Ubqari®

عالمی مرکز امن و روحانیت
اعلان!!! نئی پیکنگ نیا نام فارمولہ،تاثیر اور شفاءیابی وہی پرانی۔ -- اگرآپ کو ماہنامہ عبقری اور شیخ الوظائف کے بتائے گئے کسی نقش یا تعویذ سے فائدہ ہوا ہو تو ہمیں اس ای میل contact@ubqari.org پرتفصیل سے ضرور لکھیں ۔آپ کے قلم اٹھانے سے لاکھو ں کروڑوں لوگوں کو نفع ملے گا اور آپ کیلئے بہت بڑا صدقہ جاریہ ہوگا. - مزید معلومات کے لیے یہاں کلک کریں -- تسبیح خانہ لاہور میں ہر ماہ بعد نماز فجر اسم اعظم کا دم اور آٹھ روحانی پیکیج، حلقہ کشف المحجوب، خدمت والو ں کا مذاکرہ، مراقبہ اور شفائیہ دُعا ہوتی ہے۔ روح اور روحانیت میں کمال پانے والے ضرور شامل ہوں۔۔۔۔ -- تسبیح خانہ لاہور میں تبرکات کی زیارت ہر جمعرات ہوگی۔ مغرب سے پہلے مرد اور درس و دعا کے بعد خواتین۔۔۔۔ -- حضرت حکیم صاحب دامت برکاتہم کی درخواست:حضرت حکیم صاحب ان کی نسلوں عبقری اور تمام نظام کی مدد حفاظت کا تصور کر کےحم لاینصرون ہزاروں پڑھیں ،غفلت نہ کریں اور پیغام کو آگے پھیلائیں۔۔۔۔ -- پرچم عبقری صرف تسبیح خانہ تک محدودہے‘ ہر فرد کیلئے نہیں۔ماننے میں خیر اور نہ ماننے میں سخت نقصان اور حد سے زیادہ مشکلات،جس نے تجربہ کرنا ہو وہ بات نہ مانے۔۔۔۔ --

میری تالیفات اور ان کی وضاحت

ماہنامہ عبقری - نومبر 2017ء

میری تالیفات اور ان کی وضاحت
اب تک آنے والی میری جتنی بھی تالیفات ہیں ان کے حوالہ جات حقیقت‘ سببِ تالیف یہ سب قارئین تک پہنچانے کی ایک کوشش ہے میں ہر کتاب کا حوالہ دوں گا کہ کتاب کن حوالہ جات سے مل کر ایک کتاب بنی ہے۔اگر میری کسی کتاب میں غلطی ہو‘ اطلاع دیں‘ شکرگزار ہوں گا۔
کتاب نمبر42:حسن لازوال کی قاتل بیماریاں: ہر انسان چاہے وہ خوبصورت ہو یا بدصورت‘ وہ ہر پل حالت صحت میں رہنا چاہتا ہے اور اس کی خواہش ہے کہ ہمیشہ اس کی تندرستی برقرار رہے اور خاص طورپر خواتین چونکہ طبعاً حساس ہوتی ہیں اس لیے وہ اور زیادہ چاہتی ہیں کہ ان کی تندرستی‘ صحت اور شادمانی بحال رہے۔ میری یہ تالیف لاعلاج امراض کی شفاء یابی اور تندرستی کیلئے ایک نوید ثابت ہوئی اور خیر کا ذریعہ بنی جس کا ثبوت اس کتاب کو پڑھنے اور اس میں چھپے راز اپنانے کے لوگوں کی ڈھیروں فون کالز اور خطوط ہیں۔میری یہ ت آئیے! اب اس کتاب کی تیاری میں جن محترم شخصیات کی تحریروں اور رسائل و کتب سے مدد لی گئی ان کے نام ملاحظہ فرمائیں: بیگم امان اللہ غوری۔ حیدر جعفری سید۔ حکیم ظفر علی رضوی۔ میکائیل گرے۔ حکیم محمد آصف پراچہ۔ راجہ معظم طاہر۔ ثمینہ جمال۔ ڈاکٹر فخر النساء۔ سید رشید الدین احمد۔ ڈاکٹر فاروق انور۔ بشیرمحمود۔ شازیہ مونس۔ یوشع ادیب۔ غزالہ سہیل۔ شاہین صدیقی۔ نسرین شاہین۔ فائزہ سلیم۔ ڈاکٹر محمد ریاض الحسن۔ سلیم انور۔ ڈاکٹر نصراللہ رانا۔ ڈاکٹر حافظ محمد ایوب۔ ابرار گیلانی۔ حکیم راحت نسیم سوہدروی۔ ڈاکٹر محمد عبدالخالق جدہ۔ پروفیسر سید۔ ڈاکٹر داؤد صالح۔ حکیم محمد سید دہلوی۔ ڈاکٹر نوشین عمران۔ منظرامام۔ ریحانہ صدیقی۔ شبانہ راشد۔ وجیہہ سلیم۔ نسرین شاہین۔ حکیم محمد اقبال۔ ڈاکٹر ایم اے صوفی۔ڈاکٹر مبینہ آگبوٹ والا۔ عرفانہ یاسمین۔ ڈاکٹر کمال افضل مغل۔ شہناز اشرف۔ فیصل سلطان۔ یٰسین ملک۔ شاہدہ مجید۔ ڈاکٹر عبدالغفار بلو۔ آصف محمود جاہ۔ نرجس ملک۔ ڈاکٹر ساجد۔ ڈاکٹر فائزہ۔ طبیہ روح نسرین۔ حکیم حیدر جعفری سید کانپور۔ رسائل و جرائد: ضیاء الحکمت۔ اردو ڈائجسٹ۔ اسرار حکمت۔ ہمدرد صحت۔ قومی صحت۔ طبیب حاذق۔ ماہنامہ چلمن۔ ماہنامہ کچن۔ نوائے وقت۔ دسترخوان۔ ماہنامہ فاتح۔ جنگ سنڈے میگزین۔ انصاف سنڈے سپیشل۔ مجلہ الدعوۃ۔ سیاہ ڈائجسٹ۔ خبریں سنڈے میگزین۔ جسارت میگزین۔ روزنامہ دن۔ طبیب حاذق۔ نوٹ: اگر کوئی حوالہ غلطی سے رہ جائے تو ضرور اطلاع دیں‘ میں ہر پل اصلاح کا محتاج ہوں۔(ایڈیٹر)

Ubqari Magazine Rated 4.5 / 5 based on 258 reviews.