Ubqari®

عالمی مرکز امن و روحانیت
اعلان!!! نئی پیکنگ نیا نام فارمولہ،تاثیر اور شفاءیابی وہی پرانی۔ -- اگرآپ کو ماہنامہ عبقری اور شیخ الوظائف کے بتائے گئے کسی نقش یا تعویذ سے فائدہ ہوا ہو تو ہمیں اس ای میل contact@ubqari.org پرتفصیل سے ضرور لکھیں ۔آپ کے قلم اٹھانے سے لاکھو ں کروڑوں لوگوں کو نفع ملے گا اور آپ کیلئے بہت بڑا صدقہ جاریہ ہوگا. - مزید معلومات کے لیے یہاں کلک کریں -- تسبیح خانہ لاہور میں ہر ماہ بعد نماز فجر اسم اعظم کا دم اور آٹھ روحانی پیکیج، حلقہ کشف المحجوب، خدمت والو ں کا مذاکرہ، مراقبہ اور شفائیہ دُعا ہوتی ہے۔ روح اور روحانیت میں کمال پانے والے ضرور شامل ہوں۔۔۔۔ -- تسبیح خانہ لاہور میں تبرکات کی زیارت ہر جمعرات ہوگی۔ مغرب سے پہلے مرد اور درس و دعا کے بعد خواتین۔۔۔۔ -- حضرت حکیم صاحب دامت برکاتہم کی درخواست:حضرت حکیم صاحب ان کی نسلوں عبقری اور تمام نظام کی مدد حفاظت کا تصور کر کےحم لاینصرون ہزاروں پڑھیں ،غفلت نہ کریں اور پیغام کو آگے پھیلائیں۔۔۔۔ -- پرچم عبقری صرف تسبیح خانہ تک محدودہے‘ ہر فرد کیلئے نہیں۔ماننے میں خیر اور نہ ماننے میں سخت نقصان اور حد سے زیادہ مشکلات،جس نے تجربہ کرنا ہو وہ بات نہ مانے۔۔۔۔ --

اسم اعظم کے روحانی دم سے انجانے خوف سے نجات مل گئی!

ماہنامہ عبقری - دسمبر 2017ء

محترم حضرت حکیم صاحب السلام علیکم! میرے ایک دوست نے مجھے عبقری سے وابستہ کروایا‘ اللہ تعالیٰ اسے جزائے خیر دے‘ اس کی تمام دلی نیک جائز حاجات پوری فرمائے۔عبقری کی وجہ سے مجھے بہت زیادہ فائدہ ہوا ہے۔ خاص کر اسم اعظم روحانی دم مجھے بہت زیادہ فوائد دے رہا ہے‘ ابھی تک دو دم کروا چکا ہوں۔ اللہ تعالیٰ حضرت حکیم صاحب ہر کام‘ دین اور دنیا میں کامیاب فرمائے اور صحت و تندرستی عطا فرمائے۔ میں ہروقت انجانے خوف میں مبتلا رہتا تھا‘ نہ سوسکتا تھا نہ کہیں سفر پر جاسکتا تھا حتیٰ کہ موٹرسائیکل بھی نہیں چلاسکتا تھا اتنا شدید خوف مجھ پر طاری تھا۔ صرف دو ہی اسم اعظم کے روحانی دم تسبیح خانہ جاکر کروائے اور میرا تمام خوف الحمدللہ ختم ہوچکا ہے۔ اللہ تعالیٰ کا لاکھ لاکھ شکر ہے کہ اب میرے دل کو بھی سکون ہے۔(محمد یاسر‘ لاہور)
نوٹ:آپ نے دم کرایا‘ فائدہ ہوا ضرور لکھیں!
عبقری کے صفحات آپ کیلئے حاضر ہیں!

 

Ubqari Magazine Rated 4.5 / 5 based on 336 reviews.