Ubqari®

عالمی مرکز امن و روحانیت
اعلان!!! نئی پیکنگ نیا نام فارمولہ،تاثیر اور شفاءیابی وہی پرانی۔ -- اگرآپ کو ماہنامہ عبقری اور شیخ الوظائف کے بتائے گئے کسی نقش یا تعویذ سے فائدہ ہوا ہو تو ہمیں اس ای میل contact@ubqari.org پرتفصیل سے ضرور لکھیں ۔آپ کے قلم اٹھانے سے لاکھو ں کروڑوں لوگوں کو نفع ملے گا اور آپ کیلئے بہت بڑا صدقہ جاریہ ہوگا. - مزید معلومات کے لیے یہاں کلک کریں -- تسبیح خانہ لاہور میں ہر ماہ بعد نماز فجر اسم اعظم کا دم اور آٹھ روحانی پیکیج، حلقہ کشف المحجوب، خدمت والو ں کا مذاکرہ، مراقبہ اور شفائیہ دُعا ہوتی ہے۔ روح اور روحانیت میں کمال پانے والے ضرور شامل ہوں۔۔۔۔ -- تسبیح خانہ لاہور میں تبرکات کی زیارت ہر جمعرات ہوگی۔ مغرب سے پہلے مرد اور درس و دعا کے بعد خواتین۔۔۔۔ -- حضرت حکیم صاحب دامت برکاتہم کی درخواست:حضرت حکیم صاحب ان کی نسلوں عبقری اور تمام نظام کی مدد حفاظت کا تصور کر کےحم لاینصرون ہزاروں پڑھیں ،غفلت نہ کریں اور پیغام کو آگے پھیلائیں۔۔۔۔ -- پرچم عبقری صرف تسبیح خانہ تک محدودہے‘ ہر فرد کیلئے نہیں۔ماننے میں خیر اور نہ ماننے میں سخت نقصان اور حد سے زیادہ مشکلات،جس نے تجربہ کرنا ہو وہ بات نہ مانے۔۔۔۔ --

