Ubqari®

عالمی مرکز امن و روحانیت
اعلان!!! نئی پیکنگ نیا نام فارمولہ،تاثیر اور شفاءیابی وہی پرانی۔ -- اگرآپ کو ماہنامہ عبقری اور شیخ الوظائف کے بتائے گئے کسی نقش یا تعویذ سے فائدہ ہوا ہو تو ہمیں اس ای میل contact@ubqari.org پرتفصیل سے ضرور لکھیں ۔آپ کے قلم اٹھانے سے لاکھو ں کروڑوں لوگوں کو نفع ملے گا اور آپ کیلئے بہت بڑا صدقہ جاریہ ہوگا. - مزید معلومات کے لیے یہاں کلک کریں -- تسبیح خانہ لاہور میں ہر ماہ بعد نماز فجر اسم اعظم کا دم اور آٹھ روحانی پیکیج، حلقہ کشف المحجوب، خدمت والو ں کا مذاکرہ، مراقبہ اور شفائیہ دُعا ہوتی ہے۔ روح اور روحانیت میں کمال پانے والے ضرور شامل ہوں۔۔۔۔ -- تسبیح خانہ لاہور میں تبرکات کی زیارت ہر جمعرات ہوگی۔ مغرب سے پہلے مرد اور درس و دعا کے بعد خواتین۔۔۔۔ -- حضرت حکیم صاحب دامت برکاتہم کی درخواست:حضرت حکیم صاحب ان کی نسلوں عبقری اور تمام نظام کی مدد حفاظت کا تصور کر کےحم لاینصرون ہزاروں پڑھیں ،غفلت نہ کریں اور پیغام کو آگے پھیلائیں۔۔۔۔ -- پرچم عبقری صرف تسبیح خانہ تک محدودہے‘ ہر فرد کیلئے نہیں۔ماننے میں خیر اور نہ ماننے میں سخت نقصان اور حد سے زیادہ مشکلات،جس نے تجربہ کرنا ہو وہ بات نہ مانے۔۔۔۔

صدری راز آپ کے لئے

ماہنامہ عبقری - جون 2007ء

)ہر ماہ ایک پرانے آزمودہ کار معالج کے صدری راز آپ کے لئے) دواءجریان اجزاءو ترکیب ساخت: مغز تخم تر ہندی نیم بریان ۴ تولہ۔ مغز شاخ آہو سوہان کردہ ۲ تولہ۔ ریش برگد ۲ تولہ۔ سلاجیت اصلی ۲ تولہ مصطگی رومی۲ تولہ۔خبث الحدید مدبر ا تولہ کشتہ قشر بیض ۶ ماشہ کوفتہ بیختہ ور عرق پیاز سحق بلیغ تا دو یوم کردہ حبوب بقدر کو کنار وشتی تیار کند ترکیب استعمال۔ ایک حب علی الصباح ہمراہ شیر گاﺅ ثار بخور نداز ترش و اشیائے بادی پرہیز کنند تا دو ہفتہ استعمال کافی است۔ فوائد: جریان۔ احتلام و سرعت انزال بیحد نافع کرد مجرب و آزمودہ است۔ روغن طلا اجزا و ترکیب ساخت: مغز گنگچی سفید ۳ تولہ تخم دھتورہ سیاہ ۱ تولہ ۶ ماشہ کچلہ ۱ تولہ ۶ ماشہ۔ مغز چاکسو۸ تولہ۔ عاقر قرحا ۱تولہ۶ ماشہ۔ مالنگنی ۱ تولہ ۶ ماشہ۔ جو زبوا ۱ تولہ ۶ ماشہ۔ عروسک۳ تولہ خراطین مصفیٰ ۱ تولہ ۶ ماشہ۔ پوست بیخ آک ۳ تولہ۔ قسط تلخ ا تولہ ۶ ماشہ۔ حب الخروع ۲ تولہ کوفتہ در شیر شیش سحق کردہ حسب دستور بذریعہ تپال جنتر روغن کشید۔ ترکیب استعمال: جب معمول و معروف حشفہ و سیون چھوڑ کر برگ تبول بنگلہ باندھیں۔ تا استعمال جماع اور آب سرد سے سخت پرہیز کریں۔ فوائد: سستی۔ نامردی کیلئے نہایت اعلیٰ چیز ہے۔ حب وجع المفاصل اجزاو ترکیب ساخت: دارچینی، ۱ تولہ۔ جوزبوا ۱ تولہ۔ بھباسہ ۱ تولہ۔ حلیب عود ۱ تولہ۔ قرنفل۱ تولہ۔ سورنجان شیریں۲ تولہ۔ صبر سقوطری ۲ تولہ۔ گولیاں بقدرنخود بناویں۔ ترکیب استعمال:دو گولیاں بوقت شام ہمراہ آب گرم دیا کریں. فوائد: وجع المفاصل و نقرس کو نہایت مفید ہے۔ نوٹ : پرانی انمو ل بیاض میں یہ نسخہ جا ت فارسی میں لکھے گئے ہیں من وعن شائع کررہے ہیں۔ ( حکیم حافظ عبدالجبار قصبہ جے تھاری )
Ubqari Magazine Rated 3.5 / 5 based on 11 reviews.