Ubqari®

عالمی مرکز امن و روحانیت
اعلان!!! نئی پیکنگ نیا نام فارمولہ،تاثیر اور شفاءیابی وہی پرانی۔ -- اگرآپ کو ماہنامہ عبقری اور شیخ الوظائف کے بتائے گئے کسی نقش یا تعویذ سے فائدہ ہوا ہو تو ہمیں اس ای میل contact@ubqari.org پرتفصیل سے ضرور لکھیں ۔آپ کے قلم اٹھانے سے لاکھو ں کروڑوں لوگوں کو نفع ملے گا اور آپ کیلئے بہت بڑا صدقہ جاریہ ہوگا. - مزید معلومات کے لیے یہاں کلک کریں -- تسبیح خانہ لاہور میں ہر ماہ بعد نماز فجر اسم اعظم کا دم اور آٹھ روحانی پیکیج، حلقہ کشف المحجوب، خدمت والو ں کا مذاکرہ، مراقبہ اور شفائیہ دُعا ہوتی ہے۔ روح اور روحانیت میں کمال پانے والے ضرور شامل ہوں۔۔۔۔ -- تسبیح خانہ لاہور میں تبرکات کی زیارت ہر جمعرات ہوگی۔ مغرب سے پہلے مرد اور درس و دعا کے بعد خواتین۔۔۔۔ -- حضرت حکیم صاحب دامت برکاتہم کی درخواست:حضرت حکیم صاحب ان کی نسلوں عبقری اور تمام نظام کی مدد حفاظت کا تصور کر کےحم لاینصرون ہزاروں پڑھیں ،غفلت نہ کریں اور پیغام کو آگے پھیلائیں۔۔۔۔ -- پرچم عبقری صرف تسبیح خانہ تک محدودہے‘ ہر فرد کیلئے نہیں۔ماننے میں خیر اور نہ ماننے میں سخت نقصان اور حد سے زیادہ مشکلات،جس نے تجربہ کرنا ہو وہ بات نہ مانے۔۔۔۔ --

خارش اتنی شدید اورعلاج اتنا آسان اور سستا

ماہنامہ عبقری - اپریل 2017ء

محترم حضرت حکیم صاحب السلام علیکم! میں گزشتہ چارسال سے عبقری رسالہ پڑھ رہا ہوں‘ بہت ہی لاجواب ہے۔ میری اہلیہ کو بہت ہی شدید خارش کی بیماری تھی‘ بہت علاج کروائے‘ ٹیکے لگوائے‘ مرہم استعمال کیں مگر وقتی فرق بھی نہ پڑتا۔ پھرمجھے کسی نے بتایا کہ ویجی بیکٹ کلفڈا مائیسین ویجائنل کریم چالیس گرام استعمال کریں۔ یہ کریم میں میڈیکل سٹور سے لے کر آیا۔ تقریباً چار ڈبیاں استعمال کیں میری بیوی بالکل ٹھیک ہوگئی۔ میری بیوی کا مرض جو مہنگے ترین علاج سے نہ جاتا تھا اس سستی سی کریم سے ختم ہوگیا۔ یہ تحریر میں خاص عبقری قارئین کیلئے لکھ رہا ہوں تاکہ کسی بہن کے کام آجائے۔ کسی بھی بہن کو پوشیدہ جگہ پر خارش ہو‘ دانے ہوں‘ سوجن یا پیپ وغیرہ یہ کریم استعمال کریں‘ بہترین رزلٹ دیتی ہے۔ (زاہد اللہ‘ ضلع بنوں)

Ubqari Magazine Rated 5 / 5 based on 667 reviews.