اول و آخر درود شریف تین سے سات مرتبہ‘ سورۂ فاتحہ ایک مرتبہ‘ سورۂ اخلاص تین مرتبہ‘ آیۃ الکرسی تین مرتبہ‘ سورۂ قلم کی آیت
ے لیکرذکر للعالمین تک تین مرتبہ۔
ین مرتبہ۔ آخری چاروں قل تین مرتبہ
اس کیساتھ ساتھ اذان اور افحسبتم کے عمل کا اضافہ کرتے جائیں۔ درج بالا تمام عمل کی برکت سے میری ایک لاکھ بیس ہزار کی بھینس قصاب کے حوالے ہونے سے بال بال بچ گئی۔ میرے منہ سے پہلے کبھی گارنٹی کے الفاظ نہیں نکلے تھے۔ میں نے جب یہ عمل اپنی بھینس پر کیا تو اپنے بھائی سے کہہ کر آیا تھا کہ شام تک اگر بھینس ٹھیک نہ ہوئی تو پھر مجھے پکڑ لینا۔ شام کو میں کسی کے جنازہ میں شرکت کیلئے چلا گیا دوسرے دن بھائی سے ملا اس نے بتایا کہ بھینس کو اللہ نے بچالیا۔ بڑی خوشی ہوئی جب کلام کااثر دیکھتا ہوں تو میرا اس کی ذات پر یقین اور بھی پختہ ہوجاتا ہے۔
حضرت حکیم محمد طارق محمود مجذوبی چغتائی (دامت برکاتہم) فاضل طب و جراحت ہیں اور پاکستان کونسل سے رجسٹرڈ پریکٹیشنز ہیں۔حضرت (دامت برکاتہم) ماہنامہ عبقری کے ایڈیٹر اور طب نبوی اور جدید سائنس‘ روحانیت‘ صوفی ازم پر تقریباً 250 سے زائد کتابوں کے محقق اور مصنف ہیں۔ ان کی کتب اور تالیفات کا ترجمہ کئی زبانوں میں ہوچکا ہے۔ حضرت (دامت برکاتہم) آقا سرور کونین ﷺ کی پُرامن شریعت اور مسنون اعمال سے مزین، راحت والی زندگی کا پیغام اُمت کو دے رہے ہیں۔ مزید پڑھیں