محترم حضرت حکیم صاحب السلام علیکم! میرے پاس بچوں کو نیپی لگانے کے بعد جو جلد ریش ہوجاتی اس کیلئے نسخہ ہے جو میں قارئین کی نذر کررہی ہوں۔پنساری سے پانچ روپے کا کمیلا لے کرکسی خالی شیشی میں ڈال لیں اور اوپر سے سرسوں کا تیل ڈال دیں اور بچوں کے ریش پر لگائیں‘ ر یش ختم ہوجائے گا۔ اور مسلسل استعمال سے کبھی بھی ریش نہیں ہوگا۔ یہ ٹوٹکہ ہمارے خاندان میں عام استعمال ہوتا ہے۔( ماہ نور آصف)
حضرت حکیم محمد طارق محمود مجذوبی چغتائی (دامت برکاتہم) فاضل طب و جراحت ہیں اور پاکستان کونسل سے رجسٹرڈ پریکٹیشنز ہیں۔حضرت (دامت برکاتہم) ماہنامہ عبقری کے ایڈیٹر اور طب نبوی اور جدید سائنس‘ روحانیت‘ صوفی ازم پر تقریباً 250 سے زائد کتابوں کے محقق اور مصنف ہیں۔ ان کی کتب اور تالیفات کا ترجمہ کئی زبانوں میں ہوچکا ہے۔ حضرت (دامت برکاتہم) آقا سرور کونین ﷺ کی پُرامن شریعت اور مسنون اعمال سے مزین، راحت والی زندگی کا پیغام اُمت کو دے رہے ہیں۔ مزید پڑھیں