Ubqari®

عالمی مرکز امن و روحانیت
اعلان!!! نئی پیکنگ نیا نام فارمولہ،تاثیر اور شفاءیابی وہی پرانی۔ -- اگرآپ کو ماہنامہ عبقری اور شیخ الوظائف کے بتائے گئے کسی نقش یا تعویذ سے فائدہ ہوا ہو تو ہمیں اس ای میل contact@ubqari.org پرتفصیل سے ضرور لکھیں ۔آپ کے قلم اٹھانے سے لاکھو ں کروڑوں لوگوں کو نفع ملے گا اور آپ کیلئے بہت بڑا صدقہ جاریہ ہوگا. - مزید معلومات کے لیے یہاں کلک کریں -- تسبیح خانہ لاہور میں ہر ماہ بعد نماز فجر اسم اعظم کا دم اور آٹھ روحانی پیکیج، حلقہ کشف المحجوب، خدمت والو ں کا مذاکرہ، مراقبہ اور شفائیہ دُعا ہوتی ہے۔ روح اور روحانیت میں کمال پانے والے ضرور شامل ہوں۔۔۔۔ -- تسبیح خانہ لاہور میں تبرکات کی زیارت ہر جمعرات ہوگی۔ مغرب سے پہلے مرد اور درس و دعا کے بعد خواتین۔۔۔۔ -- حضرت حکیم صاحب دامت برکاتہم کی درخواست:حضرت حکیم صاحب ان کی نسلوں عبقری اور تمام نظام کی مدد حفاظت کا تصور کر کےحم لاینصرون ہزاروں پڑھیں ،غفلت نہ کریں اور پیغام کو آگے پھیلائیں۔۔۔۔ -- پرچم عبقری صرف تسبیح خانہ تک محدودہے‘ ہر فرد کیلئے نہیں۔ماننے میں خیر اور نہ ماننے میں سخت نقصان اور حد سے زیادہ مشکلات،جس نے تجربہ کرنا ہو وہ بات نہ مانے۔۔۔۔ --

درودپڑھا! بے اولاد کو جڑواں بیٹیاں مل گئیں!

ماہنامہ عبقری - نومبر 2018ء

محترم حضرت حکیم صاحب السلام علیکم!ایک سال سے میں ایک درود شریف پڑھ رہی تھی۔میں نے پچاس لاکھ کی نیت کی تھی مگر ابھی صرف دس لاکھ ہی پڑھا تھا کہ اللہ تعالیٰ نے جڑواں بیٹیاں عطا فرمائیں۔ اس کے علاوہ میرے بہت سارے مسائل اسی درود پاک کے ورد سے حل ہوئے ہیں۔واقعی درود پاک میں بہت تاثیر ہے وہ درود شریف ہے۔
صَلَّی اللہُ عَلٰی مُحَمَّد صَلَّی اللہُ عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّمَ
اس کے علاوہ اپنے گھر کی تعمیر اور عزت میں اضافہ کے لیے میں نے درود پاک کے ساتھ اللہ تعالیٰ کے دو اسمائے حسنیٰ اَلْمَالِکُ اَلْعَزِیْزُ یَاوَھَّابُبھی ہزاروں لاکھوں کی تعداد میں کھلا پڑھا۔ الحمدللہ! میرے گھر کا لینٹر(یعنی چھت) مکمل ہوچکا ہے۔ (نادیہ اقبال‘لاہور)

Ubqari Magazine Rated 5 / 5 based on 052 reviews.