Ubqari®

عالمی مرکز امن و روحانیت
اعلان!!! نئی پیکنگ نیا نام فارمولہ،تاثیر اور شفاءیابی وہی پرانی۔ -- اگرآپ کو ماہنامہ عبقری اور شیخ الوظائف کے بتائے گئے کسی نقش یا تعویذ سے فائدہ ہوا ہو تو ہمیں اس ای میل contact@ubqari.org پرتفصیل سے ضرور لکھیں ۔آپ کے قلم اٹھانے سے لاکھو ں کروڑوں لوگوں کو نفع ملے گا اور آپ کیلئے بہت بڑا صدقہ جاریہ ہوگا. - مزید معلومات کے لیے یہاں کلک کریں -- تسبیح خانہ لاہور میں ہر ماہ بعد نماز فجر اسم اعظم کا دم اور آٹھ روحانی پیکیج، حلقہ کشف المحجوب، خدمت والو ں کا مذاکرہ، مراقبہ اور شفائیہ دُعا ہوتی ہے۔ روح اور روحانیت میں کمال پانے والے ضرور شامل ہوں۔۔۔۔ -- تسبیح خانہ لاہور میں تبرکات کی زیارت ہر جمعرات ہوگی۔ مغرب سے پہلے مرد اور درس و دعا کے بعد خواتین۔۔۔۔ -- حضرت حکیم صاحب دامت برکاتہم کی درخواست:حضرت حکیم صاحب ان کی نسلوں عبقری اور تمام نظام کی مدد حفاظت کا تصور کر کےحم لاینصرون ہزاروں پڑھیں ،غفلت نہ کریں اور پیغام کو آگے پھیلائیں۔۔۔۔ -- پرچم عبقری صرف تسبیح خانہ تک محدودہے‘ ہر فرد کیلئے نہیں۔ماننے میں خیر اور نہ ماننے میں سخت نقصان اور حد سے زیادہ مشکلات،جس نے تجربہ کرنا ہو وہ بات نہ مانے۔۔۔۔ --

شوگر کے پھوڑے ایک کپ پانی سے ٹھیک

ماہنامہ عبقری - اپریل 2016ء

محترم حضرت حکیم صاحب السلام علیکم! گزشتہ ماہ عبقری رسالہ نظر سے گزراپڑھ کر بہت اچھا لگا‘ بہت ہی خوبصورت رسالہ ہے‘ ایک ایک صفحہ پڑھنے والا ہے۔ اللہ پاک آپ کو اور ترقیاں دے اور آپ اسی طرح دکھی انسانیت کی مدد کرتے رہیں۔آپ کا رسالہ بہت خوبصورت ہے‘  بہت کچھ سیکھنے کو ملتا ہے‘ بڑی پیاری چیزیں لکھی ہوئی ہیں۔محترم حضرت حکیم صاحب! مسئلہ یہ ہے کہ میری بہن جن کی عمر پچاس سال ہے‘ تقریباً پچھلے پانچ سال سے شوگر کی مریضہ ہیں۔ کچھ عرصہ پہلے انہیں شوگر کی وجہ سے سارے جسم اور منہ پر پھوڑے نکلے تو کافی علاج کیا اور بڑی مشکل سے آرام آیا۔ پھر کسی نے بتایا کہ نیم کو ابال کر اس کا پانی نہار منہ ایک کپ استعمال کرے‘ دوماہ سے نیم کا پانی پی رہی ہیں‘ شوگر کاکافی حد تک آرام آگیا۔(مسز اقبال‘ جھنگ صدر)

Ubqari Magazine Rated 3.5 / 5 based on 656 reviews.