الحمدللہ ابھی بھی ایسے لوگ موجود ہیں جن کے دن رات اللہ کی یاد میں بسر ہوتے ہیں‘عبقری کو ملنے والی ہزاروں کیفیات میں سے ایک پیش خدمت ہے
میرے پیرو مرشد: ا لسلام علیکم! دینی تعلیمات نہایت خوش اسلوبی سے ادا کی جارہی ہیں۔ باوجود بیماری کے اب تک اللہ کے فضل سے کمی نہیں آئی ہے۔ تفصیل درج ذیل ہے۔
.1درود شریف کی کل تعداد ڈیڑھ ارب ہوچکی ہے۔ .2پچیس ہزار درود شریف روزانہ پڑھتا ہوں۔ جس وقت بھی میں درود شریف پڑھنے بیٹھتا ہوں۔ ایک انجانی قوت میرے ہمراہ آکر بیٹھ جاتی ہے اور درود شریف کے پڑھنے میں میری امداد کرتی ہے۔ درود شریف کا عدد ختم ہوتے ہی میرے یہ ساتھی اللہ حافظ کہہ کر غائب ہوجاتے ہیں۔ یہ سب کچھ مجھے آپ کی نظر سے ملاہے۔ میں تو کچھ بھی نہیں ایک غریب اور بیمار شخص ہوں۔ لہٰذا مجھے ہر وقت اپنی دعاﺅں میں یاد رکھئے اس کے علاوہ روزانہ کی دیگر مصروفیات ہیں۔
.1درود شریف روزانہ 30 ہزار بار کل تعداد ڈیڑھ ارب
.2اَستَغفِرُاللّٰہ 1000 بار
.3سُبحَانَ اللّٰہ 500 بار
.4اَلحَمدُلِلّٰہ 500 بار
.5اَللّٰہُ اَکبَر 500 بار
.6سُبحَانَ اللّٰہِ وَالحَمدُ لِلّٰہِ وَلَا اِلٰہَ اِلَّا اللّٰہُ وَ اللّٰہُ اَکبَرُ وَلَا حَولَ وَلَا قُوَّةَ اِلَّا بِااللّٰہِ العَلِیِّ العَظِیمِ 1000 بار
.7استغفار 1000 بار سورہ اخلاص کی تعداد1 ارب
.8بِسمِ اللّٰہِ مَجرِ یھَاوَمُرسَاہَا اِنَّ رَبِّی لَغَفُورُ الرَّحِیمُ 1000 بار
.9یَاحَیُّ یَاقَیُّومُ 500 بار
.10اِنَّ اللّٰہَ عَلٰی کُلِّ شَی ئٍ قَدِیر 1000 بار
.11سَلَام قَولًامِّن رَّبِّ الرَّحِیمِ 1000 بار
.12فَبِاَ یِّی اٰلَائِ رَبِّ کُمَا تُکَذِّبَانِ 1000 بار
.13نَصرمِّنَ اللّٰہِ وَفَتح قَرِیب 1000 بار
.14یَارَزَّاقُ 500 بار
.15 یَابَاسِطُ 500 بار
.16اَللّٰہُ الصَّمَد 500 بار
.17یَاسَتَّارُ 200 بار
.18یَاغَفَّارُ 200 بار
.19یَاغَنِّیُ 500 بار
حضرت حکیم محمد طارق محمود مجذوبی چغتائی (دامت برکاتہم) فاضل طب و جراحت ہیں اور پاکستان کونسل سے رجسٹرڈ پریکٹیشنز ہیں۔حضرت (دامت برکاتہم) ماہنامہ عبقری کے ایڈیٹر اور طب نبوی اور جدید سائنس‘ روحانیت‘ صوفی ازم پر تقریباً 250 سے زائد کتابوں کے محقق اور مصنف ہیں۔ ان کی کتب اور تالیفات کا ترجمہ کئی زبانوں میں ہوچکا ہے۔ حضرت (دامت برکاتہم) آقا سرور کونین ﷺ کی پُرامن شریعت اور مسنون اعمال سے مزین، راحت والی زندگی کا پیغام اُمت کو دے رہے ہیں۔
مزید پڑھیں