Ubqari®

عالمی مرکز امن و روحانیت
اعلان!!! نئی پیکنگ نیا نام فارمولہ،تاثیر اور شفاءیابی وہی پرانی۔ -- اگرآپ کو ماہنامہ عبقری اور شیخ الوظائف کے بتائے گئے کسی نقش یا تعویذ سے فائدہ ہوا ہو تو ہمیں اس ای میل contact@ubqari.org پرتفصیل سے ضرور لکھیں ۔آپ کے قلم اٹھانے سے لاکھو ں کروڑوں لوگوں کو نفع ملے گا اور آپ کیلئے بہت بڑا صدقہ جاریہ ہوگا. - مزید معلومات کے لیے یہاں کلک کریں -- تسبیح خانہ لاہور میں ہر ماہ بعد نماز فجر اسم اعظم کا دم اور آٹھ روحانی پیکیج، حلقہ کشف المحجوب، خدمت والو ں کا مذاکرہ، مراقبہ اور شفائیہ دُعا ہوتی ہے۔ روح اور روحانیت میں کمال پانے والے ضرور شامل ہوں۔۔۔۔ -- تسبیح خانہ لاہور میں تبرکات کی زیارت ہر جمعرات ہوگی۔ مغرب سے پہلے مرد اور درس و دعا کے بعد خواتین۔۔۔۔ -- حضرت حکیم صاحب دامت برکاتہم کی درخواست:حضرت حکیم صاحب ان کی نسلوں عبقری اور تمام نظام کی مدد حفاظت کا تصور کر کےحم لاینصرون ہزاروں پڑھیں ،غفلت نہ کریں اور پیغام کو آگے پھیلائیں۔۔۔۔ -- پرچم عبقری صرف تسبیح خانہ تک محدودہے‘ ہر فرد کیلئے نہیں۔ماننے میں خیر اور نہ ماننے میں سخت نقصان اور حد سے زیادہ مشکلات،جس نے تجربہ کرنا ہو وہ بات نہ مانے۔۔۔۔ --

جسم سے ہر بیماری دور کرنے کیلئے

ماہنامہ عبقری - اکتوبر 2018ء

محترم حضرت حکیم صاحب السلام علیکم!ماہنامہ عبقری ہم سب بہت شوق سے پڑھتے ہیں‘ اس میں موجود وظائف اور ٹوٹکے بہت کمال کے ہوتے ہیں۔ رسالہ عبقری میں آپ کے طبی آرٹیکل میں بارش کے پانی کے فضائل پڑھے‘ تو میں حیران رہ گیا کہ جس پانی کو ہم بے دریغ ضائع کردیتے ہیں وہ اتنا قیمتی بھی ہوسکتا ہے۔ میرے جسم پر سالہا سال پرانی داد اور خارش کی بیماری تھی‘ میں نے صرف درج ذیل ترکیب سے بارش کا پانی استعمال کیا آج میں مکمل صحت یاب ہوں۔ واقعی یہ پانی جسم کی ہر بیماری کا علاج ہے اور کا مکمل حوالہ ہمیں حدیث نبویﷺ میں بھی ملتا ہے۔ حضور نبی کریم ﷺ نے ارشاد فرمایا: جو شخص بارش کا پانی لے کر اس پر سورۂ فاتحہ 70 مرتبہ‘ آیۃ الکرسی 70 مرتبہ‘ سورۂ اخلاص 70 مرتبہ اور معوذتین (آخری دوسورتیں) 70 مرتبہ پڑھ کر دم کرلے‘ تو آپﷺ نے قسم اٹھا کر ارشاد فرمایا کہ حضرت جبرائیل میرے پاس تشریف لائے اور مجھے خبر دی جو شخص یہ پانی سات روز تک متواتر پیے گا اللہ تعالیٰ اس کے جسم سے ہر بیماری دور فرمائیں گے اور اس کے گوشت پوست اور اس کی ہڈیوں سے بلکہ تمام اعضاء سے تمام بیماریاں نکال دیں گے۔ (الدرالنظیم) (ابوبکر‘ کراچی)

Ubqari Magazine Rated 5 / 5 based on 035 reviews.