شمسی تاریخیں اپنے موبائل پر بروقت حاصل كر سكتے ہیں۔ ٹویٹر كے میسیج كو جتنا ہوسكتا ہے اس كوپھیلائیں تاكہ دوسرے لوگ بھی اس سہولت سے مستفید ہوں، اور آپ كے لئے ذریعہ آخرت ہو۔اور بے شك نیكی اور خیر كی بات پھیلانا بہترین صدقہ جاریہ ہے۔ ٹویٹرسے عبقری کے علاوہ آنے والے میسج کو روکنے کیلئے Dicover off لکھ کر 40404 پرمیسج کریں۔ ٹویٹر ایس ایم ایس سروس کے بیرون ملک کوڈز کے لیے کلک کریں