Ubqari®

عالمی مرکز امن و روحانیت
اعلان!!! نئی پیکنگ نیا نام فارمولہ،تاثیر اور شفاءیابی وہی پرانی۔ -- اگرآپ کو ماہنامہ عبقری اور شیخ الوظائف کے بتائے گئے کسی نقش یا تعویذ سے فائدہ ہوا ہو تو ہمیں اس ای میل contact@ubqari.org پرتفصیل سے ضرور لکھیں ۔آپ کے قلم اٹھانے سے لاکھو ں کروڑوں لوگوں کو نفع ملے گا اور آپ کیلئے بہت بڑا صدقہ جاریہ ہوگا. - مزید معلومات کے لیے یہاں کلک کریں -- تسبیح خانہ لاہور میں ہر ماہ بعد نماز فجر اسم اعظم کا دم اور آٹھ روحانی پیکیج، حلقہ کشف المحجوب، خدمت والو ں کا مذاکرہ، مراقبہ اور شفائیہ دُعا ہوتی ہے۔ روح اور روحانیت میں کمال پانے والے ضرور شامل ہوں۔۔۔۔ -- تسبیح خانہ لاہور میں تبرکات کی زیارت ہر جمعرات ہوگی۔ مغرب سے پہلے مرد اور درس و دعا کے بعد خواتین۔۔۔۔ -- حضرت حکیم صاحب دامت برکاتہم کی درخواست:حضرت حکیم صاحب ان کی نسلوں عبقری اور تمام نظام کی مدد حفاظت کا تصور کر کےحم لاینصرون ہزاروں پڑھیں ،غفلت نہ کریں اور پیغام کو آگے پھیلائیں۔۔۔۔ -- پرچم عبقری صرف تسبیح خانہ تک محدودہے‘ ہر فرد کیلئے نہیں۔ماننے میں خیر اور نہ ماننے میں سخت نقصان اور حد سے زیادہ مشکلات،جس نے تجربہ کرنا ہو وہ بات نہ مانے۔۔۔۔

ماؤں کی پریشانی اب ہوئی بالکل ختم

ماہنامہ عبقری - اگست 2015ء

محترم حضرت حکیم صاحب السلام علیکم!عبقری ماشاء اللہ  بہت اچھا رسالہ ہے‘ اللہ آپ کو اس کا اجر دے اور کامیابی عطا کرے۔ہم آپ سب کیلئے ہروقت دعاگو رہتےہیں۔ میں پہلی دفعہ کسی رسالے میں لکھ رہی ہوں۔ میں ایک ایسا طریقہ بتانے لگی ہوں جس سے ان ماؤںکو بہت فائدہ ہوگا جن کے بچے دودھ نہیں پیتے۔طریقہ یہ ہے: سفید تل لے کر اس میں تل سے آدھے وزن کے برابر بادام‘ کوزہ مصری‘ سونف(بھون کر) ڈال دیں اور بلینڈر میں ڈال کر پیس لیں اور صبح و شام ایک ایک چمچہ کھلادیں۔ سفید تل سے کیلشیم کی کمی دور ہوتی ہے جو کہ ہمیں دودھ سے حاصل ہوتی ہے۔(شیزا طارق‘ فیصل آباد)

Ubqari Magazine Rated 3.5 / 5 based on 155 reviews.