Ubqari®

عالمی مرکز امن و روحانیت
اعلان!!! نئی پیکنگ نیا نام فارمولہ،تاثیر اور شفاءیابی وہی پرانی۔ -- اگرآپ کو ماہنامہ عبقری اور شیخ الوظائف کے بتائے گئے کسی نقش یا تعویذ سے فائدہ ہوا ہو تو ہمیں اس ای میل contact@ubqari.org پرتفصیل سے ضرور لکھیں ۔آپ کے قلم اٹھانے سے لاکھو ں کروڑوں لوگوں کو نفع ملے گا اور آپ کیلئے بہت بڑا صدقہ جاریہ ہوگا. - مزید معلومات کے لیے یہاں کلک کریں -- تسبیح خانہ لاہور میں ہر ماہ بعد نماز فجر اسم اعظم کا دم اور آٹھ روحانی پیکیج، حلقہ کشف المحجوب، خدمت والو ں کا مذاکرہ، مراقبہ اور شفائیہ دُعا ہوتی ہے۔ روح اور روحانیت میں کمال پانے والے ضرور شامل ہوں۔۔۔۔ -- تسبیح خانہ لاہور میں تبرکات کی زیارت ہر جمعرات ہوگی۔ مغرب سے پہلے مرد اور درس و دعا کے بعد خواتین۔۔۔۔ -- حضرت حکیم صاحب دامت برکاتہم کی درخواست:حضرت حکیم صاحب ان کی نسلوں عبقری اور تمام نظام کی مدد حفاظت کا تصور کر کےحم لاینصرون ہزاروں پڑھیں ،غفلت نہ کریں اور پیغام کو آگے پھیلائیں۔۔۔۔ -- پرچم عبقری صرف تسبیح خانہ تک محدودہے‘ ہر فرد کیلئے نہیں۔ماننے میں خیر اور نہ ماننے میں سخت نقصان اور حد سے زیادہ مشکلات،جس نے تجربہ کرنا ہو وہ بات نہ مانے۔۔۔۔ --

جھگڑالو میاں بیوی کیلئے کام کی بات

ماہنامہ عبقری - نومبر 2018ء

محترم حضرت حکیم صاحب السلام علیکم!میرے شوہر کی میرے ساتھ ہروقت لڑائی چلتی‘ نامعلوم کیوںبلاوجہ ہماری لڑائی شروع ہوجاتی۔ہمارے روز روز کے جھگڑوں کا چرچہ پورے خاندان کیا محلے میں بھی مشہور ہوچکا تھا۔ میں نے ایک دن انٹرنیٹ پر آپ کے درس میں بیت الخلاء والی مسنون دعا کے متعلق سنا۔ میں نے اسی دن سے بیت الخلاء والی دعا پڑھنا شروع کردی کچھ دنوں بعد ہی میں نے خود بھی بڑی مثبت تبدیلی دیکھی‘ اگر شوہر جذبات میں آکر کچھ کہہ بھی دیتے تو میں یا تو خاموش ہوجاتی یا مسکرا کر معذرت کرلیتی اور یہی وظیفہ میں نے اپنے شوہر کو بھی بتایا۔ انہوں نے بھی پڑھنا شروع کردیا۔ الحمدللہ! صرف چند ہفتوں بعد ہی ہماری وہی محبت جاگ اٹھی جو شادی کے ابتدائی دنوں میں تھی‘ اب ہم ایک خوشگوار اور پرسکون ازدواجی زندگی گزار رہے ہیں۔ تقریباً دو مہینے ہوچکے ہیں ہماری لڑائی کا توتکار بھی نہیں ہوئی۔ شکریہ عبقری!۔ دعایہ ہے:اَللّٰھُمَّ اِنِّیْ اَعُوْذُبِکَ مِنَ الْخُبُثِ وَالْخَبَائِثِ.(ر۔م، لاہور)

Ubqari Magazine Rated 4.5 / 5 based on 115 reviews.