Ubqari®

عالمی مرکز امن و روحانیت
اعلان!!! نئی پیکنگ نیا نام فارمولہ،تاثیر اور شفاءیابی وہی پرانی۔ -- اگرآپ کو ماہنامہ عبقری اور شیخ الوظائف کے بتائے گئے کسی نقش یا تعویذ سے فائدہ ہوا ہو تو ہمیں اس ای میل contact@ubqari.org پرتفصیل سے ضرور لکھیں ۔آپ کے قلم اٹھانے سے لاکھو ں کروڑوں لوگوں کو نفع ملے گا اور آپ کیلئے بہت بڑا صدقہ جاریہ ہوگا. - مزید معلومات کے لیے یہاں کلک کریں -- تسبیح خانہ لاہور میں ہر ماہ بعد نماز فجر اسم اعظم کا دم اور آٹھ روحانی پیکیج، حلقہ کشف المحجوب، خدمت والو ں کا مذاکرہ، مراقبہ اور شفائیہ دُعا ہوتی ہے۔ روح اور روحانیت میں کمال پانے والے ضرور شامل ہوں۔۔۔۔ -- تسبیح خانہ لاہور میں تبرکات کی زیارت ہر جمعرات ہوگی۔ مغرب سے پہلے مرد اور درس و دعا کے بعد خواتین۔۔۔۔ -- حضرت حکیم صاحب دامت برکاتہم کی درخواست:حضرت حکیم صاحب ان کی نسلوں عبقری اور تمام نظام کی مدد حفاظت کا تصور کر کےحم لاینصرون ہزاروں پڑھیں ،غفلت نہ کریں اور پیغام کو آگے پھیلائیں۔۔۔۔ -- پرچم عبقری صرف تسبیح خانہ تک محدودہے‘ ہر فرد کیلئے نہیں۔ماننے میں خیر اور نہ ماننے میں سخت نقصان اور حد سے زیادہ مشکلات،جس نے تجربہ کرنا ہو وہ بات نہ مانے۔۔۔۔

موسم سرما ‘جلدکے مسائل اور دیسی گھی کا کمال

ماہنامہ عبقری - دسمبر 2017ء

محترم حضرت حکیم صاحب السلام علیکم! کچھ عرصہ پہلے کی بات ہے کہ میرے پاؤں اور ہاتھ کی جلد خراب ہونا شروع ہوگئی‘ پاؤں کی ایڑیاں اور انگوٹھے کے چھلکے اترتے گئے اور پاؤں کے انگوٹھے کےنیچے کٹ آگئے‘ میری چھوٹی بہن نے مشورہ دیا کہ رات کو سونے سے پہلے دیسی گھی کٹے ہوئے زخموں پر لگاؤ‘ جہاں جلد خراب ہے مرہم کی طرح دیسی گھی لگاؤ۔ مجھے تکلیف بہت زیادہ تھی اسی وقت رات کو دیسی گھی لگایا‘ صبح تک پاؤں کا زخم مندمل ہوچکا تھا‘ دو رات یہ عمل کیا تو پاؤں صاف ستھرے بغیر کٹ اور زخموں کے تھے‘ پھر دو مرتبہ مزید یہ عمل کیا تو جلد بارونق نظر آنے لگی‘ سردیوں میں چہرے کی سکن خشک اور کھردری ہوجائے تو دیسی گھی کریم کی طرح ہلکا ہلکا چہرے پر لگائیں۔ جلد تازہ اور روشن ہوجائے گی۔ نوٹ: یاد رکھیں! کیل‘ مہاسے‘ دانوں والے چہرے پر یہ عمل ہرگز نہ آزمائیے گا۔ (رضوانہ اسرار‘ راولپنڈی)

Ubqari Magazine Rated 4.5 / 5 based on 282 reviews.