Ubqari®

عالمی مرکز امن و روحانیت
اعلان!!! نئی پیکنگ نیا نام فارمولہ،تاثیر اور شفاءیابی وہی پرانی۔ -- اگرآپ کو ماہنامہ عبقری اور شیخ الوظائف کے بتائے گئے کسی نقش یا تعویذ سے فائدہ ہوا ہو تو ہمیں اس ای میل contact@ubqari.org پرتفصیل سے ضرور لکھیں ۔آپ کے قلم اٹھانے سے لاکھو ں کروڑوں لوگوں کو نفع ملے گا اور آپ کیلئے بہت بڑا صدقہ جاریہ ہوگا. - مزید معلومات کے لیے یہاں کلک کریں -- تسبیح خانہ لاہور میں ہر ماہ بعد نماز فجر اسم اعظم کا دم اور آٹھ روحانی پیکیج، حلقہ کشف المحجوب، خدمت والو ں کا مذاکرہ، مراقبہ اور شفائیہ دُعا ہوتی ہے۔ روح اور روحانیت میں کمال پانے والے ضرور شامل ہوں۔۔۔۔ -- تسبیح خانہ لاہور میں تبرکات کی زیارت ہر جمعرات ہوگی۔ مغرب سے پہلے مرد اور درس و دعا کے بعد خواتین۔۔۔۔ -- حضرت حکیم صاحب دامت برکاتہم کی درخواست:حضرت حکیم صاحب ان کی نسلوں عبقری اور تمام نظام کی مدد حفاظت کا تصور کر کےحم لاینصرون ہزاروں پڑھیں ،غفلت نہ کریں اور پیغام کو آگے پھیلائیں۔۔۔۔ -- پرچم عبقری صرف تسبیح خانہ تک محدودہے‘ ہر فرد کیلئے نہیں۔ماننے میں خیر اور نہ ماننے میں سخت نقصان اور حد سے زیادہ مشکلات،جس نے تجربہ کرنا ہو وہ بات نہ مانے۔۔۔۔ --

حسن لازوال کی قاتل بیماریاں

حدیث شریف میں قبیلہ قریش کی عورتوں کے بارے فرمایا وہ کیا ہی خوب عورتیں ہیں بچوں پر مہربان ہیں اور شوہر کے گھر بار کی انتہائی حفاظت کرنے والی ہیں (بخاری) ایک نیک اعمال عورت 70 اولیاء سے بہتر ہے۔ ایک بد اعمال عورت ہزار بداعمال مردوں سے بدتر ہے۔ جب شوہر پریشانی کی حالت میں گھر میں آئے تو عورت اس کو حسن و سلوک اور اچھی طرح تسلی دے کر استقبال کریں تو عورت کیلئے قدرت کی طرف ایسا تحفہ ملے گا جس کیلئے گھر بار چھوڑنا،پڑھنا ہے عورت کے سات تولہ سونا صدقہ کرنے کا ثواب اور سات تولہ چاندی کا ثواب اور ایک خاص بات وہاں بیوی کیلئے اللہ تعالیٰ کی رحمت کو اپنی طرف متوجہ کر لینا بالکل آسان ہے ملاحظہ کریں اور رحمت خداوندی سے دنیا اور آخرت حاصل کرے۔ جو عورت شوہر کی پاسداری کرے اور اپنی عزت کی حفاظت کریں تو اللہ تعالیٰ کی طرف سے بہت بڑا انعام ملاحظہ فرمائیں اپنی بیوی کو ایک مسئلہ سکھانا اسی سال کی عبادت کا ثواب حاصل کرنے کے مترادف ہے جو عورتیں حاملہ ہو ان کے لے دن و رات روزہ میں شمار ہونا یہ اللہ کی طرف سے کیسی انوکھی قدرت ہے پھر ہم اس کو حاصل نہ کریں تو ہماری بدبختی ہے اس کی مکمل تفصیل ملاحظہ فرمائیں اور اس سے پڑھنے سے یقینا آپ کی آنکھیں کھل جائے گی آپ گھر رہ کر وہ سب کچھ حاصل کر سکتی ہے کہ جتنا آپ کو گمان بھی نہ ہو گا خواتین کے مسائل بڑھاپے میں پیش ہونے والے (سن پاس) ایک ماں کی فریاد جو بڑھاپے میں پہنچ کر بے چین جسم اچانک تپنے لگتا ہے خوب پسینہ آتا ہے سر بھاری جوڑوں میں ستم تو یہ ہے بیٹے اور بچیاں اماں کی طرف بالکل توجہ نہیں دیتے جو کہ دور جدید کا تحفہ ہے تفصیل ملاحظہ فرمائیں سن پاس کی علامات اور نفسیاتی مسائل اور اس سے چھٹکارہ زیادتی حیض و رحم رجا یعنی جھوٹا حمل، دل کا گھبرانا دماغ کا پریشانی ہونا، بانجھ پن پیدائش میں آسانی، مانع حمل ان میں