Ubqari®

عالمی مرکز امن و روحانیت
اعلان!!! نئی پیکنگ نیا نام فارمولہ،تاثیر اور شفاءیابی وہی پرانی۔ -- اگرآپ کو ماہنامہ عبقری اور شیخ الوظائف کے بتائے گئے کسی نقش یا تعویذ سے فائدہ ہوا ہو تو ہمیں اس ای میل contact@ubqari.org پرتفصیل سے ضرور لکھیں ۔آپ کے قلم اٹھانے سے لاکھو ں کروڑوں لوگوں کو نفع ملے گا اور آپ کیلئے بہت بڑا صدقہ جاریہ ہوگا. - مزید معلومات کے لیے یہاں کلک کریں -- تسبیح خانہ لاہور میں ہر ماہ بعد نماز فجر اسم اعظم کا دم اور آٹھ روحانی پیکیج، حلقہ کشف المحجوب، خدمت والو ں کا مذاکرہ، مراقبہ اور شفائیہ دُعا ہوتی ہے۔ روح اور روحانیت میں کمال پانے والے ضرور شامل ہوں۔۔۔۔ -- تسبیح خانہ لاہور میں تبرکات کی زیارت ہر جمعرات ہوگی۔ مغرب سے پہلے مرد اور درس و دعا کے بعد خواتین۔۔۔۔ -- حضرت حکیم صاحب دامت برکاتہم کی درخواست:حضرت حکیم صاحب ان کی نسلوں عبقری اور تمام نظام کی مدد حفاظت کا تصور کر کےحم لاینصرون ہزاروں پڑھیں ،غفلت نہ کریں اور پیغام کو آگے پھیلائیں۔۔۔۔ -- پرچم عبقری صرف تسبیح خانہ تک محدودہے‘ ہر فرد کیلئے نہیں۔ماننے میں خیر اور نہ ماننے میں سخت نقصان اور حد سے زیادہ مشکلات،جس نے تجربہ کرنا ہو وہ بات نہ مانے۔۔۔۔

ڈینگی وائرس کا توڑ

ماہنامہ عبقری - نومبر 2018ء

 پپیتہ کے درخت کی کونپل (گونچ) توڑ کر ان سے دودھ جیسا مواد نکلے گا یہ چائے کے چمچ کے برابر مریض کو پلا دیا جائے ان شاء اللہ ان کے سفید خون کے اجزا اور قوت مدافعت بڑھ جاتی ہے جس کو انگریزی میں وائٹل فورس کہتے ہیں۔ ہفتہ بعد افاقہ ہوگا اور مزید پپیتہ کے برگ کا پانی نچوڑ کر روزانہ صبح و شام پینے سے افاقہ ہوگا۔ دس یوم میں مریض کی صحت میں مثبت تبدیلی آجاتی ہے۔ مکمل ایک ماہ تک کورس جاری رکھیں۔پرہیز: سرخ و سبز اور کالی مرچ مریض ہرگز نہ کھائے۔ پپیتہ کے پتوں کا پانی پینے سے پسینہ آئے گا اور بخار کی شدت کم ہوجائے گی۔ ساتھ صبح و شام ایلوپیتھک گولی Zantacکھانا ہے تاکہ معدہ میں جلن نہ ہے۔یورک ایسڈ: اس مرض میں ہاتھ پاؤں کی جلن اور جوڑوں میں درد اور اعصابی تناؤ ہوتا ہے یہ نسخہ کئی بارکا آزمودہ ہے۔ اشیاء: میٹھا سوڈا‘ نوشادر ٹھیکڑی‘ سنڈھ ہموزن بلیغ کرکے 250 گرام کیپسول دن میں دو بار سادہ پانی سے دیں‘ ان شاء اللہ شفاء ہوگی یہ نسخہ ایک مہینہ کھایا جائے۔ ہر قسم کا یورک ایسڈ ختم ہوجائے گا۔ (سید بھورل شاہ عرف احمد علی شاہ‘ شہداد کوٹ)

Ubqari Magazine Rated 5 / 5 based on 100 reviews.