Ubqari®

عالمی مرکز امن و روحانیت
اعلان!!! نئی پیکنگ نیا نام فارمولہ،تاثیر اور شفاءیابی وہی پرانی۔ -- اگرآپ کو ماہنامہ عبقری اور شیخ الوظائف کے بتائے گئے کسی نقش یا تعویذ سے فائدہ ہوا ہو تو ہمیں اس ای میل contact@ubqari.org پرتفصیل سے ضرور لکھیں ۔آپ کے قلم اٹھانے سے لاکھو ں کروڑوں لوگوں کو نفع ملے گا اور آپ کیلئے بہت بڑا صدقہ جاریہ ہوگا. - مزید معلومات کے لیے یہاں کلک کریں -- تسبیح خانہ لاہور میں ہر ماہ بعد نماز فجر اسم اعظم کا دم اور آٹھ روحانی پیکیج، حلقہ کشف المحجوب، خدمت والو ں کا مذاکرہ، مراقبہ اور شفائیہ دُعا ہوتی ہے۔ روح اور روحانیت میں کمال پانے والے ضرور شامل ہوں۔۔۔۔ -- تسبیح خانہ لاہور میں تبرکات کی زیارت ہر جمعرات ہوگی۔ مغرب سے پہلے مرد اور درس و دعا کے بعد خواتین۔۔۔۔ -- حضرت حکیم صاحب دامت برکاتہم کی درخواست:حضرت حکیم صاحب ان کی نسلوں عبقری اور تمام نظام کی مدد حفاظت کا تصور کر کےحم لاینصرون ہزاروں پڑھیں ،غفلت نہ کریں اور پیغام کو آگے پھیلائیں۔۔۔۔ -- پرچم عبقری صرف تسبیح خانہ تک محدودہے‘ ہر فرد کیلئے نہیں۔ماننے میں خیر اور نہ ماننے میں سخت نقصان اور حد سے زیادہ مشکلات،جس نے تجربہ کرنا ہو وہ بات نہ مانے۔۔۔۔ --

روحانی محفل سے فیض پانے والے

ماہنامہ عبقری - مارچ2015ء

محترم حکیم صاحب السلام علیکم!کچھ عرصہ سے میرے چہرے پر عجیب وغریب قسم کے دانے نکلنا شروع ہوگئے‘ بہت ٹوٹکے آزمائے‘ معالجین کے پاس گئی مگر دانے تھے کہ جانے کا نام ہی نہیں لے رہےتھے۔ ماہنامہ عبقری پچھلے دو سال سے پڑھ رہی ہوں۔ ایک دن روحانی محفل سے فیض پانے والے پڑھ رہی تھی تو میں نے سوچا کیوں نا میں اپنے دانوں کے خاتمہ کیلئے روحانی محفل ہی کروں۔۔۔! میں نے اُسی ماہ سے روحانی محفل شروع کردی‘ الحمدللہ! ابھی چھ ماہ ہوگئے ہیں مجھے روحانی محفل کرتے ہوئے اور میرا چہرہ ان بھیانک دانوں سے بالکل صاف ہوگیا ہے۔ ان چھ ماہ میں میں نے کسی قسم کی کوئی دوا یا ٹوٹکہ استعمال نہیں کیا۔ الحمدللہ! اب بھی روحانی محفل اُسی جوش وجذبے کے ساتھ جاری ہے۔ الحمدللہ! مجھے اس کے اور بھی بہت سے فوائد مل رہے ہیں۔(جویریہ حیدر‘ ملتان)۔

 

Ubqari Magazine Rated 5 / 5 based on 367 reviews.