علاج مجرب نسخہ جات گھر بیٹھے علاج کر لیں طریقہ ضبط تولید کے بارے میں مکمل تفصیل اور اس کے لاجواب اکسیر نسخہ ملاحظہ فرمائیں کیا آپ گھر میں ہشاش بشاش رہنا چاہتے ہیں تو زندگی کو اللہ کی امانت سمجھ کر اس کی صحیح طریقہ حفاظت اور اطاعت رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے مطابق گزاریئے مزید تفصیل کتاب میں پوری راہنمائی کے ساتھ دوران حمل خواتین کو مرض لاحق ہو جائے تو پریشان ہونے کی ضرورت نہیں ہے خاوند کو بتائے اس میں شرم نہیں کرنی چاہیے ملاحظہ فرمائیں بہت لڑکیوں کو ایام کی درد ہوتی ہے مگر وہ بتلانے میں شرم کرتی بعض مرض بڑھ جائے تو کیا کریں اس سے پریشان نہ ہوں کتاب سے راہنمائی حاصل کریں جدید دور کے تحفہ ص ۵۴ پر ضرور ملاحظہ فرمائیں چند زخم ہے جو کہ عام بیماری ہے جس کا آپ گھر میں خود بھی کر سکتے ہیں دمے کے مریض کیا کریں اور کیا نہ کریں پوری تفصیل کے ساتھ راہنمائی حاصل کریں جدید سائنس نے بڑھاپے کے روکنے کا کوئی نسخہ نہیں ایجاد کیا بلکہ مئوخر کرنے کا طریقہ بتلایا جس پر عمل کیا جائے تو کافی حد تک اس سے جان چھوٹ سکتی ہے مزید تفصیل ملاحظہ فرمائیں چھائیاں، جلد جھریاں، بینائی، بال، یادداشت، نظام مدافعت بڑھاپے کی نشانیاں ہیں ان کا علاج اور احتیاطی تدابیر ملاحظہ فرمائیں اگر آپ چھاتی کے سرطان مرض میں مبتلا ہیں تو مچھلی کا تیل اس کے معاون ثابت ہوا ہے جدید تحقیق میں ملاحظہ فرمائیں کہ اس کا علاج کیسے کریں۔
لحمیات (پروٹینز) غذاء کا ایک اہم اور ضروری جز ہیں لحمیات جسم کی تعمیر و سافتوں کو صحت مند رکھنے اور خون بننے کے عمل کے لئے انتہائی ضروری ہے جسم کی لحمیات کس سے پوری ہو گی کس غذا سے ہو گی ملاحظہ فرمائیں تفصیل کے ساتھ ٹینشن دور حاضر کا گھمبیر مسئلہ بخار کا علاج نیا طریقہ گھر بیٹھے دمے کے مریض پھیپھڑوں کا کینسر، وٹامن اے کی زیادہ مقدار ہڈیاں کمزور کرتی ہے جگر کے کینسر کے جینیاتی نقشے کی دریافت سبز چائے کا ایک اور فائدہ موت سے لڑتے بچے والدین سے کڑا امتحان، والدین کا رویہ مرض کے بارے گفتگو عملے کا رویہ ہم عمروں سے میل جول موت کے بعد ان کی تفصیل کتاب میں دوران حمل میں بلڈپریشر میں اضافہ کے خطرات اور اس کا علاج ایک بوڑھی عورت آئی پوچھا کہ رمضان المبارک آ رہا ہے میرا دل روزہ چھوڑنے کو نہیں کرتا ہے بیٹا کیا کروں کمزوری بہت ہے پیاس بہت لگتی ہے قابل رشک بعد میں ایسے ہی کیا روزے سارے رمضان المبارک میں مکمل روزے رکھے تو پھر میرے ذہن میں آیا طبی لحاظ سے روزہ فائدہ مند ہے روزہ صحت مند ہونے کا ایک قدرتی ذریعہ ہے دل کے مریض روزہ رکھنے سے ہمارے جسم کے غذائی نظام کو تقویت ملتی ہے اس لیے روزہ سے چھوٹے چھوٹے بہانے بنا کر اتنی عظیم نعمت سے محروم ہونا کہاں کی عقلمندی ہے مزید تفصیل ملاحظہ فرمائیں۔
