Ubqari®

عالمی مرکز امن و روحانیت
اعلان!!! نئی پیکنگ نیا نام فارمولہ،تاثیر اور شفاءیابی وہی پرانی۔ -- اگرآپ کو ماہنامہ عبقری اور شیخ الوظائف کے بتائے گئے کسی نقش یا تعویذ سے فائدہ ہوا ہو تو ہمیں اس ای میل contact@ubqari.org پرتفصیل سے ضرور لکھیں ۔آپ کے قلم اٹھانے سے لاکھو ں کروڑوں لوگوں کو نفع ملے گا اور آپ کیلئے بہت بڑا صدقہ جاریہ ہوگا. - مزید معلومات کے لیے یہاں کلک کریں -- تسبیح خانہ لاہور میں ہر ماہ بعد نماز فجر اسم اعظم کا دم اور آٹھ روحانی پیکیج، حلقہ کشف المحجوب، خدمت والو ں کا مذاکرہ، مراقبہ اور شفائیہ دُعا ہوتی ہے۔ روح اور روحانیت میں کمال پانے والے ضرور شامل ہوں۔۔۔۔ -- تسبیح خانہ لاہور میں تبرکات کی زیارت ہر جمعرات ہوگی۔ مغرب سے پہلے مرد اور درس و دعا کے بعد خواتین۔۔۔۔ -- حضرت حکیم صاحب دامت برکاتہم کی درخواست:حضرت حکیم صاحب ان کی نسلوں عبقری اور تمام نظام کی مدد حفاظت کا تصور کر کےحم لاینصرون ہزاروں پڑھیں ،غفلت نہ کریں اور پیغام کو آگے پھیلائیں۔۔۔۔ -- پرچم عبقری صرف تسبیح خانہ تک محدودہے‘ ہر فرد کیلئے نہیں۔ماننے میں خیر اور نہ ماننے میں سخت نقصان اور حد سے زیادہ مشکلات،جس نے تجربہ کرنا ہو وہ بات نہ مانے۔۔۔۔ --

روحانی پھکی نے وہ کردکھایا جو کسی سے نہ ہوا

ماہنامہ عبقری - اگست 2015ء

محترم حضرت حکیم صاحب السلام علیکم! میرے ایک دوست اسلام آباد میں نوکری کرتے ہیں‘ ان کا بڑا بھائی بھی تھا‘ ان کو معدہ کا درد تھا‘ ان کے بڑے بھائی کہنے لگے آپ مجھے کسی ایسے ڈاکٹر کا نام بتادیں کہ مجھےجس سے شفاء مل جائے کیونکہ گزشتہ دس دنوں سے میں نے علاقے کے نامی گرامی ڈاکٹرز کو چیک کروایا مگر آرام نہیں آیا‘ میں بہت ڈسٹرب ہوں‘ جاب پر بھی نہیں جاسکتا‘ شوگر بھی ہے‘ میں نے ان کو روحانی پھکی کے متعلق بتایا جو میرے پاس اس وقت پڑی ہوئی تھی‘ میں نے ان کودے دی اور کہا اگر فائدہ نہ ہوا تو پھر کچھ کرتے ہیں‘ وہ لے کر چلے گئے۔ چار دن بعد میں نے ان کو فون کیا اور پوچھا کہ بھائی جان کا کیا حال ہے؟ کہنے لگے: وہ روحانی پھکی کے استعمال کی وجہ سے آفس میں بیٹھے ہوئے ہیں اور تمام دوائیاں چھوڑ کر صرف روحانی پھکی لے رہے ہیںاور اب بالکل ٹھیک ہیں۔(ڈاکٹر تنویر خان‘ اسلام آباد)

Ubqari Magazine Rated 3.7 / 5 based on 940 reviews.