Ubqari®

عالمی مرکز امن و روحانیت
اعلان!!! نئی پیکنگ نیا نام فارمولہ،تاثیر اور شفاءیابی وہی پرانی۔ -- اگرآپ کو ماہنامہ عبقری اور شیخ الوظائف کے بتائے گئے کسی نقش یا تعویذ سے فائدہ ہوا ہو تو ہمیں اس ای میل contact@ubqari.org پرتفصیل سے ضرور لکھیں ۔آپ کے قلم اٹھانے سے لاکھو ں کروڑوں لوگوں کو نفع ملے گا اور آپ کیلئے بہت بڑا صدقہ جاریہ ہوگا. - مزید معلومات کے لیے یہاں کلک کریں -- تسبیح خانہ لاہور میں ہر ماہ بعد نماز فجر اسم اعظم کا دم اور آٹھ روحانی پیکیج، حلقہ کشف المحجوب، خدمت والو ں کا مذاکرہ، مراقبہ اور شفائیہ دُعا ہوتی ہے۔ روح اور روحانیت میں کمال پانے والے ضرور شامل ہوں۔۔۔۔ -- تسبیح خانہ لاہور میں تبرکات کی زیارت ہر جمعرات ہوگی۔ مغرب سے پہلے مرد اور درس و دعا کے بعد خواتین۔۔۔۔ -- حضرت حکیم صاحب دامت برکاتہم کی درخواست:حضرت حکیم صاحب ان کی نسلوں عبقری اور تمام نظام کی مدد حفاظت کا تصور کر کےحم لاینصرون ہزاروں پڑھیں ،غفلت نہ کریں اور پیغام کو آگے پھیلائیں۔۔۔۔ -- پرچم عبقری صرف تسبیح خانہ تک محدودہے‘ ہر فرد کیلئے نہیں۔ماننے میں خیر اور نہ ماننے میں سخت نقصان اور حد سے زیادہ مشکلات،جس نے تجربہ کرنا ہو وہ بات نہ مانے۔۔۔۔ --

عبقری سے آزمایا‘ فیض پایا اور دوسروں کو بتایا

ماہنامہ عبقری - مارچ 2019

عبقری سے آزمایا‘ فیض پایا اور دوسروں کو بتایا
محترم حضرت حکیم صاحب السلام علیکم! میں ماہنامہ عبقری بہت شوق سے پڑھتی ہوں اس میں موجود وظائف نے میری زندگ آسان بنا دی ہے۔ مجھے خواب میں اکثر جنات ڈراتے تھے اب جب بھی ڈراتے ہیں تو میں یاقہار پڑھتی ہوں جنات دور ہوجاتے ہیں۔ جب بھی کوئی چیز گم ہو تو یارب موسیٰ یارب کلیم بسم اللہ الرحمٰن الرحیم پڑھنا شروع ہوجاتی ہوں چیز مل جاتی ہے۔ رکشے والے بھائی سے کرایہ طے کرنا ہو تو میں یاقہار پڑھتی رہتی ہوں ‘ میری مرضی کا کرایہ ہمیشہ طے ہوتا ہے۔ سورۂ والعصر کا وظیفہ (چاند کی چودھویں کو چاند کو دیکھ کر لاتعداد پڑھنی ہے) کرنے سے میری زندگی میں گناہوں کی تعداد بہت زیادہ کم ہوگئی ہے۔ الحمدللہ! شکریہ عبقری! (پوشیدہ)

Ubqari Magazine Rated 4.5 / 5 based on 400 reviews.