رمضان المبارک میں اس کو کیسے قیمتی بنائیں کون سی دعائیں مانگنی چاہئیں آخر میں ایک نسخہ اکسیر دعا کی قبولیت کا صدری راز ملاحظہ فرمائیں انسان سرخ خون کے ذرات اور سفید ذرات کا کیا کام ہے تفصیل ملاحظہ فرمائیں اگر آپ کا وزن بڑھاپے کی وجہ سے بڑھ گیا ہے تو علاج کتاب سے دیکھ کر پڑھیں وزن کم کرنے دس گر حکیم ابو قریشی کی مسیحائی موٹاپے کا نسخہ اکسیر ملاحظہ فرمائیں قبض اور اس کے بعد پیدا ہونے والی بیماریاں ان کا علاج تفصیل کے ساتھ پانی گٹر اور شکر اللہ کی نعمت پانی انسان کیلئے فائدہ مند ہے دیکھیں کتاب میں تفصیل کے ساتھ اس سے علاج تبخیر معدہ کینسر، ذیابیطس ایسا اکسیر نسخہ 30 دن میں جوڑوں کا درد گارنٹی سے ختم دل کی دھڑکن کا تیز ہونا موٹاپا، لیکوریا کیلئے مجرب نسخہ ملاحظہ فرمائیں خواتین گھر بیٹھے علاج کر سکتی ہیں باہر جانے کی قطعاً ضرورت نہیں ہڈیوں کا کینسر اس کی رسولی اس کے خطرے کے ممکنہ عوامل جنس کا جلد کی دیگر بیماریوں سے امتیاز اس کی حقیقت اس کی مکمل تفصیل ملاحظہ فرمائیں سبزیوں سے انسان کی صحت اچھی ہو سکتی ہے اگر طریقہ سے استعمال کی جائیں امراض پر قابو پانے کی ان میں تاثیر موجود ہے گھر میں عام استعمال ہونے والی سستی سبزی سے علاج کا فائدہ آنکھوں کو حیران کر دینے والا ملاحظہ فرمائیں غصہ پر قابو پانا سیکھئے کس وقت غصہ کرنا چاہیے اور کس وقت روکنا چاہیے تفصیل ملاحظہ کریں۔ ایک عورت پہلی دفعہ ماں بننے والی کیلئے خصوصی ہدایت مسائل اور دیکھ بھال اور خصوصی تحریر اس دوران تمام مسائل کا حل کیلئے تفصیل کتاب میں ملاحظہ کریں اگر آپ کو الرجی ہے کسی قسم کی پھل سے یا کسی چیز سے تو فی الفور کتاب اٹھائیے اور احتیاطی تدابیر کو غور سے پڑھیے اور عمل کریں نوزائیدہ بچوں کی بلند شرع اموات کی وجہ جاننے کیلئے تفصیل سے دیکھیں۔
کئی آپ کو سیلان الرحم کی بیماری تو نہیں کیونکہ آج اکثر خواتین کو یہ بیماری ہوتی ہے اور وہ شرماتی ہیں یا بہت دیر سے بتاتی ہیں جب مرض بہت زیادہ بڑھ جائے یا جسم بہت زیادہ کمزور ہو جائے اس کے اثبات مثلاً بھوک نہ لگنا چہرہ کا رنگ قبضہ ہونا، طبیعت میں سستی وغیرہ سب کی تفصیل کتاب میں دیکھیں اگر نماز کا مرض ہے تو میرے پاس مجرب نسخہ جات ہیں جن کو میں لکھ رہا ہوں پوری مقدار اور کھانے کی ترتیب کے ساتھ قارئین یقین کریں ان سے فائدہ اٹھائیے۔ ان کو ہلکا نہ سمجھنا رات میں سے بعض نسخے تو کافی رقم دے میں نے ان کو فری دے رہا ہوں صرف اللہ تعالیٰ کی رضا کیلئے نسوانی صحت کا ماہواری یا حیض میں باقاعدگی سے بڑا گہرا تعلق ہے کثرت حیض اس کا نسخہ درج ذیل ہے فائدہ اٹھائیے قارئین ایک آج کل ڈاکٹروں کیلئے چیلنج بنا ہوا ہے وہ ہے مرض اٹھرا سکی حقیقت کیا ہے اس کا علاج اس مرض مبتلا کے جاری ڈاکٹر رقم لیتے لیتے تھکتا نہیں لیکن یہ بے چاری تھک جاتی ہے چکر لگا کر قارئین اس کتاب کو اس مرض کے علاج کیلئے کسی کو تحفہ دیں تو وہ تحفے شمار ہونگے ایک کتاب اور دوسرا اس مرض اٹھرا کا اس نسخہ کے ساتھ روحانی وظیفہ بھی ہے دونوں مل کر انشاء اللہ گارنٹی کے ساتھ اب اس مرض سے نجات حاصل کر سکتے ہیں آپ کتاب اٹھائیے اور یہ نسخہ لکھا ہے ص ۵۱۹ لاجواب پر تاثیر ذائقہ آتا ہے لیکن چکھنا شرط ہے نسخہ ہم نے دیا فری بنانا کھانا آپ کا کام پھر دعا دینا آپ کا کام ہے تو پھر آئیے تفصیل کے ساتھ دیکھیں کتاب میں آخر میں دیکھیں خواتین کا اہم مسئلہ خون کی کمی جدید سائنس کی روشنی میں یہ کمی بھی دور ہو سکتی ہے بالکل آسان نسخہ ملاحظہ فرمائیں۔
٭٭٭٭٭



مزید کتب