Ubqari®

عالمی مرکز امن و روحانیت
اعلان!!! نئی پیکنگ نیا نام فارمولہ،تاثیر اور شفاءیابی وہی پرانی۔ -- اگرآپ کو ماہنامہ عبقری اور شیخ الوظائف کے بتائے گئے کسی نقش یا تعویذ سے فائدہ ہوا ہو تو ہمیں اس ای میل contact@ubqari.org پرتفصیل سے ضرور لکھیں ۔آپ کے قلم اٹھانے سے لاکھو ں کروڑوں لوگوں کو نفع ملے گا اور آپ کیلئے بہت بڑا صدقہ جاریہ ہوگا. - مزید معلومات کے لیے یہاں کلک کریں -- تسبیح خانہ لاہور میں ہر ماہ بعد نماز فجر اسم اعظم کا دم اور آٹھ روحانی پیکیج، حلقہ کشف المحجوب، خدمت والو ں کا مذاکرہ، مراقبہ اور شفائیہ دُعا ہوتی ہے۔ روح اور روحانیت میں کمال پانے والے ضرور شامل ہوں۔۔۔۔ -- تسبیح خانہ لاہور میں تبرکات کی زیارت ہر جمعرات ہوگی۔ مغرب سے پہلے مرد اور درس و دعا کے بعد خواتین۔۔۔۔ -- حضرت حکیم صاحب دامت برکاتہم کی درخواست:حضرت حکیم صاحب ان کی نسلوں عبقری اور تمام نظام کی مدد حفاظت کا تصور کر کےحم لاینصرون ہزاروں پڑھیں ،غفلت نہ کریں اور پیغام کو آگے پھیلائیں۔۔۔۔ -- پرچم عبقری صرف تسبیح خانہ تک محدودہے‘ ہر فرد کیلئے نہیں۔ماننے میں خیر اور نہ ماننے میں سخت نقصان اور حد سے زیادہ مشکلات،جس نے تجربہ کرنا ہو وہ بات نہ مانے۔۔۔۔

سر کی خشکی دور کرنے کیلئے آسان ترین ٹوٹکہ

ماہنامہ عبقری - اکتوبر 2016ء

محترم حضرت حکیم صاحب السلام علیکم! خالص تازہ مکھن لے کر ہاتھ کی ہتھیلی پر تھوڑا سا رکھ کر ملیں۔ جب پگھل جائے تو سر میں ہلکی ہلکی سی مالش کریں۔ مالش نہ کریں تو بالوں کی جڑوں میں ہی لگالیں۔ تھوڑی دیر کے بعد کسی اچھے سے شیمپو یا صابن سے سر دھولیں۔ چند بار ایسا کرنے سے ہی سر کی خشکی بالکل ختم ہوجائے گی۔

نزلہ زکام کیلئے: ھوالشافی: سونٹھ (سنڈھ) کو باریک پیس لیں۔ اب دو یا تین چمچ (یاحسب ضرورت) کھانے کے لیکر اس میں تھورا سا پانی ملا کر آگ پر دو تین منٹ پکائیں جب بالکل لئی کی شکل اختیار کرلے تو ناک اور پیشانی پر لگائیں۔ نیم گرم کو فوری آرام آجاتا ہے۔ رات کو سوتے وقت لگائیں۔ صبح کو دھولیں۔ دن میں ضرورت محسوس کریں تو لگاسکتے ہیں لیکن فوراً باہر ہوا میں نہ نکلیں تاکہ اس کا اثر زائل نہ ہوجائے۔ (ازطرف کوثر‘ خیرپورمیرس)

Ubqari Magazine Rated 3.7 / 5 based on 153 reviews.