Ubqari®

عالمی مرکز امن و روحانیت
اعلان!!! نئی پیکنگ نیا نام فارمولہ،تاثیر اور شفاءیابی وہی پرانی۔ -- اگرآپ کو ماہنامہ عبقری اور شیخ الوظائف کے بتائے گئے کسی نقش یا تعویذ سے فائدہ ہوا ہو تو ہمیں اس ای میل contact@ubqari.org پرتفصیل سے ضرور لکھیں ۔آپ کے قلم اٹھانے سے لاکھو ں کروڑوں لوگوں کو نفع ملے گا اور آپ کیلئے بہت بڑا صدقہ جاریہ ہوگا. - مزید معلومات کے لیے یہاں کلک کریں -- تسبیح خانہ لاہور میں ہر ماہ بعد نماز فجر اسم اعظم کا دم اور آٹھ روحانی پیکیج، حلقہ کشف المحجوب، خدمت والو ں کا مذاکرہ، مراقبہ اور شفائیہ دُعا ہوتی ہے۔ روح اور روحانیت میں کمال پانے والے ضرور شامل ہوں۔۔۔۔ -- تسبیح خانہ لاہور میں تبرکات کی زیارت ہر جمعرات ہوگی۔ مغرب سے پہلے مرد اور درس و دعا کے بعد خواتین۔۔۔۔ -- حضرت حکیم صاحب دامت برکاتہم کی درخواست:حضرت حکیم صاحب ان کی نسلوں عبقری اور تمام نظام کی مدد حفاظت کا تصور کر کےحم لاینصرون ہزاروں پڑھیں ،غفلت نہ کریں اور پیغام کو آگے پھیلائیں۔۔۔۔ -- پرچم عبقری صرف تسبیح خانہ تک محدودہے‘ ہر فرد کیلئے نہیں۔ماننے میں خیر اور نہ ماننے میں سخت نقصان اور حد سے زیادہ مشکلات،جس نے تجربہ کرنا ہو وہ بات نہ مانے۔۔۔۔ --

گرمی کیا سردی میں بھی نکسیر پھوٹ جاتی!

ماہنامہ عبقری - اگست 2019ء

محترم حضرت حکیم صاحب السلام علیکم! آپ سدا خوش رہیں‘ آپ کو آپ کی آئندہ نسلوں اور اس تسبیح خانہ کو اللہ تعالیٰ ہمیشہ شادو آباد رکھے۔ آمین!عبقری رسالہ میں بتائے ہوئے چھوٹے چھوٹے ٹوٹکے اور وظائف کرتی ہوں۔ الحمدللہ! بہت سکون ہے۔مین اپنا ایک آزمایا ہوا ٹوٹکہ عبقری قارئین کی نذر کرتی ہوں۔ میری بیٹی کو اکثر سردیوں میں بھی نکسیر پھوٹ جاتی تھی‘ درج ذیل ٹوٹکہ آزمایا‘ وہ دن اور آج کا دن الحمدللہ وہ بالکل ٹھیک ہے۔ ھوالشافی:ڈیڑھ انچ خشک ناریل کا ٹکڑا ایک مٹی کے برتن میں رات کو بھگوکر رکھ دیں‘ صبح نہارمنہ ناریل کھالیں اور پانی پھینک دیں۔ صرف چار سے پانچ دن کرلیں۔ ان شاء اللہ مکمل شفاء ہوگی۔نوٹ: یہ ٹوٹکہ پہلے بھی عبقری رسالہ کے گزشتہ شماروں میں چھپ چکا‘ اس کے فوائد بے شمار موصول ہورہے۔ (فضا نیازی‘ لاہور)

 

Ubqari Magazine Rated 3.5 / 5 based on 836 reviews.