Ubqari®

عالمی مرکز امن و روحانیت
اعلان!!! نئی پیکنگ نیا نام فارمولہ،تاثیر اور شفاءیابی وہی پرانی۔ -- اگرآپ کو ماہنامہ عبقری اور شیخ الوظائف کے بتائے گئے کسی نقش یا تعویذ سے فائدہ ہوا ہو تو ہمیں اس ای میل contact@ubqari.org پرتفصیل سے ضرور لکھیں ۔آپ کے قلم اٹھانے سے لاکھو ں کروڑوں لوگوں کو نفع ملے گا اور آپ کیلئے بہت بڑا صدقہ جاریہ ہوگا. - مزید معلومات کے لیے یہاں کلک کریں -- تسبیح خانہ لاہور میں ہر ماہ بعد نماز فجر اسم اعظم کا دم اور آٹھ روحانی پیکیج، حلقہ کشف المحجوب، خدمت والو ں کا مذاکرہ، مراقبہ اور شفائیہ دُعا ہوتی ہے۔ روح اور روحانیت میں کمال پانے والے ضرور شامل ہوں۔۔۔۔ -- تسبیح خانہ لاہور میں تبرکات کی زیارت ہر جمعرات ہوگی۔ مغرب سے پہلے مرد اور درس و دعا کے بعد خواتین۔۔۔۔ -- حضرت حکیم صاحب دامت برکاتہم کی درخواست:حضرت حکیم صاحب ان کی نسلوں عبقری اور تمام نظام کی مدد حفاظت کا تصور کر کےحم لاینصرون ہزاروں پڑھیں ،غفلت نہ کریں اور پیغام کو آگے پھیلائیں۔۔۔۔ -- پرچم عبقری صرف تسبیح خانہ تک محدودہے‘ ہر فرد کیلئے نہیں۔ماننے میں خیر اور نہ ماننے میں سخت نقصان اور حد سے زیادہ مشکلات،جس نے تجربہ کرنا ہو وہ بات نہ مانے۔۔۔۔ --

جادو ٹونہ‘ خون کے چھینٹے اور بسترمرگ

ماہنامہ عبقری - جنوری 2019

محترم حضرت حکیم صاحب السلام علیکم! یہ عمل ہمارا آزمودہ ہے‘ جادو ٹونا ہے‘ خون کے چھینٹے پڑتے ہوں‘ بستر مرگ پر آخری سانسیں چل رہی ہیں‘ ڈاکٹر نے جواب دے دیا‘ کاروبار‘  مکان‘ اولاد کی بندش ہے‘ لوہا توڑ اثر ختم‘ بس سورۂ بقرہ کی روزانہ گھر میں تلاوت کریں۔ مکمل سورۂ پڑھ کر پانی پر دم کرکے اس دم شدہ پانی کے چھینٹے گھر کے ہر کونے پر ماریں۔دم شدہ پانی خود بھی پئیں‘ تمام گھر والوں کو بھی پلائیں۔مزید آڈیو ریکارڈرایم پی تھری میں سارا دن گھر میں بالکل ہلکی آواز میںسورۂ بقرہ چلائیں۔(عظمیٰ اقبال‘ لاہور)

Ubqari Magazine Rated 3.7 / 5 based on 211 reviews.