Ubqari®

عالمی مرکز امن و روحانیت
اعلان!!! نئی پیکنگ نیا نام فارمولہ،تاثیر اور شفاءیابی وہی پرانی۔ -- اگرآپ کو ماہنامہ عبقری اور شیخ الوظائف کے بتائے گئے کسی نقش یا تعویذ سے فائدہ ہوا ہو تو ہمیں اس ای میل contact@ubqari.org پرتفصیل سے ضرور لکھیں ۔آپ کے قلم اٹھانے سے لاکھو ں کروڑوں لوگوں کو نفع ملے گا اور آپ کیلئے بہت بڑا صدقہ جاریہ ہوگا. - مزید معلومات کے لیے یہاں کلک کریں -- تسبیح خانہ لاہور میں ہر ماہ بعد نماز فجر اسم اعظم کا دم اور آٹھ روحانی پیکیج، حلقہ کشف المحجوب، خدمت والو ں کا مذاکرہ، مراقبہ اور شفائیہ دُعا ہوتی ہے۔ روح اور روحانیت میں کمال پانے والے ضرور شامل ہوں۔۔۔۔ -- تسبیح خانہ لاہور میں تبرکات کی زیارت ہر جمعرات ہوگی۔ مغرب سے پہلے مرد اور درس و دعا کے بعد خواتین۔۔۔۔ -- حضرت حکیم صاحب دامت برکاتہم کی درخواست:حضرت حکیم صاحب ان کی نسلوں عبقری اور تمام نظام کی مدد حفاظت کا تصور کر کےحم لاینصرون ہزاروں پڑھیں ،غفلت نہ کریں اور پیغام کو آگے پھیلائیں۔۔۔۔ -- پرچم عبقری صرف تسبیح خانہ تک محدودہے‘ ہر فرد کیلئے نہیں۔ماننے میں خیر اور نہ ماننے میں سخت نقصان اور حد سے زیادہ مشکلات،جس نے تجربہ کرنا ہو وہ بات نہ مانے۔۔۔۔ --

رحمتوں اور برکات کے دروازوے کھل گئے

ماہنامہ عبقری - مارچ 2019

محترم حضرت حکیم صاحب السلام علیکم! میں اور میرے بیوی بچے دود فعہ آپ کے تسبیح خانہ لاہور میں حاضر ہوئے اور اسم اعظم کا روحانی دم کروایا ہے۔ ہم نے محسوس کیا ککہ تسبیح خانہ میں آنے اور اسم اعظم کا روحانی دم کی وجہ سے ہمیں کافی فائدہ ہوا ہے۔ اب ہمارے گھر میں رحمتوں اور برکات کے دروازے کھلنا شروع ہوگئے ہیں۔ میرا ایک بیٹا جو کہ رات کو اکثر ڈر جاتا تھا اسم اعظم کے روحانی دم کی وجہ سے اب کافی حد تک ڈرنا بند ہوگیا ہے۔ میں نے اپنی آنکھوں سے دیکھا ہے کہ لوگوں کا جم غفیر تسبیح خانہ میں اسم اعظم کے روحانی دم سے مستفید ہورہا ہے۔ اس کے علاوہ آپ کے رسالہ عبقری کا ہر ماہ باقاعدگی سے مطالعہ کرتا ہوں اس میں لکھے ہوئے وظائف کافی سود مند ہیں‘ علاوہ ازیں آپ کے درس نے تو زندگی بدل کر رکھ دی ہے۔ بہت اچھے اورمجرب تحفے ملے ہیں جو میں مسلسل کرنےکی کوشش کررہا ہوں‘ ہمارے گھر میں سکون نہیں تھا اب گھر میں سکون آگیا ہے‘ یہ سب اسم اعظم کے روحانی دم اور تسبیح خانہ میں درس سننے کی بدولت نصیب ہورہا ہے۔ واقعی آپ تمام عالم اسلام میں اپنا پیغام پہنچارہے ہیں‘ اللہ تعالیٰ آپ کواستقامت عطا فرمائے۔ آپ کا درس بڑا روحانی‘ وجدانی اور نورانیت والا ہوتا ہے۔(محمد رشید‘فورٹ عباس)

Ubqari Magazine Rated 4.0 / 5 based on 408 reviews.