Ubqari®

عالمی مرکز امن و روحانیت
اعلان!!! نئی پیکنگ نیا نام فارمولہ،تاثیر اور شفاءیابی وہی پرانی۔ -- اگرآپ کو ماہنامہ عبقری اور شیخ الوظائف کے بتائے گئے کسی نقش یا تعویذ سے فائدہ ہوا ہو تو ہمیں اس ای میل contact@ubqari.org پرتفصیل سے ضرور لکھیں ۔آپ کے قلم اٹھانے سے لاکھو ں کروڑوں لوگوں کو نفع ملے گا اور آپ کیلئے بہت بڑا صدقہ جاریہ ہوگا. - مزید معلومات کے لیے یہاں کلک کریں -- تسبیح خانہ لاہور میں ہر ماہ بعد نماز فجر اسم اعظم کا دم اور آٹھ روحانی پیکیج، حلقہ کشف المحجوب، خدمت والو ں کا مذاکرہ، مراقبہ اور شفائیہ دُعا ہوتی ہے۔ روح اور روحانیت میں کمال پانے والے ضرور شامل ہوں۔۔۔۔ -- تسبیح خانہ لاہور میں تبرکات کی زیارت ہر جمعرات ہوگی۔ مغرب سے پہلے مرد اور درس و دعا کے بعد خواتین۔۔۔۔ -- حضرت حکیم صاحب دامت برکاتہم کی درخواست:حضرت حکیم صاحب ان کی نسلوں عبقری اور تمام نظام کی مدد حفاظت کا تصور کر کےحم لاینصرون ہزاروں پڑھیں ،غفلت نہ کریں اور پیغام کو آگے پھیلائیں۔۔۔۔ -- پرچم عبقری صرف تسبیح خانہ تک محدودہے‘ ہر فرد کیلئے نہیں۔ماننے میں خیر اور نہ ماننے میں سخت نقصان اور حد سے زیادہ مشکلات،جس نے تجربہ کرنا ہو وہ بات نہ مانے۔۔۔۔ --

40 سال سے کبھی کوئی پریشانی نہیں آئی

ماہنامہ عبقری - اپریل 2017ء

محترم حضرت حکیم صاحب السلام علیکم! ہم عبقری رسالہ بہت شوق سے پڑھتے ہیں۔ میں مقامی پرائیویٹ کمپنی میں  جاب کرتی ہوں اور اپنے اور لوگوں کے طبی و روحانی تجربات و مشاہدات اکثر ماہنامہ عبقری کو لکھ کر بھیجتی ہوں اور مجھے بہت خوشی ہوتی ہے جب میرا بتایا کوئی ٹوٹکہ یا وظیفہ عبقری میں چھپتا ہے۔ چند دن پہلے میرے ایک کلائنٹ نے آکرمجھے اپنی زندگی کا ایک زبردست تجربہ بتایا۔ انہوں نے کہا کہ میں ایک درود پاک پڑھتا ہوں‘ اس کے پڑھنے سے مجھے بہت سکون ملتا ہے اور زندگی کی مشکلات بالکل ختم ہوگئی ہیں۔ مجھے کبھی کوئی ٹینشن‘ پریشانی‘ مشکل نہیں ہوئی اورجب سے پڑھ رہا ہوں ہر مقام پر زبردست فتح و نصرت ملتی ہے۔ وہ بتانے لگے کہ 35 سے 40 سال ہوگئے ہیں میں یہ درود پاک پڑھ رہا ہوں۔ میری زندگی میں سکھ ہی سکھ ہے۔ میں نے جیسے ہی یہ مشاہدہ سنا‘ سوچا قارئین عبقری کو بتاؤں‘ فوراً قلم اٹھایا اور لکھنے بیٹھ گئی۔ کیونکہ عبقری بلامبالغہ لاکھوں کی تعداد میں لوگ پڑھتے ہیں اور جہاں لاکھوں کا فائدہ وہاں میرے لیے صدقہ جاریہ‘ درود پاک درج ذیل ہے: 

 

Ubqari Magazine Rated 4.0 / 5 based on 659 reviews.