Ubqari®

عالمی مرکز امن و روحانیت
اعلان!!! نئی پیکنگ نیا نام فارمولہ،تاثیر اور شفاءیابی وہی پرانی۔ -- اگرآپ کو ماہنامہ عبقری اور شیخ الوظائف کے بتائے گئے کسی نقش یا تعویذ سے فائدہ ہوا ہو تو ہمیں اس ای میل contact@ubqari.org پرتفصیل سے ضرور لکھیں ۔آپ کے قلم اٹھانے سے لاکھو ں کروڑوں لوگوں کو نفع ملے گا اور آپ کیلئے بہت بڑا صدقہ جاریہ ہوگا. - مزید معلومات کے لیے یہاں کلک کریں -- تسبیح خانہ لاہور میں ہر ماہ بعد نماز فجر اسم اعظم کا دم اور آٹھ روحانی پیکیج، حلقہ کشف المحجوب، خدمت والو ں کا مذاکرہ، مراقبہ اور شفائیہ دُعا ہوتی ہے۔ روح اور روحانیت میں کمال پانے والے ضرور شامل ہوں۔۔۔۔ -- تسبیح خانہ لاہور میں تبرکات کی زیارت ہر جمعرات ہوگی۔ مغرب سے پہلے مرد اور درس و دعا کے بعد خواتین۔۔۔۔ -- حضرت حکیم صاحب دامت برکاتہم کی درخواست:حضرت حکیم صاحب ان کی نسلوں عبقری اور تمام نظام کی مدد حفاظت کا تصور کر کےحم لاینصرون ہزاروں پڑھیں ،غفلت نہ کریں اور پیغام کو آگے پھیلائیں۔۔۔۔ -- پرچم عبقری صرف تسبیح خانہ تک محدودہے‘ ہر فرد کیلئے نہیں۔ماننے میں خیر اور نہ ماننے میں سخت نقصان اور حد سے زیادہ مشکلات،جس نے تجربہ کرنا ہو وہ بات نہ مانے۔۔۔۔

شرمندہ کردینے والی بیماری کا صرف ایک ہی علاج! ’’پوشیدہ کورس‘‘

ماہنامہ عبقری - اکتوبر 2019ء

محترم حضرت حکیم صاحب السلام علیکم!مجھے تقریباً 8 ماہ سے پوشیدہ جگہ پر خارش کی شکایت تھی‘ دن رات بے چینی لگی رہتی تھی‘ ہر جگہ شرمندگی کا سامنا کرنا پڑتا‘ احساس کمتری کی شکار ہوچکی تھی‘ کمرے میں بند رہتی‘ کہیں بھی آنے جانے سے پہلے سوبار سوچتی کہ سب کے سامنے کیسے جاؤں گی۔اپنا مسئلہ کسی کو بیان کرتے وقت پسینے چھوٹ جاتے‘ اگر کسی لیڈی ڈاکٹر کے پاس جاتی تو اسے بھی لکھ کر دیتی۔ بے شمار انگریزی اور دیسی ادویات استعمال کیں لیکن صرف وقتی فرق پڑتا۔ گھر میں عبقری آنا شروع ہوا تو اس میں سے دیکھ کر دفتر ماہنامہ عبقری فون کرکے بذریعہ پارسل ’’پوشیدہ کورس‘‘ منگوایا۔میں حیران رہ گئی کہ صرف چند دن کے استعمال سے ہی میں 8 ماہ پرانی بیماری ختم ہوگئی۔ آج میں بالکل صحت مند‘ ہشاش بشاش اور خوش ہوں۔ (ک، کراچی)

Ubqari Magazine Rated 3.5 / 5 based on 084 reviews.