Ubqari®

عالمی مرکز امن و روحانیت
اعلان!!! نئی پیکنگ نیا نام فارمولہ،تاثیر اور شفاءیابی وہی پرانی۔ -- اگرآپ کو ماہنامہ عبقری اور شیخ الوظائف کے بتائے گئے کسی نقش یا تعویذ سے فائدہ ہوا ہو تو ہمیں اس ای میل contact@ubqari.org پرتفصیل سے ضرور لکھیں ۔آپ کے قلم اٹھانے سے لاکھو ں کروڑوں لوگوں کو نفع ملے گا اور آپ کیلئے بہت بڑا صدقہ جاریہ ہوگا. - مزید معلومات کے لیے یہاں کلک کریں -- تسبیح خانہ لاہور میں ہر ماہ بعد نماز فجر اسم اعظم کا دم اور آٹھ روحانی پیکیج، حلقہ کشف المحجوب، خدمت والو ں کا مذاکرہ، مراقبہ اور شفائیہ دُعا ہوتی ہے۔ روح اور روحانیت میں کمال پانے والے ضرور شامل ہوں۔۔۔۔ -- تسبیح خانہ لاہور میں تبرکات کی زیارت ہر جمعرات ہوگی۔ مغرب سے پہلے مرد اور درس و دعا کے بعد خواتین۔۔۔۔ -- حضرت حکیم صاحب دامت برکاتہم کی درخواست:حضرت حکیم صاحب ان کی نسلوں عبقری اور تمام نظام کی مدد حفاظت کا تصور کر کےحم لاینصرون ہزاروں پڑھیں ،غفلت نہ کریں اور پیغام کو آگے پھیلائیں۔۔۔۔ -- پرچم عبقری صرف تسبیح خانہ تک محدودہے‘ ہر فرد کیلئے نہیں۔ماننے میں خیر اور نہ ماننے میں سخت نقصان اور حد سے زیادہ مشکلات،جس نے تجربہ کرنا ہو وہ بات نہ مانے۔۔۔۔ --

جب بہن کی شادی پر400 مہمان آگئے

ماہنامہ عبقری - اکتوبر 2018ء

محترم حضرت حکیم صاحب السلام علیکم! اللہ تعالیٰ آپ کو لمبی زندگی اور صحت دے‘ ہمیشہ تسبیح خانہ آباد رہے‘ آپ اللہ کے حکم سے دکھی انسانیت کی خدمت کررہے ہیں۔ میری بہن کی شادی تھی‘ بارات والے دن 400 مہمان آگئے‘ ہم سب نے مل کر سورۂ کوثر 129 مرتبہ اول و آخر تین مرتبہ درودشریف کے ساتھ پڑھ کر پانی پر دم کیا اور اس پانی کو ہر کھانے میں تھوڑا تھوڑا ڈال دیا۔ اللہ تعالیٰ نے اتنی برکت ڈالی کہ 400 افراد نے جی بھر کرکھانا کھایا اور حیرت کی بات کہ بعد میں ہم نے پورے محلے میں بھی تقسیم کیا۔ اللہ تعالیٰ نے میرے ابو کی عزت رکھ لی‘ اس کریم کا جتنا شکر ادا کروں کم ہے۔ پھر ہم نے شکرانے کے نوافل بھی ادا کیے‘ اپنے اللہ کا جتنا شکر ادا کروں کم ہے۔(م۔ح‘ بہاولپور)

Ubqari Magazine Rated 4.5 / 5 based on 954 reviews.