Ubqari®

عالمی مرکز امن و روحانیت
اعلان!!! نئی پیکنگ نیا نام فارمولہ،تاثیر اور شفاءیابی وہی پرانی۔ -- اگرآپ کو ماہنامہ عبقری اور شیخ الوظائف کے بتائے گئے کسی نقش یا تعویذ سے فائدہ ہوا ہو تو ہمیں اس ای میل contact@ubqari.org پرتفصیل سے ضرور لکھیں ۔آپ کے قلم اٹھانے سے لاکھو ں کروڑوں لوگوں کو نفع ملے گا اور آپ کیلئے بہت بڑا صدقہ جاریہ ہوگا. - مزید معلومات کے لیے یہاں کلک کریں -- تسبیح خانہ لاہور میں ہر ماہ بعد نماز فجر اسم اعظم کا دم اور آٹھ روحانی پیکیج، حلقہ کشف المحجوب، خدمت والو ں کا مذاکرہ، مراقبہ اور شفائیہ دُعا ہوتی ہے۔ روح اور روحانیت میں کمال پانے والے ضرور شامل ہوں۔۔۔۔ -- تسبیح خانہ لاہور میں تبرکات کی زیارت ہر جمعرات ہوگی۔ مغرب سے پہلے مرد اور درس و دعا کے بعد خواتین۔۔۔۔ -- حضرت حکیم صاحب دامت برکاتہم کی درخواست:حضرت حکیم صاحب ان کی نسلوں عبقری اور تمام نظام کی مدد حفاظت کا تصور کر کےحم لاینصرون ہزاروں پڑھیں ،غفلت نہ کریں اور پیغام کو آگے پھیلائیں۔۔۔۔ -- پرچم عبقری صرف تسبیح خانہ تک محدودہے‘ ہر فرد کیلئے نہیں۔ماننے میں خیر اور نہ ماننے میں سخت نقصان اور حد سے زیادہ مشکلات،جس نے تجربہ کرنا ہو وہ بات نہ مانے۔۔۔۔

میری بھابی ناراض ہوکر میکے بیٹھی تھی!

ماہنامہ عبقری - اکتوبر 2018ء

محترم حضرت حکیم صاحب السلام علیکم! عبقری کے ذریعے آپ نے جو مخلوق خدا کی بھلائی اور بہتری کیلئے نیک قدم اٹھایا ہے خداوند کریم اس میں آپ کو اور پورے عبقری سٹاف کو اجر عظیم عطا فرمائے‘ آمین!۔میں گزشتہ ایک سال سے عبقری کی قاری ہوں۔ میں نے ایک عمل عبقری رسالہ میں پڑھا تھا اور اسے آزمایا‘ آج وہ عبقری قارئین کی نذر کرتی ہوں۔ میری بھابھی ناراض ہوکر میکے میں تھیں‘ میرے بھائی کی ساس کسی صورت اپنی بیٹی کو میرے بھائی کے ساتھ بھیجنے پر آمادہ نہ تھیں‘ میرا بھائی جب بھی لینے جاتا اس کے ساتھ انتہائی بدتمیزی کے ساتھ پیش آتیں اور اسے واپس بھیج دیتیں‘ خاص طور پر وہ میری والدہ کے بہت مخالف تھیں‘ میری والدہ بھی ایک مرتبہ اپنی بہو کو لینے گئیں انہوں نے پھر بھی نہ بھیجا۔ ایک دن میں نے اپنی امی سے کہاں چلیں امی آج میں آپ کے ساتھ بھابھی کو لینے چلتی ہوں دیکھتی ہوں وہ بھابھی کو کیسے نہیں آنے دیتیں۔ میں نے ان کے گھر جاکر سورۂ کوثر صرف چارمرتبہ پڑھ کر اپنی بھابھی کی امی پر پھونک دی‘ اللہ تعالیٰ کا کرنا ایسا ہوا کہ انہوں نے ایک لفظ بھی نہ بولا اور چپ چاپ اپنی بیٹی کو ہمارے ساتھ روانہ کردیا۔ (آ۔ا، چنیوٹ)

Ubqari Magazine Rated 4.5 / 5 based on 033 reviews.