کامیاب شادی کے سترہ اصول نبویﷺطریقے اور جدید سائنس

معاشرے میں امن و سکون مہیا کرنے کیلئے ہر انسان کو چاہیے دوسروں کے جذبات و احساسات کا خیال کریں اور یہ چیز تب پیدا ہو گی جب ہر فرد دوسروں کے عیبوں کو نظر انداز کرتا جائے ایک محسن نے کہا کہ میں اپنے دوستوں کو ان کے عیبوں کے ساتھ تو قبول کر لیتا ہوں اور ان کی اچھائی کو دیکھتا ہوں اور عیب کو نظرانداز کر دیتا ہوں قربان جائے آقا مدنیؐ کے دین شریف پر کہ اسی چیز کا سبق انہوں نے امت محمدیہ کو دیا بالکل اسی طرح اگر گھروں میں میاں اور بیوی ایک دوسرے کے جذبات و احساسات کا خیال کرتے ہوئے زندگی گزاریں گے تو میں یقینا کہہ سکتا ہوں کہ گھر بھی جنت کا ایک ٹکڑا بن جائے۔ہر چیز میں راضی برضا ہو تو مزہ دیکھو، دنیا ہی میں رہتے ہوئے جنت کی فضا دیکھ۔ چنانچہ کتاب کے نام کی بنسبت ہم آپ کو سترہ اصول پیش کرتے ہیں جن پر عمل پیرا ہو کر پوری گارنٹی کے ساتھ اللہ کے فضل سے گھروں میں سکون کی بہتری آ سکتی ہے ان اصولوں کے ضمن میں بہت سے واقعات شامل ہیں بہادر خواتین و مرد حضرات جنہوں نے خود اعتمادی کے بڑے سے بڑے مصائب کے پہاڑ میں رہتی دنیا کو چلنے کا گر سکھا گئے اصول حسب ذیل ہیں۔
دنیا میں آج تک جتنے ہنگامے جتنی خونریزیاں، جتنی جنگیں، قتل و غارت، لوٹ کھسوٹ ہوتی ہیں بجز خلفائے راشدین رضی اللہ عنھم کے دور میں جذبات ہی ہیں (یہ کیسے جذبات کا دخل ہے دیکھیں کتاب میں)
ایک عورت کا اپنے حسن و سلوک کے ذریعے اپنے شرابی شوہر کا راہ راست کا ذریعہ بنی دیکھیں کتاب میں اور معبرت حاصل کریں۔
اٹھارہ سال تک پڑوسی جو کہ عادات کے لحاظ سے بہت برا تھا لیکن اس عرصہ میں نہایت نرم اور حسن سلوک کے پیش آ کر ناصرف اس کو انسان بنایا بلکہ ایمان جیسی دولت عظمت سے بھی نوازا اللہ اکبر یہ دیکھیں کتاب میں دراصل جس طرح ہم کو تعلیم و تربیت دی جاتی ہے ویسے ہی جذبات بنتے ہیں جذبات کی صحیح راہنمائی کیلئے دیکھیں کتاب میں پوری تفصیل کے ساتھ تحریر میں۔
ایک تاریخی مکالمہ دیکھیں کتاب میں۔
زندگی کو کامیاب اور مفید بنانے کیلئے انسان کو مساوی زندگی بسر کرنی چاہیے ایک مہلک ترین اور ذہنی بیماریوں کا سبب بننے والی چیز جس کی تفصیل کتاب میں دیکھیں کہ وہ مہلک ترین بیماری کون سی ہے۔
سکون اور اطمینان کے حصول کی کوشش کے بارے میں کتاب نہ بھولئے۔
خود کو ہر حال میں خوش رکھنا اور ٹھیک ٹھاک محسوس کرنا کوئی مشکل کام نہیں یہ سمجھنے کیلئے دیکھیں کتاب میں تفصیل کے ساتھ۔
اللہ کی مخلوق سے محبت پیدا کرنے کیلئے صرف اللہ کیلئے دیکھیں کتاب میں۔
مہمان نوازی کی بے مثال اور سبق آموز دل ہلا دینے والا واقعہ پڑھیے کتاب میں۔
شگفتہ مزاجی اور خوش کلامی، جب انسان میں پیدا ہو جاتی ہے تو پھر انسان کیلئے دنیا نہیں جنت کا ٹکڑا بن جاتا ہے یہ چیزیں پیدا کرنے کیلئے آپ دیکھیں کتاب میں۔
گھروں کو مسکراہٹوں کا چمن زار بنانے کیلئے تعاون حاصل کریں اس کتاب کا حوادث زندگی کا مقابلہ پیدا کرنے کیلئے آپ ضرور بالضرور کتاب پڑھیں جس میں عبرت ناک اور استقامت کے پہاڑ جیسے دل نظر آتے ہیں۔
زمانہ حال کو کامیاب بناتے رہنا ہمیشہ کی طرح مسلسل کامیابیوں کی ضمانت ہے۔
منصوبہ بندی کی اہمیت زندگی کو قیمتی بنانے کا تیرواں اصول ہے جس سے نفسیاتی جمود ٹوٹتا رہے اس کو کیسے توڑے مدد حاصل کریں کتاب سے۔
عورت کی حیثیت اس معاشرے جو دین اسلام نے عورت کو عزت و توقیر سے نوازا اس کی مثال کسی اور راہ میں ملتی یہ عزت توقیر کیسے ملی دیکھیں کتاب میں۔
پاکیزہ ہستیاں جنہوں نے کافروں کے ساتھ رہ کر کیسے زندگی بسر کی اور ایک دن کیلئے بھی رب کائنات کی نافرمانی نہیں کی یہ کیسے ہو سکتا ہے دیکھیں کتاب میں۔
نوجوانوں کی تربیت کے بارے میں کہ ہر گھر میں سے جو ہدایات ہیں دخل انداز کی جائے اور وہ خود اعتمادی کیسے حاصل کریں دیکھیں کتاب میں۔
خاندان میں ایسی صلاحیت اور قابلیت پیدا کر دی جائے کہ ہر شکست کا مردانہ وار بہادری سے مقابلہ کر سکے اور اس کو فتح میں تبدیل کر کے پہلے کتاب کو دیکھیں (نشہ سے) گرانا تو آتا ہے خدا کو جب ہے۔
اگر آپ مسرت چاہتے ہیں تو یہ بات نہ بھولیے یہ مسرت حاصل کیسے کریں دیکھیں کتاب میں۔
خاوند اور خواتین کیلئے انمول موتی جن کے پڑھنے سے واقعتاً ایک دوسرے سے مثالی محبت پیدا ہوتی ہے۔
٭٭٭٭٭



مزید کتب