Ubqari®

عالمی مرکز امن و روحانیت
اعلان!!! نئی پیکنگ نیا نام فارمولہ،تاثیر اور شفاءیابی وہی پرانی۔ -- اگرآپ کو ماہنامہ عبقری اور شیخ الوظائف کے بتائے گئے کسی نقش یا تعویذ سے فائدہ ہوا ہو تو ہمیں اس ای میل contact@ubqari.org پرتفصیل سے ضرور لکھیں ۔آپ کے قلم اٹھانے سے لاکھو ں کروڑوں لوگوں کو نفع ملے گا اور آپ کیلئے بہت بڑا صدقہ جاریہ ہوگا. - مزید معلومات کے لیے یہاں کلک کریں -- تسبیح خانہ لاہور میں ہر ماہ بعد نماز فجر اسم اعظم کا دم اور آٹھ روحانی پیکیج، حلقہ کشف المحجوب، خدمت والو ں کا مذاکرہ، مراقبہ اور شفائیہ دُعا ہوتی ہے۔ روح اور روحانیت میں کمال پانے والے ضرور شامل ہوں۔۔۔۔ -- تسبیح خانہ لاہور میں تبرکات کی زیارت ہر جمعرات ہوگی۔ مغرب سے پہلے مرد اور درس و دعا کے بعد خواتین۔۔۔۔ -- حضرت حکیم صاحب دامت برکاتہم کی درخواست:حضرت حکیم صاحب ان کی نسلوں عبقری اور تمام نظام کی مدد حفاظت کا تصور کر کےحم لاینصرون ہزاروں پڑھیں ،غفلت نہ کریں اور پیغام کو آگے پھیلائیں۔۔۔۔ -- پرچم عبقری صرف تسبیح خانہ تک محدودہے‘ ہر فرد کیلئے نہیں۔ماننے میں خیر اور نہ ماننے میں سخت نقصان اور حد سے زیادہ مشکلات،جس نے تجربہ کرنا ہو وہ بات نہ مانے۔۔۔۔ --

