Ubqari®

عالمی مرکز امن و روحانیت
اعلان!!! نئی پیکنگ نیا نام فارمولہ،تاثیر اور شفاءیابی وہی پرانی۔ -- اگرآپ کو ماہنامہ عبقری اور شیخ الوظائف کے بتائے گئے کسی نقش یا تعویذ سے فائدہ ہوا ہو تو ہمیں اس ای میل contact@ubqari.org پرتفصیل سے ضرور لکھیں ۔آپ کے قلم اٹھانے سے لاکھو ں کروڑوں لوگوں کو نفع ملے گا اور آپ کیلئے بہت بڑا صدقہ جاریہ ہوگا. - مزید معلومات کے لیے یہاں کلک کریں -- تسبیح خانہ لاہور میں ہر ماہ بعد نماز فجر اسم اعظم کا دم اور آٹھ روحانی پیکیج، حلقہ کشف المحجوب، خدمت والو ں کا مذاکرہ، مراقبہ اور شفائیہ دُعا ہوتی ہے۔ روح اور روحانیت میں کمال پانے والے ضرور شامل ہوں۔۔۔۔ -- تسبیح خانہ لاہور میں تبرکات کی زیارت ہر جمعرات ہوگی۔ مغرب سے پہلے مرد اور درس و دعا کے بعد خواتین۔۔۔۔ -- حضرت حکیم صاحب دامت برکاتہم کی درخواست:حضرت حکیم صاحب ان کی نسلوں عبقری اور تمام نظام کی مدد حفاظت کا تصور کر کےحم لاینصرون ہزاروں پڑھیں ،غفلت نہ کریں اور پیغام کو آگے پھیلائیں۔۔۔۔ -- پرچم عبقری صرف تسبیح خانہ تک محدودہے‘ ہر فرد کیلئے نہیں۔ماننے میں خیر اور نہ ماننے میں سخت نقصان اور حد سے زیادہ مشکلات،جس نے تجربہ کرنا ہو وہ بات نہ مانے۔۔۔۔ --

روحانی ترقی کا ر از

ماہنامہ عبقری - اپریل 2017ء

محترم شیخ الوظائف حضرت حکیم صاحب السلام علیکم! میں ایک دنیا دار آدمی تھا‘ نہ نماز‘ نہ روزہ‘ نہ فرائض نہ نوافل بس اپنی دنیا میں مست تھا۔ پھر مجھے اللہ نے ہدایت دی اور میرا تعلق آپ سے اور تسبیح خانہ سے جوڑا۔ جب سے آپ سےاور تسبیح خانہ سےنسبت ہوئی ہے اللہ کا نام لےکر اور ذکر کرکے دل میں وجد اور آنکھ سے آنسو جاری ہوجاتےہیں‘ حضرت جی جب سے اللہ کا نام لے کر رونا شروع کیا ہے دل کہتا ہے کہ بس اللہ اللہ کرتا جا اور روتا جاتا بہت زیادہ سرور ملتا ہے۔ محترم شیخ الوظائف! تسبیح خانہ سے مجھے اللہ کی معرفت کا ذرا مل گیا بس دل کرتا ہے اللہ کے نام میں غرق رہوں۔ میں نے کبھی زندگی میں بھی نہیں سوچا تھا کہ راتوں کو اٹھ کر عبادت کروں گا ۔ الحمدللہ! میں نے سر پر ٹوپی بھی رکھ لی ہے۔ بیعت کارڈ میں دی گئی تسبیحات کا خوب اہتمام کرتا ہوں۔ آپ کے درس روزانہ لازماً سنتا ہوں۔ درس میں بتائے گئے وظائف بھی کرنے کی بھرپور کوشش کرتا ہوں۔ عبقری رسالے ہر ماہ حسب توفیق خرید کر لوگوں میں بانٹتا ہوں۔ تسبیح خانہ کی نسبت سے میری زندگی بہت زیادہ تبدیلیاں رونما ہوچکی ہیں۔ بس دعا کریں اللہ رب العزت استقامت دےاور مزید روحانی ترقی عطا فرماتا رہے۔ آمین!

Ubqari Magazine Rated 4.0 / 5 based on 674 reviews.