Ubqari®

عالمی مرکز امن و روحانیت
اعلان!!! نئی پیکنگ نیا نام فارمولہ،تاثیر اور شفاءیابی وہی پرانی۔ -- اگرآپ کو ماہنامہ عبقری اور شیخ الوظائف کے بتائے گئے کسی نقش یا تعویذ سے فائدہ ہوا ہو تو ہمیں اس ای میل contact@ubqari.org پرتفصیل سے ضرور لکھیں ۔آپ کے قلم اٹھانے سے لاکھو ں کروڑوں لوگوں کو نفع ملے گا اور آپ کیلئے بہت بڑا صدقہ جاریہ ہوگا. - مزید معلومات کے لیے یہاں کلک کریں -- تسبیح خانہ لاہور میں ہر ماہ بعد نماز فجر اسم اعظم کا دم اور آٹھ روحانی پیکیج، حلقہ کشف المحجوب، خدمت والو ں کا مذاکرہ، مراقبہ اور شفائیہ دُعا ہوتی ہے۔ روح اور روحانیت میں کمال پانے والے ضرور شامل ہوں۔۔۔۔ -- تسبیح خانہ لاہور میں تبرکات کی زیارت ہر جمعرات ہوگی۔ مغرب سے پہلے مرد اور درس و دعا کے بعد خواتین۔۔۔۔ -- حضرت حکیم صاحب دامت برکاتہم کی درخواست:حضرت حکیم صاحب ان کی نسلوں عبقری اور تمام نظام کی مدد حفاظت کا تصور کر کےحم لاینصرون ہزاروں پڑھیں ،غفلت نہ کریں اور پیغام کو آگے پھیلائیں۔۔۔۔ -- پرچم عبقری صرف تسبیح خانہ تک محدودہے‘ ہر فرد کیلئے نہیں۔ماننے میں خیر اور نہ ماننے میں سخت نقصان اور حد سے زیادہ مشکلات،جس نے تجربہ کرنا ہو وہ بات نہ مانے۔۔۔۔ --

ساگ کھائیےاس کا پانی پیجئےقبض بھگائیے!

ماہنامہ عبقری - جنوری 2019

محترم حضرت حکیم صاحب السلام علیکم! تقریباً ایک سال پڑھ رہا ہوں۔اس میں بہت ہی خاص باتیں لکھی ہوتی ہیں‘ جو مجھے بہت پسند ہیں۔ اس میں موجود وظائف و عملیات اور نسخہ جات اپنی کاپی میں نوٹ کرلیتا ہوں‘خود بھی آزماتا ہوں اوردوسروں کو بھی بتاتا ہوں۔ میرے پاس قبض بھگانے کا ایک ٹوٹکہ ہے جو میں قارئین عبقری کی نذر کرتا ہوں۔ ھوالشافی:سرسوں کا ساگ لیکر اس کو ابال لیں جب ساگ پک جائے تو پکے ہوئے ساگ کو پانی نکال لیں ساگ کو تڑکا کا لگاکر کھالیں اور پانی کو اپنے پاس محفوظ کرلیں جس کسی کو قبض ہو رات ایک کپ چائے والا پیئے، دو تین بار پینے سے قبض ختم ہو جائے گی۔(محمد یونس‘ کراچی)

 

Ubqari Magazine Rated 5 / 5 based on 240 reviews.