Ubqari®

عالمی مرکز امن و روحانیت
اعلان!!! نئی پیکنگ نیا نام فارمولہ،تاثیر اور شفاءیابی وہی پرانی۔ -- اگرآپ کو ماہنامہ عبقری اور شیخ الوظائف کے بتائے گئے کسی نقش یا تعویذ سے فائدہ ہوا ہو تو ہمیں اس ای میل contact@ubqari.org پرتفصیل سے ضرور لکھیں ۔آپ کے قلم اٹھانے سے لاکھو ں کروڑوں لوگوں کو نفع ملے گا اور آپ کیلئے بہت بڑا صدقہ جاریہ ہوگا. - مزید معلومات کے لیے یہاں کلک کریں -- تسبیح خانہ لاہور میں ہر ماہ بعد نماز فجر اسم اعظم کا دم اور آٹھ روحانی پیکیج، حلقہ کشف المحجوب، خدمت والو ں کا مذاکرہ، مراقبہ اور شفائیہ دُعا ہوتی ہے۔ روح اور روحانیت میں کمال پانے والے ضرور شامل ہوں۔۔۔۔ -- تسبیح خانہ لاہور میں تبرکات کی زیارت ہر جمعرات ہوگی۔ مغرب سے پہلے مرد اور درس و دعا کے بعد خواتین۔۔۔۔ -- حضرت حکیم صاحب دامت برکاتہم کی درخواست:حضرت حکیم صاحب ان کی نسلوں عبقری اور تمام نظام کی مدد حفاظت کا تصور کر کےحم لاینصرون ہزاروں پڑھیں ،غفلت نہ کریں اور پیغام کو آگے پھیلائیں۔۔۔۔ -- پرچم عبقری صرف تسبیح خانہ تک محدودہے‘ ہر فرد کیلئے نہیں۔ماننے میں خیر اور نہ ماننے میں سخت نقصان اور حد سے زیادہ مشکلات،جس نے تجربہ کرنا ہو وہ بات نہ مانے۔۔۔۔ --

مناقب ایل بیت اظیار

ماہنامہ عبقری - مارچ 2019

حضرت سلمان فارسی رضی اللہ عنہٗ بیان کرتے ہیں کہ حضور نبی اکرم ﷺ نے حسن اور حسن رضوان اللہ علیہم اجمعین کے بارے میں ارشاد فرمایا: ’’جس نے ان سے بغض رکھا یا ان سے بغاوت کی وہ میرے ہاں مبغوض ہوگیا اور جو میرے ہاں مبغوض ہوگیا وہ اللہ تعالیٰ کے غضب کا شکار ہوگیا اور جو اللہ تعالیٰ کے ہاں غضب یافتہ ہوگیا تو اللہ تعالیٰ اسے جہنم کے عذاب میں داخل کرے گا (جہاں) اس کیلئے ہمیشہ کا ٹھکانہ ہوگا۔‘ (امام طبرانی)۔حضرت سلمان فارسی رضی اللہ عنہٗ بیان کرتے ہیں کہ حضور نبی اکرم ﷺ نے حسن و حسین رضی اللہ عنہم اجمعین کیلئے فرمایا: ’’جس نے ان سے محبت کی اس سے میں نے محبت کی اور جس سے میں محبت کروں اس سے اللہ محبت کرتا ہے اور جس کو اللہ محبوب رکھتا ہے اسے نعمتوں والی جنتوں میں داخل کرتا ہے۔ (امام طبرانی)۔حضرت علی رضی اللہ عنہٗ سے مروی ہے کہ حضور نبی اکرم ﷺ نے ارشاد فرمایا: ’’میں‘ فاطمہ‘ حسن‘ حسین اور جو ہم سے محبت کرتے ہیں قیامت کے دن ایک ہی مقام پر جمع ہوں گے‘ ہمارا کھانا پینا بھی اکٹھا ہوگا تاآنکہ لوگ (حساب و کتاب کے بعد) جدا جدا کردئیے جائیںگے۔‘‘ (اخرجہ الطبرانی فی المعجم الکبیر41/3، الرقم 2623)

Ubqari Magazine Rated 5 / 5 based on 399 reviews.