صوفی ازم سے روشنی کا سفر

ایک شخص اتنی ترقی کی کہ مختلف ممالک میں ایک ہی سائز کی مکان بنانے کیلئے ایک نقشے کے پورا نقشہ کمرے وغیرہ سب ایک جیسا لیکن دل کی بات پوچھی تو پریشان معلوم ہوا کہ دل کو سکون صرف حال سے دولت سے نہیں اس کمی کو سارا معاشرہ تلاش کر رہا ہے سرگرداں پریشان ہیں اس کی کمی آپ صوفیاء کی زندگی میں ملے گی کیونکہ ان مبارک ہستیوں کی زندگی نبوی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے تعلیمات کے مطابق ہے اور نچوڑ میں کافی عرصہ سے اسی کی ضرورت تھی ان کی زندگی اور مفکر تعلیمات کو معاشرتی انداز میں ڈھال کر راہ تلاش اور تعین کر لیں آئیے دیکھتے ہیں ان راہوں پر کیسے چلنا چاہیے آسان اور مصائب الامم میں ڈوبی ہوئی انسانیت کیلئے ایک روشن چراغ کی مانند یہ کتاب کہ جس میں صوفیائے کرام کی زندگی سے راہنمائی حاصل کرنے والوں کیلئے ایک بہت بڑے محدث و مفسر کی بخشش ایک مکھی کی وجہ سے کیسے ہوئی حضرت شبلی کو ایک درخت سے کیا
آواز آئی 100 قتل کرنے والے کی بخشش کیسے ہوئی۔ عشق الٰہی حاصل کرنے کیلئے وہ کون سی سات منزلیں ہیں جن سے گزرنا پڑتا ہے مالک بن دینار رحمتہ نے بصیرہ میں آگ لگنے پر کیا تاریخ ساز جملے کیلئے صوفیاء کیلئے سب سے خطرناک مرض کون سا ہے حضرت خواجہ باقی باللہ سخت سردی میں تہجد کیلئے اٹھے مگر بستر پر کیا دیکھ کر ساری رات ٹھٹھر کر گزاری ایک بزرگ نے اپنے جسم پر غلاظت کیوں ملی اور اس کی وجہ ان کو کیا ملا ابراھیم بن ادھم کو کوڑے کھانے کا واقعہ جس سے ان کی روحانی ترقی ہوئی معرفت کے راز دنیا و آخرت میں سکون سے زندگی گزارنے کیلئے دیکھیں حدیث نبوی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم ماضی قریب کی صابرہ خاتون خدمت شوہر میں پیش پیش اور تکلیف میں اور صبر کیا پڑھیں بہت بڑا انعام، قاضی شریح رحمتہ اللہ علیہ کو قاضی کے عہدے پر کیسے فائز ہوئے بہت دلچسپ بات ایک طرف تیس ہزار درھم ایک طرف اس کا خطرہ فیصلہ کیا۔ اسلام نے ہماری ہر طرح سے راہنمائی کی ہے اسلام کو دیکھیں مزاح کی روشنی میں پاکیزہ مزاح کی چند مثالیں دل تھام کر یہ واقعہ پڑھیں ماں بیٹے کا دیدار کرتی ہے اور بیٹا بازار میں لٹکا ہوا ہے اور ماں جس صبر اور حوصلے سے کام لیتی ہے ہمارے لیے مشعل راہ ہے دو عالم سے کرتی ہے بیگانہ دل کو عجیب چیز ہے لذت آشنائی صوفیاء کرام میں بعض اللہ تعالیٰ کی ولیاں عورتیں قوی نسبت کی مالک تھیں ایک کے پاس بارش کی دعا کی تو فرمایا جھاڑو میں نے دیا ازدواجی زندگی میں صوفیاء کرام کی زندگی کو دیکھیں بہت سبق ملتا ہے مثلاً بیوی پر کبھی اعتراض نہیں سخت مزاجی اور ان کا حسن و سلوک مختلف واقعات ملاحظہ فرمائیں ایک نادان لڑکی کے دو بول سے سبق حاصل کریں اور صوفیاء کے اقوال ملاحظہ فرمائیں ضرور ملاحظہ فرمائیں قادری سلسلہ کے مایہ ناز شخصیت اور عشق مصطفی ہو سرشار جو کہ فنا فی الرسول کے درجہ پر فائز تھے جن کی محبت کا اندازہ اسبات سے لگایا جا سکتا ہے زندگی کی جس رات کو مرد قلندر کو زیارت رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نصیب نہ ہو تو دن بے چینی سے گزرتا ہے محبت اور اطاعت کی نادرمثال رضیہ سلطانہ نے کس وقت حکومت ڈور کی کو سنبھالا جس وقت سازشوں کا زور خوب تھا اس کا کمال کیا تھا لاہور کی تباہی کے اسباب مولانا ہریان الدین نسقی رحمتہ اللہ علیہ کی شاگردی کو تین اھم نصیحتیں کون سی ہیں ذوق باطنی کا واقعہ حضرت صدیق اکبر رضی اللہ عنہ کی بردباری کا دلچسپ واقعہ دیکھیں اسلام عدل انصاف کو پسند کرتا ہے واقعہ کی صورت دیکھیں مشکلات میں مصائب میں ایمانی خواتین کا کردار بہت دلچسپ ایمان افروز ایک طرف ہندو کی لڑکی جواب شکندلہ اور دوسری اورنگ زیب کا انصاف ابراھیم کو قوال کو سزاء اورنگ زیب کا دو دن سے کھیر نا کھانا ایمان کو جلا بخشنے والا واقعہ ضرور پڑھیں بچوں سے پیار کے بارے میں سرکار مدینہ کی زبان مبارک سے سنے جانوروں سے حسن و سلوک میڈیا اور اونٹ اور بلی اور کتے کے ساتھ حسن سلوک کا موافقہ ضرور ملاحظ فرمائیں سرور کونین صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم حسن و سلوک غیر مسلموں سے ہمارے لیے مشعل راہ ہے دیکھیں تفصیل سے درویش کا موت کے بارے دعا اور حجاج کا پریشان ہونا پوری زندگی کا سودا کر دیا وہ کیوں آج اس پر کوئی صوفی کے نام درویش موجود ہیں لیکن اصل صوفی کس کو کہتے ہیں سب حضور پاک صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کا خواب میں کرنا پھر گود میں بچے کو اٹھانا اور بچے کے بارے تاثر کیا تھا تفصیل سے پڑھیں۔ صوفیاء کے ہاں سنت کی اہمیت اور قدر شیخ عبدالقادر جیلانی کی تواضح اور علامہ اقبال کے اشعار بہت تواضح کے ساتھ لکھیں پھر ان اشعار کا کمال …… ابتداء میں تنگی تنگدستی پھر بارش کی روزی برسنی شروع ہو وجہ کیا تھی قارئین بہت کمال کی بات ہے اور راہ سلوک والے کے لیے نادر تحفہ تزکیہ نفس کے لیے فرمایا چار چیزوں میں کمال ہیں وہ کون سی دیکھیں جاہل صوفی کیلئے عبرت اور حاصل سلوک کیلئے سبق ایک فقیر کے جان دینے سے پوری زندگی میں انقلاب برپا ہو گیا اتنا بڑا انقلاب کیسے صحیح تصوف اور فقر محمدی میں قدم رکھنے والوں کیلئے عمل ہدایات اور اقوال اولیاء اکام الاولیاء کی نصیحت بہت اہم میں دیکھیں صوفی کا سبق محبت اور عشق میں تفصیلی واقعہ کھانا گلے میں تکلیف دے رہا تھا وجہ کیا تھی عفوودرگزر پر ستر افراد کا قبول اسلام قابل رشک واقعہ چند واقعات عاشق مصطفی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے صوفی اور معاشرتی زندگی پر نظر کریں۔ صوفی ازم اور عام مسلمانوں کے حقوق ساتھ معاشرتی آداب صوفیاء کی نظر میں صوفی ازم اور روشنی کا سفر ایک مکمل روحانی لائن کو منزل مقصود پر پہنچانے کیلئے ایک بے حد مفید کتاب ہے پھر بہترین معاون مددگار ثابت ہے اور مزے کی بات یہ ہے کہ اصل جو صوفیاء کرام کی زندگیاں تھیں ان کا تذکرہ کیا تاکہ جاھل صوفی اس کتاب کو مطالعہ کرنے آپ کو پتہ ملے گا شریعت وعدہ عین صوفی کی زندگیوں میں نظر آئے تاکہ ان کے خلاف بلکہ آج کے دور میں جاھل صوفیاء نے کیا عرافات داخل کر دیئے لہٰذا حقیقی راہنمائی کی سخت ضرورت تھی کتاب آپ کے ہاتھ میں مکمل راہنمائی حاصل کر کے سچے عاشق بنے اور معرفت الہیہ حاصل کریں تصوف حقیقی کو روشناس کروانے میں اس کتاب کا بڑا دخل ہے اس لیے اس کو اعزاء اقرباء میں گفٹ کیشکل میں ہدیہ کریں زندگی بدلنے کیلئے کافی ہے سچی طلب والوں کیلئے نایاب تحفہ  ۔



مزید کتب