Ubqari®

عالمی مرکز امن و روحانیت
اعلان!!! نئی پیکنگ نیا نام فارمولہ،تاثیر اور شفاءیابی وہی پرانی۔ -- اگرآپ کو ماہنامہ عبقری اور شیخ الوظائف کے بتائے گئے کسی نقش یا تعویذ سے فائدہ ہوا ہو تو ہمیں اس ای میل contact@ubqari.org پرتفصیل سے ضرور لکھیں ۔آپ کے قلم اٹھانے سے لاکھو ں کروڑوں لوگوں کو نفع ملے گا اور آپ کیلئے بہت بڑا صدقہ جاریہ ہوگا. - مزید معلومات کے لیے یہاں کلک کریں -- تسبیح خانہ لاہور میں ہر ماہ بعد نماز فجر اسم اعظم کا دم اور آٹھ روحانی پیکیج، حلقہ کشف المحجوب، خدمت والو ں کا مذاکرہ، مراقبہ اور شفائیہ دُعا ہوتی ہے۔ روح اور روحانیت میں کمال پانے والے ضرور شامل ہوں۔۔۔۔ -- تسبیح خانہ لاہور میں تبرکات کی زیارت ہر جمعرات ہوگی۔ مغرب سے پہلے مرد اور درس و دعا کے بعد خواتین۔۔۔۔ -- حضرت حکیم صاحب دامت برکاتہم کی درخواست:حضرت حکیم صاحب ان کی نسلوں عبقری اور تمام نظام کی مدد حفاظت کا تصور کر کےحم لاینصرون ہزاروں پڑھیں ،غفلت نہ کریں اور پیغام کو آگے پھیلائیں۔۔۔۔ -- پرچم عبقری صرف تسبیح خانہ تک محدودہے‘ ہر فرد کیلئے نہیں۔ماننے میں خیر اور نہ ماننے میں سخت نقصان اور حد سے زیادہ مشکلات،جس نے تجربہ کرنا ہو وہ بات نہ مانے۔۔۔۔ --

شادی کے بعد خوشحالی کے راز

ماہنامہ عبقری - نومبر 2017ء

اگرآپ چاہتے ہیں کہ آپ کی شادی خوشحال ہو غموں جھگڑوں اور طلاقوں سے پاک ہو‘ تو آپ فوری طور پر اپنی شادیوں میں ’’دوانمول خزانہ‘‘ کتابچہ تقسیم کریں بے شمار واقعات ہیں جنہوں نے شادی میں ’’دوانمول خزانہ‘‘ کتابچہ تقسیم کیا گھر کیابسے؟ تاج محل بن گئے خوشیوں اور برکات کے گہوارے آئیے! اس خیر کے کام کو ہم آگے بڑھائیں! بس ایک بات کہ ہر خیر کے کام کو منفی پہلو سے مت سوچیے گا کہ شاید عبقری کا انمول خزانہ بکتا نہیں اس لیے آپ کو یہ بہانے بہانے سے ڈیوٹی دی جارہی ہے جیسا برتن ہوگا ویسی ہی مراد ہوگی۔

Ubqari Magazine Rated 4.0 / 5 based on 221 reviews.