محترم حضرت حکیم صاحب السلام علیکم! میرے پاس بواسیر کا ایک آزمودہ نسخہ ہے جو میں عبقری قارئین کیلئے بھیج رہی ہوں۔ھوالشافی: تمائیں بوٹی جو کہ کانٹوں سے بھری ہوتی ہے‘ صاف کریں مگر کانٹے نہیں اتارنے‘ یہ کانٹے ہی اندر چبھن والے کانٹوں کو ختم کرتے ہیں۔ صاف کرکے پیس لیں‘ دن میںچار دفعہ ایک ٹی سپون مسلسل کھاتے رہیں۔ اللہ کے حکم سے شفاء ملے گی۔ (نجمہ عامر‘ گوجرانوالہ)
حضرت حکیم محمد طارق محمود مجذوبی چغتائی (دامت برکاتہم) فاضل طب و جراحت ہیں اور پاکستان کونسل سے رجسٹرڈ پریکٹیشنز ہیں۔حضرت (دامت برکاتہم) ماہنامہ عبقری کے ایڈیٹر اور طب نبوی اور جدید سائنس‘ روحانیت‘ صوفی ازم پر تقریباً 250 سے زائد کتابوں کے محقق اور مصنف ہیں۔ ان کی کتب اور تالیفات کا ترجمہ کئی زبانوں میں ہوچکا ہے۔ حضرت (دامت برکاتہم) آقا سرور کونین ﷺ کی پُرامن شریعت اور مسنون اعمال سے مزین، راحت والی زندگی کا پیغام اُمت کو دے رہے ہیں۔ مزید پڑھیں