میری پھوپھی زاد بہن جو کہ کراچی میں رہتی ہیں ان کا فون آیا کہ بھائی جان مجھے یرقان ہوگیا ہے میں نے فون پر درج ذیل نسخہ بتایا۔ چند دن بعد ان کا فون آیا کہ بھائی جان میں نے آپ کا بتلایا ہوا نسخہ استعمال کیا اب بالکل ٹھیک ہوگئی ہوں۔
نسخہ: ریوند خطائی 5گرام‘ ریوند چینی100گرام‘ کلونجی 50 گرام‘ قلمی شورہ 20گرام‘ زیرہ سفید 5 گرام‘ پنیرڈوڈی 50 گرام۔تیاری: تمام ادویات کو کوٹ پیس کر سفوف تیارکریں۔ طریقہ استعمال: دن میں چار بار یہ سفوف آدھا چمچ گاجر کے رس‘ مسمی کے رس‘ دودھ کی لسی‘ شربت بزوری ہو کسی بھی چیز سے استعمال کرسکتےہیں۔(عبقری جلد نمبر8)
گھر بیٹھے کتب اور ادویات منگوانے کیلئے صرف یہی نمبر
0332-7552382
حضرت حکیم محمد طارق محمود مجذوبی چغتائی (دامت برکاتہم) فاضل طب و جراحت ہیں اور پاکستان کونسل سے رجسٹرڈ پریکٹیشنز ہیں۔حضرت (دامت برکاتہم) ماہنامہ عبقری کے ایڈیٹر اور طب نبوی اور جدید سائنس‘ روحانیت‘ صوفی ازم پر تقریباً 250 سے زائد کتابوں کے محقق اور مصنف ہیں۔ ان کی کتب اور تالیفات کا ترجمہ کئی زبانوں میں ہوچکا ہے۔ حضرت (دامت برکاتہم) آقا سرور کونین ﷺ کی پُرامن شریعت اور مسنون اعمال سے مزین، راحت والی زندگی کا پیغام اُمت کو دے رہے ہیں۔ مزید پڑھیں