Ubqari®

عالمی مرکز امن و روحانیت
اعلان!!! نئی پیکنگ نیا نام فارمولہ،تاثیر اور شفاءیابی وہی پرانی۔ -- اگرآپ کو ماہنامہ عبقری اور شیخ الوظائف کے بتائے گئے کسی نقش یا تعویذ سے فائدہ ہوا ہو تو ہمیں اس ای میل contact@ubqari.org پرتفصیل سے ضرور لکھیں ۔آپ کے قلم اٹھانے سے لاکھو ں کروڑوں لوگوں کو نفع ملے گا اور آپ کیلئے بہت بڑا صدقہ جاریہ ہوگا. - مزید معلومات کے لیے یہاں کلک کریں -- تسبیح خانہ لاہور میں ہر ماہ بعد نماز فجر اسم اعظم کا دم اور آٹھ روحانی پیکیج، حلقہ کشف المحجوب، خدمت والو ں کا مذاکرہ، مراقبہ اور شفائیہ دُعا ہوتی ہے۔ روح اور روحانیت میں کمال پانے والے ضرور شامل ہوں۔۔۔۔ -- تسبیح خانہ لاہور میں تبرکات کی زیارت ہر جمعرات ہوگی۔ مغرب سے پہلے مرد اور درس و دعا کے بعد خواتین۔۔۔۔ -- حضرت حکیم صاحب دامت برکاتہم کی درخواست:حضرت حکیم صاحب ان کی نسلوں عبقری اور تمام نظام کی مدد حفاظت کا تصور کر کےحم لاینصرون ہزاروں پڑھیں ،غفلت نہ کریں اور پیغام کو آگے پھیلائیں۔۔۔۔ -- پرچم عبقری صرف تسبیح خانہ تک محدودہے‘ ہر فرد کیلئے نہیں۔ماننے میں خیر اور نہ ماننے میں سخت نقصان اور حد سے زیادہ مشکلات،جس نے تجربہ کرنا ہو وہ بات نہ مانے۔۔۔۔ --

ہرقسم کے یرقان اور ہیپاٹائٹس کا آزمودہ

ماہنامہ عبقری - جولائی 2014ء

محترم حکیم صاحب السلام علیکم!  یہ میرا خاندانی نسخہ ہے جو آپ کی دریا دلی دیکھ کر آپ کو پیش کررہا ہوں‘ یہ نسخہ ہر قسم کے یرقان کیلئے اور بہت کام کا نسخہ ہے۔ ھوالشافی: گھیگوار مغز 2 کلو‘ عرق گلاب سہ آتشہ ایک بوتل‘ سرکہ انگوری ایک بوتل‘ چینی ایک کلو‘ پتری فولاد بیس گرام‘ ہیراکسیس 10 گرام‘ نوشادر ٹھیکری پانچ گرام‘ نمک سیاہ پانچ گرام‘ شورہ قلمی دس گرام۔ ترکیب تیاری: ان ساری چیزوں کو پیس لیں‘ عرق‘ سرکہ‘ گھیگوار کا مغز سب کوآپس میں مکس کرلیں رات کو بھگودیں۔ صبح کو ہاتھ سے ملیں اور کپڑے سے چھان لیں اب یہ تیار ہے۔ بوتلوں میں بھر لیں۔ ترکیب استعمال: 50 گرام شربت کا ایک پاؤ پانی مکس کرکے پلائیں‘ پھر قدرت کا کرشمہ دیکھیں۔  نوٹ: ایک مریض کو دو بوتل پلائیں‘ محترم حکیم صاحب میں نے دل کاراز اور دل کا ٹکڑا پیش کیا ہے مجھے امید ہے قارئین عبقری اس کی قدر کریں گے۔ (حکیم مراد علی مبارکپوری‘ سکھر)۔

Ubqari Magazine Rated 3.7 / 5 based on 898 reviews.