Ubqari®

عالمی مرکز امن و روحانیت
اعلان!!! نئی پیکنگ نیا نام فارمولہ،تاثیر اور شفاءیابی وہی پرانی۔ -- اگرآپ کو ماہنامہ عبقری اور شیخ الوظائف کے بتائے گئے کسی نقش یا تعویذ سے فائدہ ہوا ہو تو ہمیں اس ای میل contact@ubqari.org پرتفصیل سے ضرور لکھیں ۔آپ کے قلم اٹھانے سے لاکھو ں کروڑوں لوگوں کو نفع ملے گا اور آپ کیلئے بہت بڑا صدقہ جاریہ ہوگا. - مزید معلومات کے لیے یہاں کلک کریں -- تسبیح خانہ لاہور میں ہر ماہ بعد نماز فجر اسم اعظم کا دم اور آٹھ روحانی پیکیج، حلقہ کشف المحجوب، خدمت والو ں کا مذاکرہ، مراقبہ اور شفائیہ دُعا ہوتی ہے۔ روح اور روحانیت میں کمال پانے والے ضرور شامل ہوں۔۔۔۔ -- تسبیح خانہ لاہور میں تبرکات کی زیارت ہر جمعرات ہوگی۔ مغرب سے پہلے مرد اور درس و دعا کے بعد خواتین۔۔۔۔ -- حضرت حکیم صاحب دامت برکاتہم کی درخواست:حضرت حکیم صاحب ان کی نسلوں عبقری اور تمام نظام کی مدد حفاظت کا تصور کر کےحم لاینصرون ہزاروں پڑھیں ،غفلت نہ کریں اور پیغام کو آگے پھیلائیں۔۔۔۔ -- پرچم عبقری صرف تسبیح خانہ تک محدودہے‘ ہر فرد کیلئے نہیں۔ماننے میں خیر اور نہ ماننے میں سخت نقصان اور حد سے زیادہ مشکلات،جس نے تجربہ کرنا ہو وہ بات نہ مانے۔۔۔۔

روحانی پھکی میں آخر ایسا کیا ہے؟

ماہنامہ عبقری - اکتوبر 2016ء

محترم حضرت حکیم صاحب السلام علیکم! میرے ساتھ عجیب مسئلہ تھا‘ میں ٹھیک ٹھاک بیٹھی ہوتی تھی یکدم میرا بلڈپریشر شوٹ کرجاتا تھا‘ دو بار ہارٹ اٹیک کا ٹیسٹ ہوا‘ اللہ کا شکر اللہ تعالیٰ نے بچالیا‘ آدھی رات کو کارڈیالوجی لے کرجانا پڑا، ڈاکٹرز کہتے آپ نے کوئی ٹینشن لی ہوگی ایسا کچھ بھی نہیں تھا۔ ادویات کھا کھا کر تھک چکی تھی۔ ہر روز رات کو میرے ساتھ یہی مسئلہ ہوتا اور مجھے ڈاکٹرز کے پاس لے جاتے۔ میری چھوٹی بہن لاہور میں رہتی ہیں۔ انہوں نے مجھے لاہور سے ’’روحانی پھکی‘‘ بھیجی‘ پہلے دن ہی استعمال کی تو دل کی دھڑکن کنٹرول ہوگئی صرف چار دن ہی میں نے کھائی کہ بلڈپریشر بھی نارمل ہوگیا اور میں سکون سے سوگئی۔ حیرت ہوتی ہے کہ بڑے بڑے ڈاکٹرز کو میرا مرض سمجھ نہیں آرہا تھا اور ایک سستی سی پھکی کی ڈبی سے میں ٹھیک ہوگئی آخراس میں ایسا کیاہے؟ (شمسہ رانا‘ کراچی)

Ubqari Magazine Rated 4.0 / 5 based on 132 reviews.