Ubqari®

عالمی مرکز امن و روحانیت
اعلان!!! نئی پیکنگ نیا نام فارمولہ،تاثیر اور شفاءیابی وہی پرانی۔ -- اگرآپ کو ماہنامہ عبقری اور شیخ الوظائف کے بتائے گئے کسی نقش یا تعویذ سے فائدہ ہوا ہو تو ہمیں اس ای میل contact@ubqari.org پرتفصیل سے ضرور لکھیں ۔آپ کے قلم اٹھانے سے لاکھو ں کروڑوں لوگوں کو نفع ملے گا اور آپ کیلئے بہت بڑا صدقہ جاریہ ہوگا. - مزید معلومات کے لیے یہاں کلک کریں -- تسبیح خانہ لاہور میں ہر ماہ بعد نماز فجر اسم اعظم کا دم اور آٹھ روحانی پیکیج، حلقہ کشف المحجوب، خدمت والو ں کا مذاکرہ، مراقبہ اور شفائیہ دُعا ہوتی ہے۔ روح اور روحانیت میں کمال پانے والے ضرور شامل ہوں۔۔۔۔ -- تسبیح خانہ لاہور میں تبرکات کی زیارت ہر جمعرات ہوگی۔ مغرب سے پہلے مرد اور درس و دعا کے بعد خواتین۔۔۔۔ -- حضرت حکیم صاحب دامت برکاتہم کی درخواست:حضرت حکیم صاحب ان کی نسلوں عبقری اور تمام نظام کی مدد حفاظت کا تصور کر کےحم لاینصرون ہزاروں پڑھیں ،غفلت نہ کریں اور پیغام کو آگے پھیلائیں۔۔۔۔ -- پرچم عبقری صرف تسبیح خانہ تک محدودہے‘ ہر فرد کیلئے نہیں۔ماننے میں خیر اور نہ ماننے میں سخت نقصان اور حد سے زیادہ مشکلات،جس نے تجربہ کرنا ہو وہ بات نہ مانے۔۔۔۔

بہن، بیٹی کا رشتہ بہترین جگہ کروانے کا عمل

ماہنامہ عبقری - اپریل 2016ء

محترم حضرت حکیم صاحب السلام علیکم! میری بہن کی ایک جگہ منگنی ہوئی‘ لڑکا اس سے بہت بڑا تھا اور بالکل آوارہ قسم کا تھا۔ میں نے اچھے رشتہ کیلئے کچھ اعمال شروع کردئیے وہ یہ ہے کہ میں ایک جامع مسجد میں جاتا اس کی صفائی کرتا‘ وہاں صلوٰۃ الحاجت پڑھتا‘ اس کے علاوہ سورۂ فاتحہ کا عمل یعنی فجر کی نماز میں سنتوں اور فرض کے درمیان سورۂ فاتحہ اکتالیس مرتبہ پڑھتا تھا اور دعائیں کرتا تھا۔ میری بہن کی وہاں سے منگنی ٹوٹی اور چند دنوں کے اندر اندر ان اعمال کی برکت سے ہمارے گھر سے نزدیک ایک نہایت ہی بہترین پانچ وقت کے نمازی لڑکے کا رشتہ آیا اور میری بہن کی شادی اس سے ہوگئی اور آج میری بہن اپنے گھر میں بہت خوش ہے۔(محمداسد‘ پشاور)

Ubqari Magazine Rated 5 / 5 based on 679 reviews.