Ubqari®

عالمی مرکز امن و روحانیت
اعلان!!! نئی پیکنگ نیا نام فارمولہ،تاثیر اور شفاءیابی وہی پرانی۔ -- اگرآپ کو ماہنامہ عبقری اور شیخ الوظائف کے بتائے گئے کسی نقش یا تعویذ سے فائدہ ہوا ہو تو ہمیں اس ای میل contact@ubqari.org پرتفصیل سے ضرور لکھیں ۔آپ کے قلم اٹھانے سے لاکھو ں کروڑوں لوگوں کو نفع ملے گا اور آپ کیلئے بہت بڑا صدقہ جاریہ ہوگا. - مزید معلومات کے لیے یہاں کلک کریں -- تسبیح خانہ لاہور میں ہر ماہ بعد نماز فجر اسم اعظم کا دم اور آٹھ روحانی پیکیج، حلقہ کشف المحجوب، خدمت والو ں کا مذاکرہ، مراقبہ اور شفائیہ دُعا ہوتی ہے۔ روح اور روحانیت میں کمال پانے والے ضرور شامل ہوں۔۔۔۔ -- تسبیح خانہ لاہور میں تبرکات کی زیارت ہر جمعرات ہوگی۔ مغرب سے پہلے مرد اور درس و دعا کے بعد خواتین۔۔۔۔ -- حضرت حکیم صاحب دامت برکاتہم کی درخواست:حضرت حکیم صاحب ان کی نسلوں عبقری اور تمام نظام کی مدد حفاظت کا تصور کر کےحم لاینصرون ہزاروں پڑھیں ،غفلت نہ کریں اور پیغام کو آگے پھیلائیں۔۔۔۔ -- پرچم عبقری صرف تسبیح خانہ تک محدودہے‘ ہر فرد کیلئے نہیں۔ماننے میں خیر اور نہ ماننے میں سخت نقصان اور حد سے زیادہ مشکلات،جس نے تجربہ کرنا ہو وہ بات نہ مانے۔۔۔۔ --

بی بی سن لیں!آپ کے ہاں اولاد نہیں ہوسکتی؟

ماہنامہ عبقری - نومبر 2018ء

محترم حضرت حکیم صاحب السلام علیکم! میری شادی کو پانچ سال ہوچکے ہیں‘ مگر اولاد سے محروم ہوں‘ڈاکٹرز کو چیک اپ کروایا تو انہوں نے کہا کہ آپ کی ٹیوب بند ہے‘ آپ کے ہاں اولاد نہیں ہوسکتی جب تک آپ ٹیوب نہ کھلوائیں گی۔ میں نے کافی سال علاج کروایا مگر حمل نہ ٹھہرا۔ ہمارے محلے میں ایک اللہ والی رہتی ہیں‘ انہوں نے مجھے کہا کہ تم روزانہ سورۂ مریم اور ایک مرتبہ اَلْبَارِیُٔ اَلْمُصَّوِرُ پڑھو۔ یہ وظیفہ 21 دن کرنے کے بعد اپنا علاج پھر سے شروع کرو‘ میں نے یہی عمل کیا اور ساتھ میں علاج شروع کردیا پھر ایگز کا مسئلہ ہو ا‘ وہ بھی علاج سے ٹھیک ہوگیا۔ ڈاکٹر نے کہا کہ اب تم بالکل ٹھیک ہو! تمہیں جو بھی مسائل تھے سب ٹھیک ہوچکے ہیں۔ ان شاء اللہ اب تم ماں بن سکو گی۔ آج پانچ سال بعد مجھے یہ بات سننے کو ملی ہے کہ میں بھی ماں بن سکتی ہوں۔( پوشیدہ)

Ubqari Magazine Rated 5 / 5 based on 054 reviews.