Ubqari®

عالمی مرکز امن و روحانیت
اعلان!!! نئی پیکنگ نیا نام فارمولہ،تاثیر اور شفاءیابی وہی پرانی۔ -- اگرآپ کو ماہنامہ عبقری اور شیخ الوظائف کے بتائے گئے کسی نقش یا تعویذ سے فائدہ ہوا ہو تو ہمیں اس ای میل contact@ubqari.org پرتفصیل سے ضرور لکھیں ۔آپ کے قلم اٹھانے سے لاکھو ں کروڑوں لوگوں کو نفع ملے گا اور آپ کیلئے بہت بڑا صدقہ جاریہ ہوگا. - مزید معلومات کے لیے یہاں کلک کریں -- تسبیح خانہ لاہور میں ہر ماہ بعد نماز فجر اسم اعظم کا دم اور آٹھ روحانی پیکیج، حلقہ کشف المحجوب، خدمت والو ں کا مذاکرہ، مراقبہ اور شفائیہ دُعا ہوتی ہے۔ روح اور روحانیت میں کمال پانے والے ضرور شامل ہوں۔۔۔۔ -- تسبیح خانہ لاہور میں تبرکات کی زیارت ہر جمعرات ہوگی۔ مغرب سے پہلے مرد اور درس و دعا کے بعد خواتین۔۔۔۔ -- حضرت حکیم صاحب دامت برکاتہم کی درخواست:حضرت حکیم صاحب ان کی نسلوں عبقری اور تمام نظام کی مدد حفاظت کا تصور کر کےحم لاینصرون ہزاروں پڑھیں ،غفلت نہ کریں اور پیغام کو آگے پھیلائیں۔۔۔۔ -- پرچم عبقری صرف تسبیح خانہ تک محدودہے‘ ہر فرد کیلئے نہیں۔ماننے میں خیر اور نہ ماننے میں سخت نقصان اور حد سے زیادہ مشکلات،جس نے تجربہ کرنا ہو وہ بات نہ مانے۔۔۔۔ --

صلوٰۃ التوبہ پڑھنے سے قرض اتر گیا

ماہنامہ عبقری - مارچ 2019

محترم حضرت حکیم صاحب السلام علیکم! ہم تمام گھر والے ماہنامہ عبقری بہت ہی پسند کرتے ہیں اور ہر ماہ باقاعدگی سے پڑھتے ہیں۔درس میں ضرور شرکت کرتی ہوں‘اور درس سے ملے روحانی موتی لوگوں کو ان کے مسائل کے حل کیلئے بتاتی رہتی ہوں۔ ایک عورت بتارہی تھی کہ اسے تقریباً تین لاکھ روپے قرض دینا ہے جس کی وجہ سے بہت زیادہ پریشان ہے۔ میں نے اسے بتایا کہ تم ہر نماز کے بعد صلوٰۃ الحاجت دو نفل پڑھو اور مکمل یقین اور توجہ کے ساتھ دعا کرو‘ ٹھیک دو ہفتے بعد اس کا قرض اتر گیا۔اس نے انتہائی خوشی کے ساتھ مجھے بتایا کہ اللہ کا شکر ہے میرا سارا قرض اتر گیا۔ (ر۔ لاہور)

Ubqari Magazine Rated 5 / 5 based on 423 reviews.