Ubqari®

عالمی مرکز امن و روحانیت
اعلان!!! نئی پیکنگ نیا نام فارمولہ،تاثیر اور شفاءیابی وہی پرانی۔ -- اگرآپ کو ماہنامہ عبقری اور شیخ الوظائف کے بتائے گئے کسی نقش یا تعویذ سے فائدہ ہوا ہو تو ہمیں اس ای میل contact@ubqari.org پرتفصیل سے ضرور لکھیں ۔آپ کے قلم اٹھانے سے لاکھو ں کروڑوں لوگوں کو نفع ملے گا اور آپ کیلئے بہت بڑا صدقہ جاریہ ہوگا. - مزید معلومات کے لیے یہاں کلک کریں -- تسبیح خانہ لاہور میں ہر ماہ بعد نماز فجر اسم اعظم کا دم اور آٹھ روحانی پیکیج، حلقہ کشف المحجوب، خدمت والو ں کا مذاکرہ، مراقبہ اور شفائیہ دُعا ہوتی ہے۔ روح اور روحانیت میں کمال پانے والے ضرور شامل ہوں۔۔۔۔ -- تسبیح خانہ لاہور میں تبرکات کی زیارت ہر جمعرات ہوگی۔ مغرب سے پہلے مرد اور درس و دعا کے بعد خواتین۔۔۔۔ -- حضرت حکیم صاحب دامت برکاتہم کی درخواست:حضرت حکیم صاحب ان کی نسلوں عبقری اور تمام نظام کی مدد حفاظت کا تصور کر کےحم لاینصرون ہزاروں پڑھیں ،غفلت نہ کریں اور پیغام کو آگے پھیلائیں۔۔۔۔ -- پرچم عبقری صرف تسبیح خانہ تک محدودہے‘ ہر فرد کیلئے نہیں۔ماننے میں خیر اور نہ ماننے میں سخت نقصان اور حد سے زیادہ مشکلات،جس نے تجربہ کرنا ہو وہ بات نہ مانے۔۔۔۔ --

بخار اور موشن ختم اور آنکھ بالکل ٹھیک

ماہنامہ عبقری - نومبر 2016ء

محترم حضرت حکیم صاحب السلام علیکم! میں نے جب سے عبقری پڑھنا شروع کیا میرے دل کی دنیا بدل گئی‘ پہلے میں دوپٹہ اتار کر ہر کام کرتی تھی اب میرا دوپٹہ سوتے ہوئے بھی نہیں اترتا‘ اگر آنکھ کھل جائے تو دوپٹہ ٹھیک کرتی ہوں‘ پانچ وقت کی نماز باقاعدگی سے پڑھتی ہوں۔ میرے خاوند کی طبیعت خراب ہوئی‘ جسم درد‘ بخار‘ جسم بے جان سا ہوگیا اور ساتھ میری چھوٹی بیٹی کو موشن لگ گے‘ میں نے 300 بار اللہ اکبر پڑھ کر دم کیا اور سورۂ الم نشرح سات بار سفید دھاگہ پر سات گرہ لگا کر پڑھ کر دونوں کے گلے میں باندھا‘ یہ عمل میں نے عبقری میں پڑھا تھا۔ بخار اتر گیا‘ موشن ٹھیک ہوگئے۔ پھر بڑی بیٹی جو کہ بارہ سال کی ہے وہ برتن دھو رہی تھی کہ برتن والا لیکوڈ آنکھ میں چلا گیا اور آنکھ سوج گئی‘ میں نے سورۂ رحمٰن اور تغابن پڑھ کر پانی رکھا ہوا ہے‘ وہ اس کی آنکھ میں ہرگھنٹے بعد ڈالا دو دن میں آنکھ ٹھیک ہوگئی۔ اس کے علاوہ میں سورۂ کوثر‘ سورۂ مائدہ کی آیت نمبر 114‘ دو انمول خزانہ پڑھتی ہوں اور سوتے وقت یَابَاعِثُ یَانُوْرُ بھی پڑھتی ہوں۔(روزینہ آصف‘ بورےوالہ)

Ubqari Magazine Rated 4.0 / 5 based on 265 reviews.