Ubqari®

عالمی مرکز امن و روحانیت
اعلان!!! نئی پیکنگ نیا نام فارمولہ،تاثیر اور شفاءیابی وہی پرانی۔ -- اگرآپ کو ماہنامہ عبقری اور شیخ الوظائف کے بتائے گئے کسی نقش یا تعویذ سے فائدہ ہوا ہو تو ہمیں اس ای میل contact@ubqari.org پرتفصیل سے ضرور لکھیں ۔آپ کے قلم اٹھانے سے لاکھو ں کروڑوں لوگوں کو نفع ملے گا اور آپ کیلئے بہت بڑا صدقہ جاریہ ہوگا. - مزید معلومات کے لیے یہاں کلک کریں -- تسبیح خانہ لاہور میں ہر ماہ بعد نماز فجر اسم اعظم کا دم اور آٹھ روحانی پیکیج، حلقہ کشف المحجوب، خدمت والو ں کا مذاکرہ، مراقبہ اور شفائیہ دُعا ہوتی ہے۔ روح اور روحانیت میں کمال پانے والے ضرور شامل ہوں۔۔۔۔ -- تسبیح خانہ لاہور میں تبرکات کی زیارت ہر جمعرات ہوگی۔ مغرب سے پہلے مرد اور درس و دعا کے بعد خواتین۔۔۔۔ -- حضرت حکیم صاحب دامت برکاتہم کی درخواست:حضرت حکیم صاحب ان کی نسلوں عبقری اور تمام نظام کی مدد حفاظت کا تصور کر کےحم لاینصرون ہزاروں پڑھیں ،غفلت نہ کریں اور پیغام کو آگے پھیلائیں۔۔۔۔ -- پرچم عبقری صرف تسبیح خانہ تک محدودہے‘ ہر فرد کیلئے نہیں۔ماننے میں خیر اور نہ ماننے میں سخت نقصان اور حد سے زیادہ مشکلات،جس نے تجربہ کرنا ہو وہ بات نہ مانے۔۔۔۔

روحانی کیفیت

ماہنامہ عبقری - اکتوبر 2016ء

حلال کمائی کاخاص طور پر بہت خیال رکھنا شروع ہوگیا ہوں۔ پچھلے سے الحمدللہ! ڈاڑھی مبارک بھی رکھ لی ہے۔

محترم حضرت حکیم صاحب السلام علیکم!میں بہت زیادہ مسائل کا شکار تھا‘ ایک دوست نے عبقری ہدیہ کیا۔ پڑھا بہت اچھا لگا‘ تب سے گھر میں لگوایا ہوا ہے۔ ہر جمعرات کو آپ کا درس انٹرنیٹ پر لائیو سنتا ہوں۔ اس کے علاوہ بھی گھر میں ہروقت درس چلتا رہتا ہے۔ میں اور میری بیوی نے انٹرنیٹ کے ذریعے آپ سے بیعت کی۔ آپ کے سلسلے میں آنے کے بعد میرے دن رات ہی بدل گئے ہیں۔ ہمارے معمولات درج ذیل ہیں:۔
فجر کی نماز کے بعد تین تسبیحات صبح و شام پڑھتے ہیں۔ انٹرنیٹ سے درس سنتے رہتے ہیں۔ گھر سے نکلنے کی دعا پڑھتے ہیں۔ کی گیارہ تسبیحات صبح اور گیارہ تسبیحات رات کو پڑھتے ہیں۔ سورۂ کوثر صبح و شام 129 مرتبہ برکت والی تھیلی پر پڑھ کر دم کرتے ہیں۔ وضو کی مسنون دعا پڑھتےہیں۔ قرآن پاک کی تلاوت کرتے ہیں۔ رات کو سوتے وقت سورۂ فاتحہ تین مرتبہ‘ تین مرتبہ سورۂ اخلاص تین مرتبہ سورۂ فلق تین مرتبہ سورۂ ناس‘ تین مرتبہ آیۃ الکرسی اول و آخر درود شریف پڑھ کر دم کرتے ہیں۔ صبح دفتر جاتے ہوئے درودشریف کی تسبیح پڑھتے ہوئے جاتا ہوں۔ اللہ تعالیٰ کے فضل و کرم سے پانچ وقت کی نماز ادا کرنا معمول بن چکا ہے۔ حلال کمائی کاخاص طور پر بہت خیال رکھنا شروع ہوگیا ہوں۔ پچھلے ماہ سے الحمدللہ! ڈاڑھی مبارک بھی رکھ لی ہے۔
محترم حضرت حکیم صاحب! مجھ میںیہ تمام تبدیلیاں اور اعمال صرف عبقری سے جڑنے کے بعد پیدا ہوئی ہیں۔

Ubqari Magazine Rated 4.0 / 5 based on 191 reviews.