Ubqari®

عالمی مرکز امن و روحانیت
اعلان!!! نئی پیکنگ نیا نام فارمولہ،تاثیر اور شفاءیابی وہی پرانی۔ -- اگرآپ کو ماہنامہ عبقری اور شیخ الوظائف کے بتائے گئے کسی نقش یا تعویذ سے فائدہ ہوا ہو تو ہمیں اس ای میل contact@ubqari.org پرتفصیل سے ضرور لکھیں ۔آپ کے قلم اٹھانے سے لاکھو ں کروڑوں لوگوں کو نفع ملے گا اور آپ کیلئے بہت بڑا صدقہ جاریہ ہوگا. - مزید معلومات کے لیے یہاں کلک کریں -- تسبیح خانہ لاہور میں ہر ماہ بعد نماز فجر اسم اعظم کا دم اور آٹھ روحانی پیکیج، حلقہ کشف المحجوب، خدمت والو ں کا مذاکرہ، مراقبہ اور شفائیہ دُعا ہوتی ہے۔ روح اور روحانیت میں کمال پانے والے ضرور شامل ہوں۔۔۔۔ -- تسبیح خانہ لاہور میں تبرکات کی زیارت ہر جمعرات ہوگی۔ مغرب سے پہلے مرد اور درس و دعا کے بعد خواتین۔۔۔۔ -- حضرت حکیم صاحب دامت برکاتہم کی درخواست:حضرت حکیم صاحب ان کی نسلوں عبقری اور تمام نظام کی مدد حفاظت کا تصور کر کےحم لاینصرون ہزاروں پڑھیں ،غفلت نہ کریں اور پیغام کو آگے پھیلائیں۔۔۔۔ -- پرچم عبقری صرف تسبیح خانہ تک محدودہے‘ ہر فرد کیلئے نہیں۔ماننے میں خیر اور نہ ماننے میں سخت نقصان اور حد سے زیادہ مشکلات،جس نے تجربہ کرنا ہو وہ بات نہ مانے۔۔۔۔ --

قبض و بواسیر سے یقینی نجات کیلئے آزمودہ نسخہ

ماہنامہ عبقری - اگست 2015ء

محترم حضرت حکیم صاحب السلام علیکم! ایک مرتبہ ماہنامہ عبقری میں قبض و بواسیر کیلئے نسخہ چھپا تھا‘ میں نے یہی نسخہ اپنی ایک جاننے والی جو اس تکلیف میں مبتلا تھی ان کو بتایا‘ انہوں نے استعمال کیا۔ کچھ عرصہ بعد انہوں نے مجھے بتایا کہ نسخہ استعمال کرنے کے بعد تو ایسا لگتا ہے کہ جیسے مجھے یہ تکلیف کبھی تھی ہی نہیں۔ ان کی یہ بات سن کر اتنی خوشی ہوئی کہ میں بتا نہیں سکتا۔ جزاک اللہ۔لوگ آپ کے نسخوں سے فیض یاب ہورہے ہیں‘ عبقری رسالہ ہمیں بہت زیادہ معلومات دیتا ہے۔ نسخہ یہ ہے:۔ ثابت اسپغول اور سرسوں کے بیج ہموزن لے کر صبح و شام چھوٹا چائے والا چمچ استعمال کریں۔ (روبینہ ناز‘ ساہیوال)

Ubqari Magazine Rated 3.7 / 5 based on 880 reviews.