Ubqari®

عالمی مرکز امن و روحانیت
اعلان!!! نئی پیکنگ نیا نام فارمولہ،تاثیر اور شفاءیابی وہی پرانی۔ -- اگرآپ کو ماہنامہ عبقری اور شیخ الوظائف کے بتائے گئے کسی نقش یا تعویذ سے فائدہ ہوا ہو تو ہمیں اس ای میل contact@ubqari.org پرتفصیل سے ضرور لکھیں ۔آپ کے قلم اٹھانے سے لاکھو ں کروڑوں لوگوں کو نفع ملے گا اور آپ کیلئے بہت بڑا صدقہ جاریہ ہوگا. - مزید معلومات کے لیے یہاں کلک کریں -- تسبیح خانہ لاہور میں ہر ماہ بعد نماز فجر اسم اعظم کا دم اور آٹھ روحانی پیکیج، حلقہ کشف المحجوب، خدمت والو ں کا مذاکرہ، مراقبہ اور شفائیہ دُعا ہوتی ہے۔ روح اور روحانیت میں کمال پانے والے ضرور شامل ہوں۔۔۔۔ -- تسبیح خانہ لاہور میں تبرکات کی زیارت ہر جمعرات ہوگی۔ مغرب سے پہلے مرد اور درس و دعا کے بعد خواتین۔۔۔۔ -- حضرت حکیم صاحب دامت برکاتہم کی درخواست:حضرت حکیم صاحب ان کی نسلوں عبقری اور تمام نظام کی مدد حفاظت کا تصور کر کےحم لاینصرون ہزاروں پڑھیں ،غفلت نہ کریں اور پیغام کو آگے پھیلائیں۔۔۔۔ -- پرچم عبقری صرف تسبیح خانہ تک محدودہے‘ ہر فرد کیلئے نہیں۔ماننے میں خیر اور نہ ماننے میں سخت نقصان اور حد سے زیادہ مشکلات،جس نے تجربہ کرنا ہو وہ بات نہ مانے۔۔۔۔

درد گردہ اور پتھری کی دوائی

ماہنامہ عبقری - اپریل 2016ء

محترم حضرت حکیم صاحب السلام علیکم! درج ذیل نسخہ لاہور میں ایک صاحب لوگوں کو فری بانٹتے ہیں‘ ہزاروں لوگوں کو اس سے فائدہ ہوا۔ عبقری قارئین کیلئے خصوصی طور پر لایا ہوں تاکہ لاکھوں قارئین کو اس سے فائدہ ہو اور میرے لیے صدقہ جاریہ بنے۔ ھوالشافی: بکھڑا ایک چھٹانک‘ سونف چھ ماشہ‘ کانسی چھ ماشہ‘ اگر کھانسی نہ ہو تو خربوزے کے بیج بمعہ چھلکا چھ ماشہ لیں۔ ترکیب استعمال: دو کلو پانی میں ڈال کر ابال لیں‘ جب ایک کپ پانی رہ جائے تو باریک کپڑے سے چھان کر رات کو سوتے وقت استعمال کریں۔ اس کو پینے کے بعد کوئی چیز نہیں کھانی‘ پانی زیادہ سے زیادہ پئیں‘ صبح ناشتہ سے پہلے دوبارہ اسی طرح پکائیں اور جب ایک کپ رہ جائے تو باریک کپڑے سے چھان کر ناشتہ کرنے سے پہلے ایک گھنٹہ پی لیں۔پرہیز: چائے‘ چاول‘ بڑا گوشت‘ مرغی‘ انڈا‘ مچھلی‘ کلیجی ‘گائے یا بکرا‘ پوٹہ کلیجی مرغی‘ ادرک‘ ٹماٹر‘ لال مرچ‘ بیگن‘ دال مسور‘ وغیرہ وغیرہ۔ استعمال کرنے والی چیزیں: چھوٹا گوشت‘ کالی مرچ‘ گھیا‘ ٹینڈے‘ دہی‘ لسی چاٹی‘ لسی دودھ کی‘ لسی دہی کی زیادہ پانی والی۔ (محمدظفر قریشی‘ لاہور)

Ubqari Magazine Rated 3.7 / 5 based on 672 reviews.