آئیں!
حضرت حکیم محمد طارق محمود مجذوبی چغتائی (دامت برکاتہم) کے ساتھ اندھیروں سے روشنی کا سفر طے کریں اور روحانی الجھنوں، مالی، معاشی مسائل اور ڈوبتی امیدوں کیلئے اعمال سے بچنے، بننے اور پلنے کا پیغام لیے نہ صرف یہ بلکہ دنیا بناتے بناتے اللہ جل شانہٗ کا تعلق، اصلاح، روحانیت، آقا سرور کونینﷺ والی زندگی اور دنیا و آخرت کی زندگی کے سکھ اور راحت کا مکمل پیکیج بھی ان آڈیوز سے حاصل کریں۔
تسبیح خانہ میں مقیمین کو اور پوری دنیا میں خدمت کرنے والوں کو حضرت حکیم صاحب دامت برکاتہم کا خصوصی درس- 22 مارچ 2016ء
تسبیح خانہ میں مقیمین کو بعد از نماز مغرب حضرت حکیم صاحب دامت برکاتہم کا خصوصی درس- 19 اپریل 2016ء
ناگواریوں کے باوجود خدمت (پوری دنیا میں عبقری کی خدمت کرنے والوں سے حضرت حکیم صاحب دامت برکاتہم کا خصوصی درس) - 24 مئی 2016ء