Ubqari®

عالمی مرکز امن و روحانیت
اعلان!!! نئی پیکنگ نیا نام فارمولہ،تاثیر اور شفاءیابی وہی پرانی۔ -- اگرآپ کو ماہنامہ عبقری اور شیخ الوظائف کے بتائے گئے کسی نقش یا تعویذ سے فائدہ ہوا ہو تو ہمیں اس ای میل contact@ubqari.org پرتفصیل سے ضرور لکھیں ۔آپ کے قلم اٹھانے سے لاکھو ں کروڑوں لوگوں کو نفع ملے گا اور آپ کیلئے بہت بڑا صدقہ جاریہ ہوگا. - مزید معلومات کے لیے یہاں کلک کریں -- تسبیح خانہ لاہور میں ہر ماہ بعد نماز فجر اسم اعظم کا دم اور آٹھ روحانی پیکیج، حلقہ کشف المحجوب، خدمت والو ں کا مذاکرہ، مراقبہ اور شفائیہ دُعا ہوتی ہے۔ روح اور روحانیت میں کمال پانے والے ضرور شامل ہوں۔۔۔۔ -- تسبیح خانہ لاہور میں تبرکات کی زیارت ہر جمعرات ہوگی۔ مغرب سے پہلے مرد اور درس و دعا کے بعد خواتین۔۔۔۔ -- حضرت حکیم صاحب دامت برکاتہم کی درخواست:حضرت حکیم صاحب ان کی نسلوں عبقری اور تمام نظام کی مدد حفاظت کا تصور کر کےحم لاینصرون ہزاروں پڑھیں ،غفلت نہ کریں اور پیغام کو آگے پھیلائیں۔۔۔۔ -- پرچم عبقری صرف تسبیح خانہ تک محدودہے‘ ہر فرد کیلئے نہیں۔ماننے میں خیر اور نہ ماننے میں سخت نقصان اور حد سے زیادہ مشکلات،جس نے تجربہ کرنا ہو وہ بات نہ مانے۔۔۔۔

ناگہانی آفت‘ تہمت‘ الزام میں کبھی گرفتار نہ ہوگا

ماہنامہ عبقری - اگست 2016ء

محترم حضرت حکیم صاحب السلام علیکم! میرے پاس ایک عمل ہےجو میں نے ایک کتاب سے لیا ہے۔میں یہ عمل خود بھی کررہا ہوں الحمدللہ زندگی کے تمام مسائل حل ہورہے ہیں اور اللہ نے چاہا تو خاتمہ بالخیر بھی ضرور ہوگا۔
جو شخص عشاء کی نماز کے بعد اور فجر کی نماز کے بعد گیارہ گیارہ مرتبہ سورۂ زمر کی آیت نمبر 53 پڑھے گا اور مرتے دم تک یہ عمل کرتا رہے گا انشاء اللہ کبھی کسی ناگہانی آفت ‘ تہمت‘ الزام میں گرفتار نہ ہوگا۔ غیب سےرب العالمین اس کے پڑھنے والے کا محافظ رہے گا اور مرتے وقت انشاء اللہ خاتمہ بالخیر ہوگا۔ قارئین! اس رحمت و مغفرت کے خزانے کی طرف توجہ کریں۔ (عبدالوہاب‘ کوہاٹ)

Ubqari Magazine Rated 5 / 5 based on 981 reviews.