Ubqari®

عالمی مرکز امن و روحانیت
اعلان!!! نئی پیکنگ نیا نام فارمولہ،تاثیر اور شفاءیابی وہی پرانی۔ -- اگرآپ کو ماہنامہ عبقری اور شیخ الوظائف کے بتائے گئے کسی نقش یا تعویذ سے فائدہ ہوا ہو تو ہمیں اس ای میل contact@ubqari.org پرتفصیل سے ضرور لکھیں ۔آپ کے قلم اٹھانے سے لاکھو ں کروڑوں لوگوں کو نفع ملے گا اور آپ کیلئے بہت بڑا صدقہ جاریہ ہوگا. - مزید معلومات کے لیے یہاں کلک کریں -- تسبیح خانہ لاہور میں ہر ماہ بعد نماز فجر اسم اعظم کا دم اور آٹھ روحانی پیکیج، حلقہ کشف المحجوب، خدمت والو ں کا مذاکرہ، مراقبہ اور شفائیہ دُعا ہوتی ہے۔ روح اور روحانیت میں کمال پانے والے ضرور شامل ہوں۔۔۔۔ -- تسبیح خانہ لاہور میں تبرکات کی زیارت ہر جمعرات ہوگی۔ مغرب سے پہلے مرد اور درس و دعا کے بعد خواتین۔۔۔۔ -- حضرت حکیم صاحب دامت برکاتہم کی درخواست:حضرت حکیم صاحب ان کی نسلوں عبقری اور تمام نظام کی مدد حفاظت کا تصور کر کےحم لاینصرون ہزاروں پڑھیں ،غفلت نہ کریں اور پیغام کو آگے پھیلائیں۔۔۔۔ -- پرچم عبقری صرف تسبیح خانہ تک محدودہے‘ ہر فرد کیلئے نہیں۔ماننے میں خیر اور نہ ماننے میں سخت نقصان اور حد سے زیادہ مشکلات،جس نے تجربہ کرنا ہو وہ بات نہ مانے۔۔۔۔ --

3 بیٹیوں کے بعدمجھے بیٹے کی شدید خواہش تھی!

ماہنامہ عبقری - نومبر 2018ء

محترم حضرت حکیم صاحب السلام علیکم! میں آپ کا رسالہ عبقری گزشتہ طویل عرصہ سے پڑھ رہاہوں‘ اس میں موجود وظائف اور نسخہ جات بڑے شوق سے پڑھتا اور استعمال کرتا ہوں۔ تین بیٹیوں کے بعد مجھے بیٹے کی شدید خواہش تھی‘ عبقری میگزین میں آپ کا مضمون ’’سورۂ بقرہ سے شرطیہ بیٹا پائیں‘‘ پڑھا تو میرے اندر امید کی کرن جاگ اٹھی‘ جب میری اہلیہ امید سے ہوئیں تو میں نے اسی ترکیب کے مطابق سورۂ بقرہ پڑھنا شروع کردی۔ الحمدللہ! گزشتہ دنوں الحمدللہ اللہ رب العزت نے بیٹے جیسی نعمت سے نوازا ہے۔بیٹے کی ولادت کے بعدبھی میں نے سورۂ بقرہ کا عمل نہیں چھوڑا‘ بلکہ روزانہ پڑھتا ہوں طبیعت میں بشاشت اور چستی آجاتی ہے‘ ایسے لگتا ہے کہ جسم پر ہونے والے سارے اثرات زائل ہوگئے ہیں۔ عمل اس طرح ہے :حمل کے نو ماہ اسلامی چاند کے پہلے سات دن روزانہ ایک بار سورة البقرہ بیٹے کی نیت سے پڑھیں۔(محمد نوید خان‘ لاہور)

Ubqari Magazine Rated 3.5 / 5 based on 081 reviews.